نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیر چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، جیانگ ژی دونگ شائع 26 اکتوبر 2024 09:59am
پاکستان میں سرمایہ کاری جاری رکھنے، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے کا چینی اعلان صدر شی جن پنگ کی قیادت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا ہوتا رہے گا، وزیراعظم لی چیانگ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 05:47pm
چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، وزیر خزانہ پاکستان کی معاشی بہتری میں چین کا اہم کردار ہے، وزیر اطلاعات شائع 13 اکتوبر 2024 04:45pm
ایس سی او اجلاس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 04:28pm
چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان، بجلی منصوبوں کے 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا امکان ڈیٹ ری پروفائلنگ سے پاکستان کی مجموعی ادائیگی کا بوجھ ایک ارب 22 کروڑ ڈالرز بڑھ جائے گا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 08:49am
کراچی میں غیر ملکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، چین کا بیان سامنے آگیا پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی عملے کو نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:01am
پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm
باس کا فرمائشی پروگرام، انڈے اور کافی نہ لانے پر خاتون ملازمت سے فارغ خاتون کی جانب سے پیش آئے اس واقعے کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا شائع 29 ستمبر 2024 02:41pm
چین کی نیوکلئیر آبدوز ڈوب گئی، خفیہ سیٹلائٹ تصاویر جاری آبدوز تیاری کے مرحلے میں ڈوبی، سانحہ چین کے لیے سُبکی باعث ہے جو بحریہ کو طاقتور بنانا چاہتا ہے۔ شائع 28 ستمبر 2024 07:14pm
پاکستان الیکٹرک کاریں دنیا بھر میں برآمد کرے گا لیکن کیسے۔۔۔؟ پاکستان کو نیو انرجی وہیکلز کا ’ایکسپورٹ ہب‘ بنایا جا سکتا ہے ، ہبکو سی ای او اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:26am
ہواوے کا مہنگا ترین فون خریدنے کے خواہشمند صارفین خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے ہواوے میٹ ایکس ٹی دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ فون ہے جو آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے مارکیٹ میں لانچ کیا گیا، رپورٹ شائع 23 ستمبر 2024 09:30am
طویل ڈیوٹی کے دوران فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بائیک پر ہی دم توڑ گیا مذکورہ شخص ' آرڈر کنگ' کے نام سے مقبول تھا اور انتہائی کم آرام کرتا تھا، رپورٹس شائع 21 ستمبر 2024 08:38am
باپ نے بیٹی کو فون اور ٹیبلٹ سے دور رکھنے کے لیے گھر میں کھلونا قلعہ بنا دیا چین میں بچوں اور نوجوانوں میں اسکرین کا زیادہ استعمال ایک بہت بڑا مسئلہ ہے شائع 19 ستمبر 2024 12:15pm
گیم کا بل ادا نہ کرنے پر شوہر کا بدترین تشدد، بیوی بینائی سے محروم والدین نے اپنی بیٹی کی حالت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا شائع 16 ستمبر 2024 12:11pm
قبرستان میں خواتین کے رقص پر صارفین برہم لوگوں کی جانب سے خواتین کے اس گروپ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 09:34am
پاکستان میں چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمتیں آسمان پر پاکستان میں گدھوں کی قیمتیں بڑھنے سے خریدار پریشان، ذرائع اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2024 04:10pm
5 جی کی باتیں، 6 جی کا آغاز: چین دنیا کا پہلا ملک بننے کی کوشش میں ان اسٹینڈرڈز کا مقصد آئی ٹی یو کے 2030 فریم ورک کے منظرنامے کو مزید بہتر بنانا ہے شائع 13 ستمبر 2024 04:35pm
بھارت نے چین سے نفرت کا سارا غصہ 16 ٹن لہسن پر نکال دیا ماہرین نے چین سے بھارت آنے والے لہسن کو خطرہ قرار دے دیا، بھارتی میڈیا شائع 12 ستمبر 2024 10:08am
چین نے اے سی کے بل 50 فیصد گھٹانے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی خصوصی شعائیں براہِ راست جسم سے ٹکراکر ٹھنڈک کا احساس پیدا کریں گی، عوارض بھی نہیں پھیلیں گے۔ شائع 05 ستمبر 2024 05:18pm
چین کیلئے جاسوسی کرنے والی فلپائن کی سابق میئر انڈونیشیا سے گرفتار ایلس گو پر آن لائن جوئے بازی کے اڈوں کی حفاظت کرنے کا بھی الزام ہے شائع 04 ستمبر 2024 12:11pm
چین میں اسکول کے باہر بس بچوں پر چڑھ دوڑی، گیارہ بچے ہلاک واقعہ میں 13 زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں بچوں کے والدین بھی ہیں، میڈیا شائع 03 ستمبر 2024 03:10pm
بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں سے چینی تعاون سے تیار ہوائی اڈے کا آپریشن تاخیر کا شکار منصوبہ پاکستان، عمان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے جو کہ تکمیل کے قریب ہے۔ شائع 31 اگست 2024 10:07am
چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان ہم انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے، اور لوگوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان دفتر خارجہ چین شائع 27 اگست 2024 06:02pm
چین، روس، شمالی کوریا سے نپٹنے کیلئے امریکا کی ایٹمی حکمتِ عملی تبدیل روس کے پاس 4 ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں، چین 500 ہزار کے ذخیرے کو 1000 تک لے جانا چاہتا ہے۔ شائع 21 اگست 2024 04:39pm
فلپائن نے اپنا جہاز جان بوجھ کر چینی جہاز سے ٹکرادیا بحیرہ جنوبی چین میں یہ واقعہ متنازع جزائر کے نزدیک رونما ہوا، چین نے قانونی کارروائی کی۔ شائع 19 اگست 2024 10:51pm
ہینڈ بیگ ساتھ رکھنے کی ضد، خاتون کو طیارے سے اُتار دیا گیا بیگ فرش پر رکھنے کے بجائے اپنی گود میں رکھنے پر بضد تھیں، میڈیا رپورٹ شائع 16 اگست 2024 10:29am
چین میں لاشوں کی فروخت کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، مخبری کرنے والے کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟ یی شینگوا کی سوشل میڈیا پوسٹس کی بدولت ہزاروں مُردوں کی فروخت کی تحقیقات شرع کردی گئی شائع 15 اگست 2024 06:38pm
چین میں شادی کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کا نیا قانونی مسودہ پیش کردیا گیا گذشتہ دو سال سے چین میں آبادی کی شرح میں مسلسل کمی ہورہی ہے شائع 15 اگست 2024 03:46pm
ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، چین حماس کے سربراہ پر حملہ نہ صرف ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی تھا بلکہ اس نے خطے کے استحکام اور امن کو خطرے میں ڈال دیا، چینی وزیر خارجہ شائع 11 اگست 2024 11:21pm
چین میں گاڑیوں کے پیٹ پھولنے لگے، وجہ کیا ہے؟ ہیٹ ویوز کے دوران گاڑیوں کی حفاظتی تہہ جواب دے گئی، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے شائع 11 اگست 2024 05:57pm