کراچی میں سفاکی کی انتہا، سات ماہ کی معصوم بچی کی بالیاں نوچ کر گٹر میں پھینک دیا گٹرمیں پانی کم ہونے کے باعث بچی زندہ رہی، پولیس شائع 30 مئ 2025 05:24pm
کراچی: پولیس کی بڑی کارروائی،کالعدم تنظیم کیلئے بھتہ وصول کرنیوالا ملزم گرفتار ملزم واٹر ٹینکر چلانے کے بہانے شہر میں فیکٹری مالکان سے بھتہ وصول کر رہا تھا، پولیس شائع 29 مئ 2025 07:11pm
صادق آباد میں ڈاکوؤں نے 5 افراد کو اغواء کر لیا دو ماہ کے دوران اغواء ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی شائع 27 مئ 2025 09:13am
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کو سپرد خاک کر دیا گیا لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا بعد ازاں پولیس حکام اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کے بعد دو روز کی مہلت دینے پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 06:27pm
لاہور پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ ’جھپٹا گینگ‘ کا سرغنہ گرفتار ملزم سے 12 موبائل فونز، 22 لیڈیز بیگ، نقدی، درجنوں چھینے گئے اے ٹی ایم کارڈز، شناختی کارڈز، ایک پسٹل اور گولیاں برآمدکر لیا گیا،پولیس شائع 26 مئ 2025 09:26am
دوران ڈکیتی دل کا دورہ پڑنے سے بزرگ شہری جاں بحق رائیڈر گرمی اور پیاس کا بہانہ بنا کر گھر میں داخل ہوا، اسلحہ تان کر لوٹا اور فرار ہو گیا شائع 25 مئ 2025 05:19pm
صادق آباد: ڈاکوؤں نے 2 مغوی نوجوانوں کی ویڈیو جاری کر دی پولیس نے کچے میں آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو شاہنواز کوش کو گرفتار کرلیا شائع 24 مئ 2025 09:52pm
پسند کی شادی کی خواہش: رائیونڈ میں باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا جہلم میں کھیتوں سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں برآمد شائع 24 مئ 2025 05:41pm
کراچی، قائدآباد سے جعلی پولیس اہلکار اسلحہ سمیت گرفتار ملزم لوگوں کودھوکہ دیتا اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھا، پولیس شائع 23 مئ 2025 09:27pm
کراچی کامران چورنگی کے قریب گارڈ کی ڈاکوؤں پر فائرنگ، راہگیر باپ اور بیٹا زخمی نیوکراچی میں پولیس مقابلہ، 2 مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 10:58pm
کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد قتل کے بعد ملزم لاشوں کو کار میں ڈال کر ٹھکانے لگانے کے لیے روانہ ہوا تھا راستے میں کار ایک کھمبے سے ٹکرا گئی، پولیس شائع 22 مئ 2025 08:36am
لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے درویش عرف ساگر کو لیاری سے رینجرز کے گرفتار کیا تھا، ملزم سے ہیند گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا تھا اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 09:22pm
کراچی میں ڈاکو بے لگام، چوبیس گھنٹوں میں ڈاکوؤں کی گولیاں 3 زندگیاں نگل گئیں رواں سال جنوری سے اب تک کراچی میں لوٹ مار کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہو چکی ہے۔ شائع 24 اپريل 2025 09:34am
لیاقت پور: سڑک کے مرمتی کام کے دوران سائٹ انچارج پر با اثر افراد کا حملہ رقم کے مطالبے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، آج نیوز فوٹیج حاصل کرلی اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 06:07pm
بورے والا میں 14 سالہ لڑکے پر فائرنگ کرنے والا زمیندار گرفتار لڑکا دوستوں کے ہمراہ ٹیوب ویل پہ نہا رہا تھا کہ زمیندار غصے میں فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، ذرائع شائع 20 اپريل 2025 11:48pm
اسکول کی چھت پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ ڈالا دونوں بطور چپراسی ملازم تھے اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 11:26pm
خاتون کو پولیس میں نوکری کا لالچ دیکر 9 لاکھ روپے لوٹ لئے، لڑکی کی ویڈیو وائرل ویڈیو منظرعام آنے پر ڈی پی او کا نوٹس، ملزم اور اس کی بیوی گرفتار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 07:40pm
مختلف کمپنیوں سے فراڈ کرنے والے 7 ملزمان گرفتار، لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری 24 کروڑ نقدی اور 18 لاکھ روپے مالیت کا کپڑا بھی برآمد شائع 05 اپريل 2025 04:54pm
لاہور میں جھگڑے کے دوران صلح کرانے والا شخص ہی قتل کر دیا گیا قتل ہونے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی شائع 04 اپريل 2025 07:02pm
جہلم میں انکوائری کیلئے جانے والے 2 گروپس میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق دونوں پارٹیز بسلسلہ انکوائری تھانے جا رہے تھے کے راستے میں دونوں کا آمنا سامنا ہوگیا، ذرائع شائع 04 اپريل 2025 01:29pm
پنجاب پولیس کے صوبے بھر میں کومبنگ آپریشنز، سیکڑوں ملزمان گرفتار جرائم پیشہ و مشتبہ افراد سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، ترجمان شائع 22 مارچ 2025 12:29pm
قلعہ گجر سنگھ :موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی ملزم حسنین ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل واش کرانے سروس اسٹیشن گیا تھا، سی سیی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر شائع 20 مارچ 2025 02:47pm
کراچی میں افطاری کے وقت تین ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، ایک دوران علاج ہلاک کلا کوٹ تھانے میں قیدی کی مبینہ ہلاکت کیخلاف احتجاج اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 12:09am
کراچی : مومن آباد سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث غیرملکی باشندہ گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد شائع 13 مارچ 2025 07:06pm
کراچی میں کرولا کار گینگ سرگرم؛ ریڈ بس کے عملے سے لاکھوں کی نقدی، گارڈ سے اسلحہ چھین لیا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 12 مارچ 2025 11:48pm
کراچی؛ سپر ہائی وے پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں مسلح افراد کا شہری پر تشدد سی ٹی ڈی نے پاک کالونی جہان آباد کا محاصرہ کرلیا، منشیات فروش فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 12:10am
کوئٹہ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، دکاندار نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو مار دیا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار بھی زخمی ہوا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 01:43am
کراچی؛ بینک لاکرز سے شہری کا 10 کروڑ مالیت کا سامان چوری سرجانی فور کے چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے شائع 04 مارچ 2025 11:33pm
کراچی میں لٹیرے آزاد ۔۔ منظورکالونی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے تیس سالہ ریحان جاں بحق کراچی کلفٹن بلاک ٹومیں ڈکیتی، شہری سے دو ملزمان آٹھ لاکھ چھین کر فرار شائع 27 فروری 2025 11:42pm
مانسہرہ: شہری کی نازیبا ویڈیو بناکر بھاری رقم ہتھیانے والا گروہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا شائع 26 فروری 2025 05:29pm