ممکنہ سیلاب کا خدشہ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈرین کی بھرپور صفائی کی ہدایت کردی شائع 26 جون 2024 10:15am
محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مریم نواز دیانتداری اور لگن کے ساتھ خدمت کیلئے زندگی وقف کرنے والے لوگ قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 23 جون 2024 12:43pm
لاہور میں مفت وائی فائی سروس فراہمی کے مقامات بڑھا دئے گئے، کیا کچھ چلایا جاسکے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، بلدیاتی اداروں اور پولیس کو شاباش شائع 20 جون 2024 04:22pm
پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے بسوں میں مسافروں سے کرایوں کی معلومات لینا شروع کردیں شائع 19 جون 2024 08:34pm
ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف کی شاباش امید ہےعوامی خدمت کا یہ معیار مزید بہتر ہوگا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:31pm
پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا، وزیراعلیٰ مریم نواز اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:32pm
آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش شائع 17 جون 2024 09:53pm
’ستھرا پنجاب‘ صوبے میں آج ایک نئی تاریخ لکھی گئی، مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر کا عید کے دوسرے اور تیسرے دن کیلئے بھی اہم اعلان شائع 17 جون 2024 09:08pm
پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد عید پر سری پائے بھوننے کے غیر قانونی کاروبار پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی شائع 16 جون 2024 03:19pm
عید الاضحیٰ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 16 جون 2024 02:57pm
لاہور میں ٹریفک کی روانی میں حائل ریڑھیاں ہٹانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا شائع 12 جون 2024 09:49am
عمران خان پر مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ کابینہ نے کیا فیصلہ کیا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:41pm
سائنس اور آرٹس سے ہٹ کر میٹرک اور انٹر ٹیک تعلیم لا رہے ہیں، وزیر تعلیم پنجاب گوگل کی ٹیم جلد پاکستان آرہی ہے، رانا سکندر حیات شائع 09 جون 2024 10:24pm
مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:04pm
ہتک عزت قانون پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، صحافیوں کا سیاسی سرگرمیوں کی کوریج نہ کرنے کا فیصلہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لائحہ عمل طے شائع 08 جون 2024 07:47pm
گرین ٹریکٹر اسکیم متعارف اور پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ اجلاس میں ٹیوب ویل کی سولرائزیشن اور ڈرپ ایریگیشن سسٹم کا جائزہ شائع 07 جون 2024 10:17am
پنجاب: معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے پر کیا سزا ہوگی؟ پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی شائع 07 جون 2024 09:55am
پنجاب میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی، خواتین بے ہوش اور زخمی سینٹر میں دھوپ سے بچنے کیلئے شیڈ نہیں، پینے کے پانی کا انتظام بھی نہیں، خواتین شائع 05 جون 2024 06:07pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈویلپمنٹ پلان کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی قائم کردیا گیا شائع 02 جون 2024 12:13pm
پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ امید ہے ہر ڈی سی کام کرے گا، واضح فرق نظر آنا چاہیئے، مریم نواز شائع 31 مئ 2024 08:07pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری بانی پی ٹی آئی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیہ بنا کر شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری شائع 24 مئ 2024 05:34pm
خاتون ہراسگی کا معاملہ: ایس ایچ او شالیمار کو ن لیگی رہنما سے جھگڑا مہنگا پڑگیا ن لیگی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ریڈ لائن خود ہی کراس کردی شائع 23 مئ 2024 03:58pm
وزیراعلی پنجاب کا ایئر ایمبولینس سروس جلد شروع کرنے کا حکم، جون کی ڈیڈ لائن مقرر مریم نواز نے طلبہ کے لیے سی پی آر ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت شائع 23 مئ 2024 03:18pm
پتوکی کی باہمت خاتون بدرجمال نے غریب مستحق بچیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے فری سلائی سنٹر کھول رکھا ہے شائع 22 مئ 2024 02:08pm
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا مریم نواز کی نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت شائع 22 مئ 2024 10:56am
چلڈرن اسپتال لاہور: ڈاکٹرز اور عملے کا بچے کی موت کے بعد ورثا پر تشدد، ویڈیو وائرل لڑائی کی شروعات ڈاکٹرز اور عملے کی جانب سے کی گئی، ویڈیو سے حقیقت عیاں ہوگئی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 10:56am
پنجاب حکومت کا گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ مریم نواز نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کیلئے واٹر چارجز بڑھانے سے روک دیا شائع 21 مئ 2024 08:25pm
مریم نواز ذاتی بغض اور حسد میں کسانوں کو نقصان پہنچارہی ہے، اسد قیصر وزیراعلی پنجاب وردیاں بدلنے میں لگی ہے شاید اس کا کوئی دماغی مسئلہ ہو، اسد قیصر شائع 19 مئ 2024 07:02pm
تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کئے جا رہے ہیں، خواجہ آصف مریم نواز کے اقدامات سے صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلی آئے گی، وفاقی وزیر شائع 19 مئ 2024 12:49pm
مریم نواز کی بندوق پکڑی تصویر میں بڑی غلطی کی نشاندہی گزشتہ روز پنجاب پولیس کی تقریب میں مریم نواز نے ایک بار پھر وردی پہنی ہوئی تھی شائع 18 مئ 2024 03:58pm