پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو آج شام 4 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
اگر گورنر نے حلف نہیں لیا تو پھر اسپیکر کو ہدایت ہے کہ حلف لے، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.