وزیراعلی خیبرپختونخوا اور پشتون قومی عدالت میں مذاکرات مکمل مطالبات پرامن طریقے سے پیش کیے جائیں، میں منظور کراؤں گا، علی امین گنڈاپور پور اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 11:34am
گنڈا پور اور فیصل کنڈی کے تعلقات میں برف پگھلنے لگی، جرگے میں شرکت کی دعوت گورنر خیبر پختونخوا اسلام آباد میں سیاسی مصروفیات ترک کرکے پشاور روانہ ہوگئے شائع 10 اکتوبر 2024 12:25pm
پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دیے جانے پر گنڈا پور نے خطرے کی گھنٹی بجادی سب مل کر مسائل کا حل نکالیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 10 اکتوبر 2024 10:17am
خیبرپختونخوا سے ایک اور احتجاج کا امکان علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوئے جس میں حالیہ احتجاج کے نتیجے میں رونما ہونے والے حالات کا جائرہ لیا گیا شائع 08 اکتوبر 2024 11:52am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات سے روک کر وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جائے، درخواست گزار کی استدعا شائع 07 اکتوبر 2024 03:13pm
علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہاؤس سے کہاں گئے، تصویر کی حقیقت کیا ہے علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر آگئے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 06:12pm
عمران خان سے علی گنڈاپور کی شکایت کرنے خیبر پختونخوا کے اساتذہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے اساتذہ کو ریگولر کرنے کیلئے علی امین گنڈا پور کوئی اقدام نہیں اٹھارہے، اساتذہ شائع 03 اکتوبر 2024 07:27pm
لاپتہ افراد کیس: پشاور ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عدالت میں پیش ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ چلے جائیں، اس طرح بندوں کو اغوا نہ کریں: عدالت کا علی امین سے مکالمہ شائع 30 ستمبر 2024 02:28pm
عمران خان کی رہائی سے متعلق علی امین گنڈا پور کے الٹی میٹم کا وقت ختم 15 دن کا الٹی میٹم ختم ہونے کے باجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہ ہوسکی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:02am
پی ٹی ئی کے لاہور جلسے کی تیاریاں، خیبرپختونخوا سے قافلے صوابی میں جمع ہوں گے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز میں ورکرز لانے کا ٹاسک سونپ دیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 06:12pm
علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی توہین پر وضاحتیں صوبے سے غیر قانونی بھرتیوں کو نکالنا ہوگا، صوبے میں گورنر کا کوئی مینڈیٹ نہیں، فیصل کریم کنڈی پرچی پر آیا ہے، وزیراعلیٰ کے پی اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 04:04pm
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کیخلاف سرگرم ہونے کی ہدایت علی امین گنڈا پور نے بار ایسوسی ایشنز کیلئے 24 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی شائع 12 ستمبر 2024 12:20pm
’علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے اسپیشل دستے تشکیل دے دیے گئے‘ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں ، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:02pm
صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ’ایمنڈ‘ کا علی امین گنڈاپور سے معافی مانگنے کا مطالبہ غیر ذمہ دارانہ بیانات سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو اشتعال دلانے کا سبب بنتے ہیں جس سے میڈیا ورکرز کی جان و مال کو خطرات لاحق ہوجاتے ہیں، ایمنڈ شائع 09 ستمبر 2024 07:04pm
عمران خان کو 2 ہفتے میں رہا نہ کیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، علی امین گنڈاپور جابر حکمران کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کریں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا شائع 09 ستمبر 2024 08:31am
علی امین گنڈاپور بھی اسلام آباد میں جلسے کے لیے روانہ کوشش کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ قافلوں سے آگے نکل جائیں، ترجمان شائع 08 ستمبر 2024 04:38pm
کوئی بھی ادارہ 5 اکتوبر تک علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کریں، تحریری حکم نامہ جاری پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو راہداری ضمانت ملنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 06 ستمبر 2024 10:31am
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کر لی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طبیعت ناساز ہونے پر عدالت پیش نہ ہوسکے اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:08pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت کرنے کا اعلان کردیا جلسے کی کامیابی کے لیے تمام اراکین کو ایک ہزار افراد لانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا شائع 05 ستمبر 2024 10:55am
خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات، فیصل کریم کنڈی کو ہرجانے کا نوٹس فیصل کریم کنڈی نے ٹی وی شو میں جھوٹے الزامات لگائے، ساکھ کو نقصان پہنچایا، نوٹس اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:43pm
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ، امن و امان پر اظہار تشویش میرے خیال میں علی امین گنڈا پور اپنی اکثریت کھوچکے ہیں، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 06:32pm
شکیل خان کا خود پر لگائے گئے کرپشن الزامات کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ عاارف علوی نے عمران خان سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، ملاقات میں سب بتاؤں گا، صوبائی وزیر شائع 01 ستمبر 2024 11:39am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے میں امن و امان کے مسائل کا اعتراف قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور شائع 31 اگست 2024 03:44pm
باجوڑ: گرینڈ جرگہ نے علاقے کے امن وامان کیلئے انتہائی سخت فیصلے کرلیے شرپسندی میں ملوث عناصر کے گھر مسمار کردیا جائے گا، عمائدین اور نوجوانوں نے متفقہ شائع 29 اگست 2024 03:12pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر صوبائی حکومت کو خط ارسال وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو سیکیورٹی نہ ملنے پر انکوائری کی جائے، خط میں مطالبہ اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:30pm
ہم چاہیں گے تب ہی علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا سے جلسے کیلئے نکل سکے گا، فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہماری مرضی کے بغیر جلسہ نہیں کرسکتے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 28 اگست 2024 11:11pm
خیبرپختونخوا کابینہ میں رد و بدل کا امکان عمران خان کی ہدایت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو موصول اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:14am
علی امین گنڈاپور کے خلاف گروپ بندی، عاطف خان نے خاموشی توڑ دی خیبرپختونخوا کے وزیر شکیل خان کو عہدے سے ہٹانے پر عاطف خان اور جنید اکبر نے اختلاف کیا تھا شائع 19 اگست 2024 09:16pm
خیبرپختونخوا کے بیوروکریٹس کو گورنر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ نے عہدوں سے فارغ کر دیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے تینوں افسران کے او ایس ڈی بنائے جانے کا اعلامیہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:28pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کومفت پلاٹس دینے کا فیصلہ پلاٹس الاٹمنٹ کا آغاز سرکاری ہاؤسنگ سکیموں میں دستیاب 500 پلاٹس سے کیا جائے، علی امین گنڈاپور شائع 13 اگست 2024 12:17pm