پاکستان مری : عظمیٰ بخاری کے بغیر پروٹوکول سیر و تفریح کے دوران شیم شیم کے نعرے لگ گئے لیگی کارکنان نے گھڑی چور کے جوابی نعرے لگائے شائع 06 جولائ 2024 10:11pm
پاکستان حکومت کا بجلی کی کھپت کے حساب سے عوام کو فری سولر پینل دینے کا فیصلہ مریم نواز نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا شائع 05 جولائ 2024 06:29pm
پاکستان ہتک عزت قانون پر تنقید کی پروا نہیں، غلط الزام لگانے پر سزا ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب جس کے پاس مائیک ہے وہ سمجھتا ہےکہ عزت اچھالنے کی مکمل آزادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 04 جولائ 2024 01:22pm
کاروبار فلور ملز کا آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے تک کمی کا اعلان گندم کے اضافی اسٹاک کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش ہوئی، صوبائی وزیر خوراک شائع 03 جولائ 2024 10:59pm
پاکستان کنگال ملک کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد بڑے گھر دینے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری کی تردید وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وضاحت بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:35pm
پاکستان سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا آج بھی پنجاب اسمبلی کے گیٹ پرعلامتی اجلاس عوامی اسمبلی جاری رہے گی، لائحہ عمل کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے، ملک احمد خان بھچر شائع 03 جولائ 2024 04:34pm
پاکستان مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے، الیکشن ٹربیونل شائع 02 جولائ 2024 01:08pm
پاکستان پنجاب میں عوام کو گھر بیٹھے دستک پروگرام کی تمام سروسز فراہم کرنے کا اعلان پروگرام سے گھر بیٹھے سروسز ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا بھی خاتمہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 30 جون 2024 11:51pm
پاکستان نواز شریف اور مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے غریب آدمی کو تنگ نہ کیا جائے، حکومت اسٹال خود لگا کر دے، نواز شریف شائع 29 جون 2024 06:41pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخر اگلی مرتبہ ہاؤس کو ان آرڈر چلانے کے لیے اپنا آئینی اختیار استعمال کروں گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی شائع 28 جون 2024 04:59pm
پاکستان یہ کہتے ہیں میں ٹک ٹاک بناتی ہوں، اس کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے، مریم نواز پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، بیٹھ جائیں گلہ بیٹھ جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 28 جون 2024 02:05pm
پاکستان شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کا کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کل لاہور ہائیکورٹ طلب، پولیس رپورٹ بھی مسترد شائع 27 جون 2024 03:22pm
پاکستان پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، مریم نواز اپ ڈیٹ 27 جون 2024 02:45pm
پاکستان پنجاب اسمبلی: مالی سال 25-2024 کا فنانس بل کثرت رائے سے منظور پنجاب فنانس بل 2024 گورنر پنجاب کو منظوری کیلئے بھجوا دیا گیا شائع 26 جون 2024 09:03pm
پاکستان ارکان اسمبلی کی تنخواہ بڑھانا حکومت کا نہیں اسپیکر کا اختیار ہے، حکومتی اور اپوزیشن ارکان متفق ہم سرکاری ملازم نہیں ہیں، ہمیں حکومت کے رحم و کرم پر مت چھوڑا جائے، رکن پنجاب اسمبلی شائع 26 جون 2024 06:46pm
پاکستان ممکنہ سیلاب کا خدشہ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈرین کی بھرپور صفائی کی ہدایت کردی شائع 26 جون 2024 10:15am
پاکستان محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مریم نواز دیانتداری اور لگن کے ساتھ خدمت کیلئے زندگی وقف کرنے والے لوگ قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 23 جون 2024 12:43pm
پاکستان لاہور میں مفت وائی فائی سروس فراہمی کے مقامات بڑھا دئے گئے، کیا کچھ چلایا جاسکے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، بلدیاتی اداروں اور پولیس کو شاباش شائع 20 جون 2024 04:22pm
پاکستان پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے بسوں میں مسافروں سے کرایوں کی معلومات لینا شروع کردیں شائع 19 جون 2024 08:34pm
پاکستان ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف کی شاباش امید ہےعوامی خدمت کا یہ معیار مزید بہتر ہوگا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:31pm
پاکستان پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا، وزیراعلیٰ مریم نواز اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:32pm
پاکستان آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش شائع 17 جون 2024 09:53pm
پاکستان ’ستھرا پنجاب‘ صوبے میں آج ایک نئی تاریخ لکھی گئی، مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر کا عید کے دوسرے اور تیسرے دن کیلئے بھی اہم اعلان شائع 17 جون 2024 09:08pm
پاکستان پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد عید پر سری پائے بھوننے کے غیر قانونی کاروبار پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی شائع 16 جون 2024 03:19pm
پاکستان عید الاضحیٰ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 16 جون 2024 02:57pm
پاکستان لاہور میں ٹریفک کی روانی میں حائل ریڑھیاں ہٹانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا شائع 12 جون 2024 09:49am
پاکستان عمران خان پر مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ کابینہ نے کیا فیصلہ کیا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:41pm
پاکستان سائنس اور آرٹس سے ہٹ کر میٹرک اور انٹر ٹیک تعلیم لا رہے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب گوگل کی ٹیم جلد پاکستان آرہی ہے، رانا سکندر حیات شائع 09 جون 2024 10:24pm
پاکستان مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:04pm
پاکستان ہتک عزت قانون پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، صحافیوں کا سیاسی سرگرمیوں کی کوریج نہ کرنے کا فیصلہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لائحہ عمل طے شائع 08 جون 2024 07:47pm