مریم نواز کی جعلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا مقدمہ درج متنازع پیکا قانون کے تحت بارہ گھنٹوں میں مزید چودہ مقدمات درج کرلیے گئے شائع 20 فروری 2025 07:46pm
علی امین گنڈا پور کا کارکردگی کی بنیاد پر مریم نواز کو مناظرے کا چینلج وزیر اعظم میرا چاچا نہیں اور نہ ہی میں پی ڈی ایم کی حکومت کا حصہ ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 20 فروری 2025 05:23pm
پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں نکاسی آب کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، میگا پلان منظور وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماڈل ویلیجز بنانے کی بھی منظوری دے دی شائع 20 فروری 2025 04:39pm
وزیر اعلیٰ پنجاب نے الیکٹرک بسوں کا افتتاح کردیا، کرایہ کتنا ہوگا؟ لانچنگ تقریب سے خطاب میں مریم نواز کی بانی کا نام لیے بغیر کڑی تنقید شائع 19 فروری 2025 09:35pm
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ سماعت کے لئے مقرر کیس کی سماعت رواں ماہ ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری شائع 18 فروری 2025 06:20pm
خط پر خط آرہے ہیں، منتیں ہورہی ہیں کہ اللہ کے واسطے مجھے بچالو، مریم نواز اڈیالہ جیل کے علاوہ ہر جگہ سے اچھی خبریں آرہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا نارروال میں جلسے سے خطاب شائع 18 فروری 2025 04:59pm
وقت نے ثابت کیا مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں کہیں آگے ہوتا، عوام کو تکلیفیں نہ جھیلنا پڑتیں، صدر ن لیگ شائع 18 فروری 2025 04:38pm
مخالفین کی سیاست ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے تک آگئی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار پروگرام کا اجرا کردیا شائع 17 فروری 2025 06:01pm
کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، نوازشریف بدقسمتی سے ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، بد تہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا، سابق وزیراعظم شائع 17 فروری 2025 04:30pm
کامونکی میں معمولی تکرار پر 80 سالہ بزرگ کو زندہ جلا دیا ملزم کی ایک روز قبل مقتول کے ساتھ معمولی تکرار ہوئی تھی شائع 15 فروری 2025 05:13pm
آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ وزیرِاعلیٰ پنجاب نے "سمارٹ ایگری فارم"، "گرین ایگری مالز" اور "ایگری ریسرچ سہولت سنٹر" کا باقاعدہ افتتاح کیا شائع 14 فروری 2025 02:31pm
انڈسٹری لگائیں، کام کریں، کاغذی کارروائی بعدمیں ہوگی، پنجاب کابینہ کا بڑا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 23 واں اجلاس شائع 11 فروری 2025 08:13pm
رنگا رنگ ہارس اینڈ کیٹل شو کے دوسرے دِن غیرملکی کھلاڑیوں کی بھرپور پرفارمنس ہارس اینڈ کیٹل شو میں 13 بین الاقوامی ٹیمیں بھی فن کا مظاہرہ کررہی ہیں شائع 11 فروری 2025 07:39pm
ملک پر حملوں کی تعلیم دینے والے آپ کے دوست نہیں ہوسکتے، مریم نواز وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے مجھ پر ذاتی حملہ کیا، آپ کا کام ذاتی حملے نہیں، عوام کی خدمت کرنا ہے، وزیراعلی کا خطاب اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 08:39pm
”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کے تحت 1500 شادیوں کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع درخواستیں آن لائن اور ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرکے ضلعی آفس میں جمع ہونگی اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 07:55pm
معاشی بہتری سےعام آدمی کے گھر میں خوشحالی آئےگی، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش شائع 08 فروری 2025 05:44pm
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے اور جلوس پر پابندی لگا دی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 07 فروری 2025 09:33pm
معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کی بہتری کے اشارے ہیں، نواز شریف اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کا تنزلی کی طرف جاری سفر رک گیا، اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو شائع 07 فروری 2025 01:17pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے ہونہار اسکالر شپ کی منظوری طلبہ کے لیے کسی بھی سکیم میں فنڈز کی فراہمی رکاوٹ بننے نہیں دی جائے گی، مریم نواز شائع 06 فروری 2025 05:10pm
مریم نواز کا عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تبصرے سے گریز میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو شائع 05 فروری 2025 04:54pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر 16ملکوں کے ڈیفنس اتاشیوں کا دورہ شاہی قلعہ مہمانوں کو تاریخی مقامات کی سیاحت کرائی گئی، ظہرانہ بھی دیا گیا شائع 01 فروری 2025 05:32pm
عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے پنجاب پولیس کے حوالے سے بیان پر ردعمل پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 01 فروری 2025 05:13pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا لاہور شہر کے سب سے بڑے 21 کلومیٹر طویل روٹ پر 27 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی شائع 31 جنوری 2025 03:29pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فروری میں کتنے گھروں کی تعمیر کا ہدف دیا؟ عوام کو فری پلاٹ دینے کیلئے ٹی او آرز طے کرنے کیلئے 8 رکنی کمیٹی قائم شائع 28 جنوری 2025 07:48pm
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب پولیس کی کارکردگی سے ناخوش سینئر پولیس افسران کو سخت تنبیہ جاری شائع 25 جنوری 2025 01:48pm
پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ شہریوں کو نگہبان رمضان پیکج کیلئے 15 فروری تک رجسٹریشن مکمل کرانے کی ہدایت شائع 24 جنوری 2025 10:40am
کے پی حکومت نے پنجاب پر حملہ کیا، بچوں کو اسکالر شپ نہیں پیٹرول بم اور ڈنڈے دیے، مریم نواز بہکاوے میں آنے والے جیلوں میں بیٹھے ہیں، ہم ڈنڈا بردار نہیں علم کے علمبردار ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 20 جنوری 2025 07:21pm
مریم نواز نے پنجاب کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا الٹی مٹیم دے دیا رابطہ سڑکو ں کی بحالی اور تعمیر و مرمت سے لاکھوں شہری مستفید ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب شائع 19 جنوری 2025 08:16pm
اپوزیشن کا دباؤ ہرگز برداشت نہ کیا جائے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات، ن لیگی قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 08:48pm
گلیات کے جنگل میں لگی آگ وسیع رقبے تک پھیل گئی محکمہ جنگلات جنگل میں آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے شائع 19 جنوری 2025 06:11pm