’زمین پر پائے جانے والے کسی بھی مادے سے سخت‘: سائنسدانوں نے ’ایلین‘ ہیرا تیار کرلیا یہ نیا ہیرا روایتی ہیروں سے زیادہ پائیدار اور مضبوط ہے۔ شائع 10 اگست 2025 01:23pm
’یہ امریکا یا یورپ میں ممکن نہیں‘؛ سڑک پر دروازہ کھلی پورشے دیکھ کر غیر ملکی سیاح حیران چین میں عوامی حفاظت کے غیر معمولی بلند معیار پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔ شائع 10 اگست 2025 09:09am
تصاویر: اٹلی اور چین طویل اور بلند ترین پُل بنانے کیلئے انجینئیرنگ کی حدود پار کرنے لگے چین میں واقع 'ہواجیانگ گرینڈ کینیون برج' پیرس کے ایفل ٹاور کی بلندی سے بھی دوگنا۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 12:18pm
چینی نوجوان تناؤ کم کرنے کیلئے ’چوسنیوں‘ کا استعمال کرنے لگے، انٹرنیٹ پر ہنگامہ چینی نوجوانوں میں چوسنی کے بڑھتے رجحان نے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔ شائع 07 اگست 2025 09:45am
بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد، یکم اگست سے اضافی جرمانہ بھی لاگو ہوگا، امریکی صدر کا اعلان بھارت روس سے اسلحہ اور توانائی خریدتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 06:27pm
چین میں بڑی تباہی: بادلوں نے ایک سال کی بارش ایک دن میں برسا دی، 19 ہزار افراد کا انخلا باوڈنگ کے ضلع یی کاؤنٹی میں 12 گھنٹوں میں 447.4 ملی میٹر (17.6 انچ) بارش ہوئی شائع 26 جولائ 2025 08:53am
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ، چین سرِفہرست رواں مالی سال پاکستان کو چین سے 1.22 بلین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری موصول ہوئی، اسٹیٹ بینک شائع 23 جولائ 2025 10:42am
’جتنا دوڑو گے اتنا پیسہ ملے گا‘، کمپنی نے بونس کیلئے انو کھی شرط عائد کردی صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے لیے ایک منفرد قدم, سالانہ بونس کے طور پر اپنی ماہانہ تنخواہ کا 130 فیصد دیا جائے گا شائع 17 جولائ 2025 09:12am
’بھارتی وزیراعظم ہو تو جان لو۔۔۔‘ نیٹو کی روس سے تیل خریداری پر بھارت کو سنگین نتائج کی دھمکی بھارت روسی تیل کا سب سے بڑا خریدار، عالمی امن کی راہ میں رکاوٹ؟ شائع 16 جولائ 2025 09:12am
اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے چینی وزارت خارجہ کے حکام اور پاکستانی سفیر نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا شائع 14 جولائ 2025 10:02pm
”میڈ اِن انڈیا“ کا فریب بے نقاب، مودی سرکار کا خود کفالت کا خواب چینی ماہرین کا محتاج نکلا بھارت کی پیداواری معیشت کا مصنوعی دعویٰ دنیا کے سامنے بے نقاب شائع 10 جولائ 2025 10:20am
ایک ہزار فٹ کی بلندی تک پرواز کروانے والا ’جیٹ پیک‘ تیار، آزمانا چاہیں گے؟ چانگان اُڑنے والا جیٹ پیک: ایک ہزار فٹ کی بلندی پر اڑنے کا خواب حقیقت بننے لگا شائع 09 جولائ 2025 11:40am
آپریشن سندور کی ناکامی : بھارتی عسکری قیادت چین کے کردار پر تقسیم کا شکار پاکستان نے چینی کمرشل سیٹلائٹ کا فائدہ اٹھایا ہے، لیکن رئیل ٹائم ٹارگٹنگ کا کوئی ثبوت نہیں ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف شائع 09 جولائ 2025 10:24am
امیر لوگوں کا گروپ ٹک ٹاک خرید رہا ہے، چینی صدر ڈیل کی منظوری دیں گے، ٹرمپ خامنہ ای انسانی حقوق سے زیادہ ایٹمی پروگرام کو ترجیح دیتا ہے، ٹرمپ شائع 30 جون 2025 08:48am
چین میں سیلاب میں پھنسے نوجوان کو 1 منٹ میں ریسکیو کرنے کی حیران کن ویڈیو چین میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں شائع 30 جون 2025 12:54am
