امن معاہدے پر عمل نہ ہوا تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، کرم عمائدین کی دھمکی ضلع کرم کے لئے ایمرجنسی ادویات کی بھاری کھیپ روانہ کر دی گئی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 05:48pm
وزیراعلیٰ کے پی کے اڈیالہ سے ملاقات کے بعد واپس روانہ علی امین گنڈا پور سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات ڈیڑھ گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی شائع 17 جنوری 2025 04:21pm
گورنر خیبرپختونخوا نے ایگزیکٹو اختیارات کا ترمیمی بل واپس بھیج دیا مشیر اور معاونین خصوصی کابینہ کے ممبران نہیں، گورنر کنڈی شائع 13 جنوری 2025 08:40pm
پارا چنار میں راستوں کی بندش کےخلاف انجمن تاجران کا ہڑتال کا اعلان کوہاٹ امن معاہدے پر فوری عمل درآمد کیا جائے، انجمن تاجران اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 05:33pm
ضلع کرم: امن معاہدے کے تحت مورچے مسمار کئے جانے کا عمل مؤخر امدادی اشیا اور اشیائے خوردونوش کی 12 گاڑیاں پہنچ گئیں شائع 12 جنوری 2025 03:23pm
وزیر اطلاعات نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر رد عمل دے دیا علی امین گنڈا پور نے درست احتجاج کا طریقہ اپنا ہی لیا، عطا تارڑ شائع 09 جنوری 2025 07:43pm
مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ اسپیکر کا ملک سے باہر ہونا ہے، علی امین گنڈاپور صوبائی کابینہ میں ردوبدل میں خود کروں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 09 جنوری 2025 01:07pm
بنوں میڈیکل کالج کے طلبہ نے عملے کو یرغمال بنالیا کسی صورت کالج کے اندر ہاسٹل میں رہائش نہیں رکھیں گے، مظاہرین شائع 08 جنوری 2025 10:59pm
کوہاٹ: مختلف واقعات میں 4 افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے شخص کو بھرے بازار میں قتل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 11:15pm
خیبر پختونخوا میں خصوصی افرادکی مالی مددکیلئے پروگرام کا اجرا وزیراعلیٰ گنڈا پور نے پشاور میں پولیس سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا شائع 08 جنوری 2025 10:33pm
پختون قومی جرگے کے مطالبات کے لئے سب کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کا پہلا اجلاس شائع 07 جنوری 2025 11:23pm
خیبر پختونخوا حکومت کا جامعات کو اربوں کی گرانٹ دینے کا فیصلہ کے پی کابینہ کے اجلاس میں گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دے دی شائع 06 جنوری 2025 07:37pm
علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیے جانے کی کارروائی منسوخی کا فیصلہ جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ جاری کیا شائع 03 جنوری 2025 06:24pm
کرم امن معاہدے پر دستخط کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان خوش آئند بات ہے کہ فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 01 جنوری 2025 08:14pm
قبائلی اضلاع میں آپریشن کی مخالفت پر خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ کیلئے کور کمانڈر کو بلانے کا اشارہ شائع 30 دسمبر 2024 10:14pm
خیبر پختونخوا کے گوداموں میں اربوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف گندم کی خرابی کی رپورٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردی گئی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 08:41pm
خیبرپختونخوا پولیس نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی دہشت گردی کیسوں میں ملوث ملزمان کی سزاؤں کی شرح 38 فیصد رہی، رپورٹ شائع 30 دسمبر 2024 05:17pm
خیبرپختونخوا کابینہ کی ضلع کرم کو آفت زدہ قرار دینے اور ریلیف ایمرجنسی کی منظوری صوبائی حکومت نے متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، بیرسٹر سیف شائع 23 دسمبر 2024 06:07pm
خیبرپختونخوا کابینہ کا کُرم راستے کی بحالی کیلئے خصوصی فورس کے قیام کا فیصلہ کرم کا مسئلہ دہشت گردی کا نہیں، دو گروپوں کا تنازعہ ہے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 06:18pm
ڈی پی او آفس ٹانک پر دستی بم سے حملہ واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے شائع 23 دسمبر 2024 02:30pm
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کے لیے بریک تھرو کا امکان گنڈاپور کو حکومتی کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرا دی گئی شائع 19 دسمبر 2024 10:39pm
اسلامیہ کالج پشاور: اسپورٹس افسرکے دفتر پر طلبہ کا حملہ، توڑ پھوڑ اسٹنٹ ڈائریکٹر اسپورٹس نے یونیورسٹی رجسٹرار کو طلبہ کے خلاف خط لکھ دیا شائع 18 دسمبر 2024 09:13pm
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو صوبے کے مسائل سے آگاہ کرنا ہے، مظاہرین شائع 17 دسمبر 2024 06:07pm
سول نافرمانی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈا پور مجھے اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، صوبے کا نمائندے ہوں، کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 12:27pm
علی مین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے حکم عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:51am
خیبرپختونخوا: تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما معاون خصوصی بن گئے وزیراعلیٰ کے پی گنڈا پور کی جانب سے معاون خصوصی بنانے کی سفارش کی گئی شائع 16 دسمبر 2024 08:35pm
سول نافرمانی پر جو بھی فیصلہ آئے گا اُس پر عمل ہوگا، علی امین گنڈاپور دہشت گردی سے متعلق پاکستان کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 15 دسمبر 2024 01:57pm
ضلع کرم : امن جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ پائیدار امن کے قیام کا واحد حل مرکزی شاہراہ محفوظ بنانے میں ہے، حکام شائع 11 دسمبر 2024 04:33pm
کرم میں امن وامان کی بحالی کیلئےصوبائی سطح پرسپروائزری کمیٹی قائم کمیٹی کی سربراہی مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کریں گے،اعلامیہ شائع 09 دسمبر 2024 04:20pm
سول نافرمانی: عمران خان سے ملاقات کے بعد چیزیں فائنل ہوں گی، علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے اپنی اوقات میں رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 09 دسمبر 2024 02:35pm