وردی کو لٹکا کر مذاق اڑایا گیا، آج یہی وردی پوش جوان سرحدوں پر ہمارے لیے لڑ رہے ہیں، مریم نواز
9 مئی کو جس ائیرفورس کے جہازوں کو جلایا گیا اسی نے رافیل طیارے گرائے، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.