بلاول اپنے والد کیلئے ووٹ مانگنے مریم نواز کے پاس پہنچ گئے پاکستان سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہے، کوئی جماعت اکیلے مسائل حل نہیں کرسکتی، مریم نواز، بلاول بھٹو کی گفتگو اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 07:39am
وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا عورتوں کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے، میرے بعد بھی خاتون وزیراعلیٰ بننی چاہیے، مریم نواز شائع 08 مارچ 2024 01:01pm
’مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننا حقیقی تبدیلی ہے جس کا معاشرہ منتظر تھا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب سے لمز لیڈر شپ اینڈ لیومن ویننگ ٹیم کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال شائع 08 مارچ 2024 10:32am
پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن سنی اتحاد کا شور شرابا، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ پنجاب اسمبلی میں خواتین ، اقلیتوں کی 24 نشستوں پر ن لیگی ارکین نے حلف اٹھا لیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:20pm
جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:02am
ہیلپ کابورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر مریم نواز نے کیا کیا ؟ وزیراعلیٰ مریم نواز نےنوجوان سے ان کی خیر یت دریافت کی شائع 07 مارچ 2024 07:58pm
12 سالہ ملازمہ کا قتل،مریم نواز دکھیاری ماں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں سرگودھا: مریم نوازکی تشدد کےبعدقتل ہونے والی بچی کے لواحقین سےملاقات شائع 07 مارچ 2024 06:37pm
پی ٹی آئی رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی کسی کی بہن اور بیٹی کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی چاہیئے، جمیل اصغر بھٹی اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:01pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات اے ایس پی شہر بانو نقوی نے اچھرہ مارکیٹ واقعے سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی شائع 07 مارچ 2024 01:09pm
وزیر اعلیٰ کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے، عظمیٰ بخاری جھوٹ بولنے میں پی ٹی آئی والے شیطان کو بھی مات دے دیتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 07 مارچ 2024 11:27am
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا مریم نواز کی اسکالر شپ اسکیم کا از سرِ نو جائزہ لے کر مرتب کرنے کی ہدایت شائع 07 مارچ 2024 09:42am
بچوں پر تشدد کی روک تھام سے متعلق پنجاب اسمبلی میں 2 قرار دادیں جمع بچوں پر جسمانی تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے، قرار داد شائع 06 مارچ 2024 03:34pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں پر چھاپوں کا اعلان کردیا، گودام مالکان کو رجسٹر ہونے کی ہدایت رمضان نگہبان پیکج سے پنجاب کے ساڑھے 3 کروڑ لوگ مستفید ہوں گے، مریم نواز اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:37pm
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ ، پنجاب میں کم آمدن والوں کیلئے آسان اقساط پر گھروں کا منصوبہ مریم نواز نے 6 ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت کر دی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 09:21am
مریم نواز نے لاہور میں کینسر اسپتال کے قیام کا اعلان کردیا اسپتال کے ساتھ مریضوں کے تیمارداروں کیلئے ہوٹل بھی قائم کیا جائے گا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 12:25pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان مریم نواز نے عوام کو مفت ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی منظوری دے دی شائع 02 مارچ 2024 06:00pm
شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، سب کو بلا تفریق رمضان پیکیج ملنا چاہیئے، مریم نواز ایک ماہ میں پورے پنجاب میں صفائی چاہیئے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:59pm
لاہور میں ہر گھر سے 2 ہزار روپے تک کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاری ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزارت خزانہ پنجاب کو تجویز پیش کی گئی اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 03:01pm
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں ادویات مفت، مریم نے منصوبہ طلب کرلیا مفت ادویات عوام کا حق ہے، میڈیسن دینے کا عہد پورے کریں گے،مریم نواز اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 12:38am
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا 12 سالہ بچے پر مبینہ تشدد کا نوٹس مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی شائع 28 فروری 2024 06:49pm
3 دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی شدید دھاندلی سے اقتدار میں آئیں، یاسمین راشد مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 28 فروری 2024 02:15pm
مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے بعد دیکھوں گی کہاں عمل ہوا، کہاں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 28 فروری 2024 10:42am
اسٹیڈیم میں فیملی کے ساتھ بدسُلوکی: شکایت پر مریم نواز کا محمد عامر کو ٹیلیفون فاسٹ بالر نوٹس لینے پر نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے شـُکر گزار شائع 28 فروری 2024 09:51am
مریم نواز نے حلف برداری میں کس برانڈ کا جوڑا اور جوتے پہنے، قیمت کیا ہے؟ مریم نواز کے ڈریس کا ڈیزائنر کون تھا؟ اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:25pm
مریم نواز کو ’بزدار ٹو‘ قرار دینے پر ن لیگ کا سخت ردعمل فیصل واوڈا کو اپنی دماغی حالت کامعائنہ کرانا چاہئے،عظمی بخاری شائع 27 فروری 2024 02:36pm
مریم نواز نے پنجاب میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کردیئے؟ وزیراعلیٰ دفتر نے حققیت بتا دی، تعلیمی بورڈز کے حوالے سے بھی وضاحت شائع 27 فروری 2024 01:16pm
ن لیگ کا ساتھ صرف جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچانے کیلئے دیا، قادر مندو خیل پیپلزپارٹی کے ساتھ نظریہ ضرورت کے مطابق بیٹھے ہیں، رہنما ن لیگ شائع 27 فروری 2024 12:54am
پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کا متوازی اجلاس بلائے گی، اسپیکر، وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوگا لاہور میں پی ٹی آئی کے 99 اراکین اسمبلی کی نجی ہال میں تقریب حلف برداری اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:52am
مریم نواز کو وزیراعلیٰ ’سلیکٹ‘ کروانے کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹرگوہر مریم نواز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب 'سلیکشن' جمہوریت کے دامن پر بدنما داغ ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 26 فروری 2024 08:37pm
مریم نواز نے وزیراعلیٰ ہاؤس سنبھالتے ہی مہنگائی کیخلاف اعلان جنگ کردیا خواتین، بچوں، اقلیتوں پر تشدد، ریپ، ہماری حکومت کی ریڈ لائن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 08:24pm