پنجاب میں 6 اور 7 فروری کو تعطیل کا اعلان، مگر کیوں؟ یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:43am
بھاٹی گیٹ واقعہ: 5 افسران کی گرفتاری اور 2 کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھاٹی گیٹ واقعے کو قتل کے مترادف قرار دے دیا شائع 29 جنوری 2026 10:08pm
قیدی نمبر 804 کی پتنگ اور نک دا کوکا: ’لاہور میں اس بار بسنت تھوڑی سختی کے ساتھ‘ پنجاب پولیس نے بسنت کے دوران شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی پلان بھی تیار کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:56pm
پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ وزیراعلی پنجاب نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ بڑا فیصلہ کیا شائع 26 جنوری 2026 09:12pm
لاہور کے ہوٹل میں آتشزدگی: تین افراد جاں بحق، 275 کو بچا لیا گیا ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، 275 افراد محفوظ، بیسمنٹ ون شدید متاثر اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 10:19pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی تقسیم سے ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور میونسپل نظام الگ ہو گا، ذرائع شائع 21 جنوری 2026 01:51pm
پنجاب میں امام مساجد کو 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفوں کی ادائیگی آئمہ کرام کی عزت کرنا میرے لیےاعزاز کی بات ہے، مریم نواز کا اعزازیہ کارڈ کی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 02:29pm
دورۂ لاہور کے دوران نامناسب رویہ: سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا میرے دورۂ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی اور اسے منشیات اسمگلنگ تک سے جوڑا گیا، احتجاجی مراسلہ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:03pm
مریم نواز کا پراپرٹی پروٹیکشن آرڈیننس روکنے پر ردعمل، ’قبضہ مافیا کو فائدہ پہنچے گا‘ قانون کی معطلی سے ذات کو کوئی نقصان نہیں ہوا لیکن قبضہ اور لینڈ مافیا کے ستائے عوام کو بڑا نقصان ہوا ہے: مریم نواز شائع 23 دسمبر 2025 12:25pm
لاہور میں بسنت منانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا بسنت منانے سے متعلق قانون پر سختی سے عملدرآمد ہوگا، فیصلہ شائع 09 دسمبر 2025 10:26pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی خبروں کو مسترد کردیا وبائی وزیر نے ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کے بعد آرڈیننس کا اطلاق روکنے کا اعلان کیا تھا شائع 08 دسمبر 2025 09:12pm
پنجاب میں 25 سال بعد بسنت کی مشروط اجازت: ’صوبہ روایتی سرگرمیوں کی طرف لوٹ رہا ہے‘ چھتوں پر 'بو کاٹا' کی صدائیں بلند ہونے کو تیار اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 03:45pm
لاہور ہائیکورٹ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کم عمر ڈرائیور بچوں کی گرفتاری روک دی پہلی مرتبہ کم عمر ڈرائیور بچوں کو وارننگ اور غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے: چیف جسٹس شائع 02 دسمبر 2025 07:00pm
ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی کی چھوڑی ہوئی تمام نشستوں پر ن لیگ کامیاب قومی اسمبلی کی چھ اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر ہونے والی پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج مکمل ہوگئے شائع 24 نومبر 2025 08:31am
پنجاب میں افغان باشندوں کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف مقدمات کا حکم افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔ شائع 28 اکتوبر 2025 09:41pm
مریم نواز کی سیکیورٹی ٹیم کی اسکریننگ شروع، مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں پر نظر اسکریننگ کا عمل وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ جاتی عمرہ سے لے کر وزیراعلیٰ آفس تک جاری ہے، پولیس ذرائع شائع 25 اکتوبر 2025 12:05pm
پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ، غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن مقرر اجلاس میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا شائع 24 اکتوبر 2025 10:34pm
پنجاب حکومت کا عمران خان کے متنازع بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں احتجاج کے نام پر خون ریزی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ شائع 17 اکتوبر 2025 12:12am
’آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا‘: مریم نواز کی پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید مریم نواز کیوں معافی مانگے، سیلاب کے دوران تنقید کرنے والے ترجمان معافی مانگیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں خطاب اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 05:47pm
ن لیگ اور پی پی میں لفظی گولہ باری: مریم نواز کا معافی سے انکار، مخالفین کو پھر نشانے پر لے لیا ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ شائع 02 اکتوبر 2025 10:57pm
مریم نواز کی تقریر کے بعد پی پی اور ن لیگ میں تناؤ: دونوں جماعتوں کا لفظی جنگ بند کرنے پر اتفاق مریم نواز کے بیانات اور تقاریر پر اعتراض کے بعد دونوں جماعتوں کا افہام و تفہیم سے تمام مسائل حل کرنے پر اتفاق شائع 01 اکتوبر 2025 06:23pm
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ، جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر مکمل پابندی مریم نواز نے درختوں کی نیلامی کی آڑ میں جنگلوں کی کٹائی کا کاروبار بند کروا دیا شائع 03 ستمبر 2025 12:30pm
پنجاب کابینہ کی سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں 5 ویں، 8 ویں کلاس کا امتحان سرکاری سطح پر لینے سمیت اہم اقدامات کی منظوری اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 06:59pm
حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حق میں "زندہ باد" کے نعرے لگائے شائع 26 جولائ 2025 11:37pm
گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط، کون سے اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا؟ سردار سلیم حیدر کے وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھے خط پر وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھڑک اٹھیں شائع 26 جولائ 2025 08:08pm
ملک بھر میں بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، پنجاب کے کچھ شہروں میں فلڈنگ کا خطرہ برقرار فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کیمطابق سیالکوٹ فیصل آباد گوجرانولہ میں مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے شائع 23 جولائ 2025 07:11pm
ماحول دوست سفر کی جانب قدم: لاہور میں ٹریک لیس ٹرام لانے کا فیصلہ چین سے خریدی گئی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچا دی گئی شائع 23 جولائ 2025 04:22pm
بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیان آگیا مریم نواز نے غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کو انسانیت کے ضمیر پر حملہ قرار دے دیا شائع 21 جولائ 2025 05:30pm
مریم نواز کی اراکین پنجاب اسمبلی کو سینیٹ انتخابات میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کے اعزاز میں پارٹی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا شائع 20 جولائ 2025 11:13pm
پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پنجاب کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا، نواز شریف نے گرین سگنل دے دیا شائع 20 جولائ 2025 05:33pm