راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے شائع 28 فروری 2024 04:45pm
شہریوں کے رات 12 بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد رات 12 کے بعد گھر سے نکلنے والے شہریوں کو حوالات میں بند کردیا جائے گا، ایس ایچ او سٹی شائع 27 فروری 2024 07:23pm
قلات میں فائرنگ سے ہندو تاجر قتل، کمسن نواسہ زخمی مقتول ہندو تاجر کو اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایا گیا، ذرائع پولیس شائع 26 فروری 2024 11:15pm
ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس تشدد، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت شائع 25 فروری 2024 08:36am
ٹیکسلا : پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو زور دار تھپڑ دے مارے پولیس اہلکار نے ٹیکسلا کچہری کے باہر ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر تشدد کیا شائع 24 فروری 2024 05:31pm
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: حملہ آور کی ایک روز قبل خریدی گئی موبائل سم بدین کی خاتون کے نام پر رجسٹرڈ پولیس نے حملہ آور گوگی بٹ کے ملازم کی زیرحراست اہلیہ سے بھی ایک سم برآمد کر لی ۔ شائع 24 فروری 2024 12:40pm
کراچی: مختلف علاقوں میں ڈکیتی وارداتوں میں کم سن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ڈکیتی واردات میں جاں بحق نوجوان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی شائع 24 فروری 2024 09:20am
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا شائع 21 فروری 2024 08:09pm
’مشکوک شخص دھماکہ کرنے کیلئے شہر میں پھر رہا ہے‘ پولیس نے فوری ایکشن لے لیا شائع 21 فروری 2024 05:08pm
ٹیپوٹرکاں والے کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات پولیس کا نوجوان کے قتل میں سب انسپکٹر شکیل بٹ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 03:35pm
لاہور : ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت شادی کی تقریب میں فائرنگ سے امیر بلاج ٹیپو جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:43am
کراچی: 7 سالہ بچے کا قاتل 15 سالہ کزن ہی نکلا کچن کی چھری سے آبان کو قتل کیا وہ ماموں کو میری شکایت لگاتا تھا، ملزم شائع 17 فروری 2024 12:07am
اسلام آباد : سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا شائع 14 فروری 2024 07:12pm
کراچی : چیز لینے گھر سے نکلنے والا 7 سالہ بچہ قتل، والدین غم سے نڈھال ابان دوسری جماعت کا طالب علم اور تین بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا، والدین شائع 14 فروری 2024 06:27pm
ڈیفنس میں خاتون نے عمارت سے چھلانگ لگا دی، دوست زیر حراست عمارت سے گرنے والی خاتون دم توڑ گئی، پولیس شائع 12 فروری 2024 10:46pm
لاہور میں دھماکا، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے سے 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات شائع 04 فروری 2024 07:02pm
لڑکی کے والد کی فائرنگ سے اغواء کار ہلاک ہلاک ملزم کے ساتھی فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا، پولیس شائع 03 فروری 2024 09:47pm
بلوچستان ، کراچی اور ایبٹ آباد میں بم دھماکے اور فائرنگ، ایک جاں بحق، 7 زخمی سندھ الیکشن آفس کے قریب دھماکے کے لئے بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا، ایس ایس پی ساؤتھ اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:23am
بلیک میلنگ اور رقم وصولی : یوٹیوب چینل مالک اور رپورٹر کو 5، 5 سال قید کی سزا عدالت نے دونوں ملزمان پر 10، 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا شائع 16 جنوری 2024 08:47pm
شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک سیہون میں کچی شراب پینے سے 2 افراد بے ہوش بھی ہوئے،اسپتال منتقل شائع 09 جنوری 2024 10:50pm
پشاور: خواجہ سرا کو رکشے کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے دوستی کے معاملے پر خواجہ سرا کو گولی مار کر قتل کیا، پولیس شائع 01 جنوری 2024 07:29pm
سعودی عرب نے مودی کا پروپیگنڈہ پھیلانے والا بھارتی بلاگر گرفتار کر لیا ضحاک تنویر کو 18 دسمبر کو گرفتار کیا گیا اور اب وہ جیل میں ہے شائع 27 دسمبر 2023 10:36pm
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس مقابلہ ندیم سرور گھاٹی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا شائع 15 دسمبر 2023 11:20am
لاہور: شہری کو قتل کرکے کویت فرار ہونیوالا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار ملزم نے گوجرانوالہ میں شہری کو قتل کیا تھا شائع 13 دسمبر 2023 12:16pm
کراچی: جرائم کی پشت پناہی پر 13 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی افسران و اہلکار پر رشوت لے کر ڈانس پارٹیوں کی پشت پناہی کے الزامات شائع 12 دسمبر 2023 11:08pm
لاہور میں طالبات کی بس پر فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان گرفتار بس پر فائرنگ سے 2 طالبات زخمی ہوگئیں تھیں اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 05:11pm
ملتان: موٹر وے پولیس کی کارروائی، 14 ایس ایم جیز سمیت اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لئے تھانہ محمد پور رحیم یار خان کے حوالے کردیا گیا، ترجمان موٹروے پولیس شائع 30 نومبر 2023 12:53am
کوئٹہ: 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ڈاکو پولیس اہلکار افسران کے رشتے دار نکلے ملزمان کے مزید انکشافات، کیس کو سی آئی اے منتقل کردیا گیا شائع 25 نومبر 2023 02:48pm
صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاجی ریلی نکالی گئی شرکاء نے وزیر اعلیٰ ہاوس جانے والی سڑک پر دھرنا دے دیا شائع 20 نومبر 2023 08:00pm
کراچی: افغان گروہ کا پھر وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف، لاکھوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہوگیا اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی میں پولیس ملوث پائی گئی شائع 20 نومبر 2023 01:42pm