وزیراعلٰی 11 کروڑ روپے کے چائے بسکٹ کھا گئے، اپوزیشن لیڈر خیبر پختون خوا اسمبلی کا انکشاف 240ارب روپے دیگر چیزوں پر خرچ گئے، ڈاکٹر عباد شائع 24 جون 2025 08:45pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی جب تک انہیں پارٹی بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 20 جون 2025 03:20pm
خیبر پختونخوا حکومت گرانے کی سازش کی جارہی ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور وفاق صوبے میں فنانشل ایمرجنسی لگا کر حکومت گرائیں گے،علی امین گنڈاپور شائع 20 جون 2025 08:38am
اب ہم پرامن نہیں رہیں گے، ڈنڈا مارو گے تو ڈنڈا ماریں گے، علی امین گنڈاپور گولی کا حساب گولی سے ہوگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور میں جلسہ عام سے خطاب شائع 15 جون 2025 12:04am
خیبرپختونخوا بجٹ پر سیاسی کشمکش، گورنر اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری ملی ہے جسے دیکھ رہا ہوں آئین کے مطابق 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں، گورنر خیبرپختونخوا شائع 13 جون 2025 12:12pm
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ عمران خان کی مشاورت سے مشروط کردیا صرف آئینی تقاضے پورے کرنے کے لیے بجٹ پیش کر کے اسمبلی اراکین کی بحث شروع کروائی جائے گی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور شائع 12 جون 2025 10:31pm
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی بجٹ کو بھونڈا کہہ دیا اب ہمارا صبر جواب دے گیا، اب تحریک شروع ہوگئی، سڑکوں پر آئیں گئے، وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس شائع 11 جون 2025 06:53pm
وفاقی حکومت اب ہم سے امداد مانگ رہی ہے اور ہم امداد دینے کی حیثیت بھی رکھتے ہیں، علی امین گنڈا پور افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہونا چاہیئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 08 جون 2025 10:01pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر دوسرے صوبے کے بار ایسوسی ایشن کو فنڈ دینا رشوت اور سیاسی فائدے حاصل کرنے کی کوشش کے زمرے میں آتا ہے، درخواست گزار کا مؤقف شائع 05 جون 2025 10:56am
وزیراعظم کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے اور جرگہ سسٹم کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ شہباز شریف کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیش کیے گئے تمام مطالبات پر نظر ثانی کرنے کی یقین دہانی شائع 03 جون 2025 07:10pm
علی امین گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے سابق فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس نہ لگانے کا مطالبہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات میں خیبرپختونخوا کو شامل کیا جائے، وزیراعلیٰ کا پشاور میں جرگے سے خطاب اپ ڈیٹ 03 جون 2025 06:39pm
پشاور: پیپلز پارٹی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست پیپلز پارٹی کے احتجاج کے دوران شیلنگ علی امین گنڈاپور کی ایما پر کرائی گئی، جس میں زائد المیعاد شیلز استعمال کیے گئے،درخواست میں موقف شائع 29 مئ 2025 03:18pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروائی تو آئی ایم ایف کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈا پور بجٹ کیلئے 4 سے 6 لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے، وزیراعلٰی خیبر پختون خوا اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 05:47pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ملاکنڈ کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کردیا ملاکنڈ بہت وسیع رقبے پر پھیلا ہوا پہاڑی علاقہ ہے، علی امین گنڈا پور شائع 14 مئ 2025 09:44pm
بھارتی جارحیت پر خیبرپختونخوا حکومت وفاق کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہر طرح سے تیار ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا شائع 24 اپريل 2025 01:27pm
علی امین گنڈاپور نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر سوشل میڈیا بیانیہ اڑا دیا ایکٹ ہمارا اپنا بنایا ہوا ہے، عمران خان کے حکم کے مطابق منظور کراؤں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 10:18pm
عمران خان مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان کا مقصد وزیراعظم بننا نہیں بلکہ ایک خوددار، خود مختار اور آزاد قوم بنانا ہے، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 06:02pm
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہم خیبر پختونخوا بچاؤ تحریک کا اعلان کرتے ہیں، احمد کریم کنڈی شائع 15 اپريل 2025 06:25pm
وفاقی حکومت صوبے کے آئینی و قانونی حقوق دے، یہ ہمارا حق ہے، علی امین گنڈا پور وزیراعلٰی خیبر پختون خوا کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت سے آئینی و قانونی مالی حقوق کی فوری ادائیگی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 08:52am
این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، عدالتوں اور قانونی فورم پر جائیں گے، علی امین کا اعلان ہماری حکومت نے 13 مہینوں میں ایک روپیہ قرض نہیں لیا، مردان میں خطاب اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:35pm
پالیسی واضح ہے، افغان شہریوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجیں گے، علی امین گنڈا پور وزیراعلٰی خیبر پختون خوا نے این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان بھی کر دیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 06:23pm
پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں بقایا جات ادا کیے جائیں، وزیراعلیٰ کے پی نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا پن بجلی گھروں سے حاصل منافع متعلقہ صوبوں کو ملنا ہے، مراسلہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:17pm
عمران خان دنیا بھر میں مقبول ترین لیڈر ہے سپر یم کورٹ نے صادق اور امین کا لقب دیا، گنڈا پور علی امین گنڈا پور کی عید الفطر پر ڈی آئی خان میں پارٹی کارکنان اور عوام سے ملاقاتیں شائع 01 اپريل 2025 03:31pm
بانی پی ٹی آئی کی باعزت رہائی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملنے کے لیے عدالتی احکامات کے باوجود ملنے نہیں دیا جا رہا، وزیراعلٰی کے پی شائع 31 مارچ 2025 09:12pm
عمران خان نے سب کو معاف کرنے کا کہہ دیا، اسٹیبلشمنٹ نے بھی رضامندی ظاہر کردی، علی امین گنڈاپور عمران خان بات کرنے پر تیار، لیکن ملک کو کمزور کرنے کے حق میں نہیں، علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 11:50pm
طالبان سے مذاکرات واحد حل ہے ٹاسک دیں انہیں ٹیبل پر میں لاؤں گا، علی امین گنڈا پور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ضروری ہے، اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو شائع 21 مارچ 2025 09:30pm
خیبرپختونخوا میں اب بھی گڈ طالبان موجود ہیں، جو ناکہ لگاتے ہیں، علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا افغانستان سے مذاکرات کے معاملے پر گرینڈ جرگہ بنانے کا اعلان شائع 19 مارچ 2025 09:25pm
باہمی بداعتمادی کو ختم کرکے ایک دوسرے پر بھروسہ بڑھانا ہوگا، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور شائع 18 مارچ 2025 06:35pm
خیبرپختونخوا سے افغانوں کو نکالنے کے حق میں نہیں ہوں، علی امین گنڈا پور افغانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا انسانیت کی تذلیل سے بھی زیادہ گھٹیا عمل ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا شائع 16 مارچ 2025 09:38pm
افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے صوبائی سطح پر جرگہ تشکیل دیا ہے، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ سے پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا شائع 02 مارچ 2025 08:14pm