ایران اب بھی شمالی کوریا کی مدد سے خفیہ مقام پر ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے، ماہر کا انتباہ 'ایران کا نیوکلئیر پروگرام متاثر ضرور ہوا ہے، مگر تباہ نہیں ہوا' شائع 26 جون 2025 10:14am
دنیا کی سیر کی چاہت، اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان نے جیبیں کاٹ کر خواہش پوری کرلی شنگھائی کی بڑی کمپنی میں ملازم نوجوان نے جیبیں کاٹ کر 3 سال میں 120 سے زائد ملکی و غیر ملکی دورے کیے شائع 25 جون 2025 11:07am
12 سال کی عمر میں نگلا ہوا ٹوتھ برش 52 سال بعد آنتوں میں دریافت 12 سال کی عمر میں نگلا گیا ٹوتھ برش 64 سالہ یانگ کے معدے سے اینڈوسکوپک سرجری کے ذریعے نکالا گیا، ڈاکٹرز بھی حیران شائع 25 جون 2025 10:59am
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو سی پیک نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مضبوط بنائے گا بلکہ خطے میں خوشحالی کا ذریعہ بھی بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 24 جون 2025 03:18pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کی وارننگ دے دی عالمی برادی موجودہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ شائع 23 جون 2025 03:24pm
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 تجاویز پیش کردیں شہریوں کا تحفظ ترجیحی طور پر یقینی بنایا جائے، چینی صدر شی جن پنگ شائع 20 جون 2025 09:14am
4 ہزار سال پرانی بستی میں 10 فٹ نیچے دبے ہوئے نوڈلز سے بھرا پیالہ دریافت چین میں پاستا کا آغاز 4 ہزار سال پہلے ہوا تھا جب چینیوں نے مِلٹ کے بیجوں سے نوڈلز تیار کرنا شروع کیے شائع 20 جون 2025 09:12am
چین کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ ایلون مسک کے اسٹارلنک سے 5 گنا تیز چینی سائنسدانوں نے نئے طریقے سے لیزر ڈاؤن لنک کے ذریعے ایسی رفتار حاصل کر لی جو خلا میں سگنل کی خرابی کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے شائع 18 جون 2025 12:32pm
پرانی کوئلہ کانوں کا نیا استعمال، چین نے شمسی توانائی کے منصوبوں میں بدل دیا شمسی توانائی کی پیداواری گنجائش میں اضافہ اور ماحولیاتی بہتری کے ساتھ ساتھ چینی صنعت کی زائد پیداوار کے مسئلے کا بھی حل تلاش کیا جا رہا ہے شائع 18 جون 2025 11:51am
چین میں ہیومینائیڈ روبوٹس کی دوڑ، ماہرینِ اے آئی کو قومی اوسط سے تین گنا زیادہ تنخواہیں ہیومینائیڈ روبوٹکس کے شعبے میں تیزی، تجربہ کار انجینئرز کی بھرتی کیلئے کمپنیوں کی دلکش پیشکشیں؛ دیگر صنعتوں میں چھانٹیوں اور تنخواہوں میں کمی کا سلسلہ جاری شائع 18 جون 2025 11:30am
چین نے ٹرمپ پر ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈالنے کا الزام عائد کردیا دھمکیوں سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، ترجمان چینی وزارت خارجہ شائع 17 جون 2025 06:01pm
اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ چین نے ٹرمپ کے بیان کو جلتی پر تیل قرار دے دیا شائع 17 جون 2025 01:37pm
پاکستان اور چین کے درمیان 5 سالہ ٹیکنالوجی و مہارت کا تاریخی معاہدہ معاہدے کے تحت پاکستان میں جوتا سازی، چمڑے اور گارمنٹس کے شعبوں میں جدید ترین چینی مشینری اور ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گی شائع 17 جون 2025 11:26am
چین کی ایران اور اسرائیل سے کشیدگی فوری کم کرنے کی اپیل تنازع بڑھا تو سب سے پہلے مشرق وسطی متاثر ہوگا، چینی وزارت خارجہ شائع 16 جون 2025 06:20pm
چین کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی مکمل حمایت کا اعلان چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کو فون شائع 14 جون 2025 10:59pm