چین میں سیلاب میں پھنسے نوجوان کو 1 منٹ میں ریسکیو کرنے کی حیران کن ویڈیو چین میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں شائع 30 جون 2025 12:54am
ایران اب بھی شمالی کوریا کی مدد سے خفیہ مقام پر ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے، ماہر کا انتباہ 'ایران کا نیوکلئیر پروگرام متاثر ضرور ہوا ہے، مگر تباہ نہیں ہوا' شائع 26 جون 2025 10:14am
دنیا کی سیر کی چاہت، اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان نے جیبیں کاٹ کر خواہش پوری کرلی شنگھائی کی بڑی کمپنی میں ملازم نوجوان نے جیبیں کاٹ کر 3 سال میں 120 سے زائد ملکی و غیر ملکی دورے کیے شائع 25 جون 2025 11:07am
12 سال کی عمر میں نگلا ہوا ٹوتھ برش 52 سال بعد آنتوں میں دریافت 12 سال کی عمر میں نگلا گیا ٹوتھ برش 64 سالہ یانگ کے معدے سے اینڈوسکوپک سرجری کے ذریعے نکالا گیا، ڈاکٹرز بھی حیران شائع 25 جون 2025 10:59am
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو سی پیک نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مضبوط بنائے گا بلکہ خطے میں خوشحالی کا ذریعہ بھی بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 24 جون 2025 03:18pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کی وارننگ دے دی عالمی برادی موجودہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ شائع 23 جون 2025 03:24pm
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 تجاویز پیش کردیں شہریوں کا تحفظ ترجیحی طور پر یقینی بنایا جائے، چینی صدر شی جن پنگ شائع 20 جون 2025 09:14am
4 ہزار سال پرانی بستی میں 10 فٹ نیچے دبے ہوئے نوڈلز سے بھرا پیالہ دریافت چین میں پاستا کا آغاز 4 ہزار سال پہلے ہوا تھا جب چینیوں نے مِلٹ کے بیجوں سے نوڈلز تیار کرنا شروع کیے شائع 20 جون 2025 09:12am
چین کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ ایلون مسک کے اسٹارلنک سے 5 گنا تیز چینی سائنسدانوں نے نئے طریقے سے لیزر ڈاؤن لنک کے ذریعے ایسی رفتار حاصل کر لی جو خلا میں سگنل کی خرابی کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے شائع 18 جون 2025 12:32pm
پرانی کوئلہ کانوں کا نیا استعمال، چین نے شمسی توانائی کے منصوبوں میں بدل دیا شمسی توانائی کی پیداواری گنجائش میں اضافہ اور ماحولیاتی بہتری کے ساتھ ساتھ چینی صنعت کی زائد پیداوار کے مسئلے کا بھی حل تلاش کیا جا رہا ہے شائع 18 جون 2025 11:51am
چین میں ہیومینائیڈ روبوٹس کی دوڑ، ماہرینِ اے آئی کو قومی اوسط سے تین گنا زیادہ تنخواہیں ہیومینائیڈ روبوٹکس کے شعبے میں تیزی، تجربہ کار انجینئرز کی بھرتی کیلئے کمپنیوں کی دلکش پیشکشیں؛ دیگر صنعتوں میں چھانٹیوں اور تنخواہوں میں کمی کا سلسلہ جاری شائع 18 جون 2025 11:30am
چین نے ٹرمپ پر ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈالنے کا الزام عائد کردیا دھمکیوں سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، ترجمان چینی وزارت خارجہ شائع 17 جون 2025 06:01pm
اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ چین نے ٹرمپ کے بیان کو جلتی پر تیل قرار دے دیا شائع 17 جون 2025 01:37pm
پاکستان اور چین کے درمیان 5 سالہ ٹیکنالوجی و مہارت کا تاریخی معاہدہ معاہدے کے تحت پاکستان میں جوتا سازی، چمڑے اور گارمنٹس کے شعبوں میں جدید ترین چینی مشینری اور ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گی شائع 17 جون 2025 11:26am
چین کی ایران اور اسرائیل سے کشیدگی فوری کم کرنے کی اپیل تنازع بڑھا تو سب سے پہلے مشرق وسطی متاثر ہوگا، چینی وزارت خارجہ شائع 16 جون 2025 06:20pm
چین کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی مکمل حمایت کا اعلان چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کو فون شائع 14 جون 2025 10:59pm
’شادی وقت کا ضیاع‘: چینی شخص نے نوکری اور گھر بار چھوڑ کر غار میں بسیرا کرلیا مایوس ہوکر انہوں نے سکون کی تلاش میں پہاڑوں کا رخ کیا، اپنے غار کو وہ 'بلیک ہول' کہتے ہیں شائع 12 جون 2025 12:37pm
کالج داخلہ امتحانات: چین میں اے آئی چیٹ بوٹس اور ٹولز عارضی طور پر بند کئی بڑی اے آئی کمپنیوں نے اپنی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اے آئی سروسز معطل کر دی ہیں شائع 11 جون 2025 10:06am
پاکستان اور چین کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ: پاکستان کتنے ’خاموش قاتل‘ جے-35 اسٹیلتھ طیارے خریدے گا پاکستان کے جے-500 اواکس طیارے اور ایچ کیو-19 میزائل ڈیفنس سسٹم بھی حاصل کرے گا شائع 10 جون 2025 12:03pm
چین میں روبوٹ گیمز، کھیلوں کی دنیا میں ایک نئی سنسنی انسان نما روبوٹس کے درمیان دنیا کا پہلا باکسنگ مقابلہ منعقد کیا گیا شائع 08 جون 2025 09:27am
ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ گفتگو کے دوران چینی صدر نے امریکی صدر کو چین کا دورہ کرنے کی دعوت دیدی شائع 05 جون 2025 09:44pm
چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفیروں کی تقرری کا خیرمقدم دونوں ممالک میں تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن آئے گا، چینی وزارت خارجہ شائع 04 جون 2025 09:45pm
برطانیہ نے روس کو فوری ’خطرہ‘ قرار دے دیا، چین سے متعلق بھی وارننگ ملک میں کم از کم 6 نئی فیکٹریاں بنائی جائیں گی جہاں ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد تیار کیا جائے گا شائع 01 جون 2025 09:13am
جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر زوال پذیر، چین ابھر کر سامنے آ گیا، سی ایف آر رپورٹ پاکستان کے ہاتھوں جنگ ہارنے کے بعدمودی اب سفارتی جنگ بھی ہارچکا،سی ایف آر رپورٹ شائع 30 مئ 2025 09:56am
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چین پہنچ گئے، چینی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات طے ملاقات میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا شائع 29 مئ 2025 01:11pm
امریکا کا حصہ بنے تو ’گولڈن ڈوم‘ مفت ملے گا، ٹرمپ کی کینیڈا کو بڑی آفر ٹرمپ کے اس بیان نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل مچا دی ہے شائع 28 مئ 2025 01:38pm
چین نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے یوکرینی الزامات کی سختی سے تردید کردی چینی ترجمان ماؤ نِنگ نے ان الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی مفروضے قرار دیا شائع 28 مئ 2025 10:26am
چین کی فیکٹری میں ہولناک دھماکا، شہر لرز اٹھا فائر بریگیڈ اور ریسکیو سروسز کے اہلکار اور گاڑیاں جائے حادثہ پر فورا روانہ کردی گئیں ریسکیوآپریشن جاری شائع 27 مئ 2025 03:51pm
چین میں پاکستانی بچی کا تھیلیسیمیا کا کامیاب علاج بچی کا جین ایڈیٹنگ دوا سے کامیابی سے علاج کیا گیا جس کے بعد خون کی منتقلی سے نجات مل گئی شائع 27 مئ 2025 01:15pm
چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ میں 4 افراد ہلاک، 17 ملبے تلے پھنس گئے لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جمعرات کے روز جنوب مغربی صوبے گوئژو کی دا فنگ کاؤنٹی میں پیش آیا شائع 23 مئ 2025 10:52am