جہاں دل چاہے وہیں شادی: چین نے شادی کے قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی چین میں نوجوان نمبرز کو محبت کے کوڈز کے طور پر کس طرح استعمال کرتے ہیں؟ 520 کس بات کا کوڈ ہے؟ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 10:25am
چین کا امریکی اشیا پر عائد کردہ اضافی ٹیرف ایک سال کے لیے معطل کرنے کا اعلان چین نے 10 فیصد محصولات برقرار رکھنے کا بھی اعلان کیا جو صدر ٹرمپ کے ’یومِ آزادی‘کے محصولات کے جواب میں عائد کیے گئے تھے شائع 05 نومبر 2025 11:35pm
چین استحکام اور ترقی کی علامت ہے: چینی قونصل جنرل چین کے قونصل جنرل نے اقتصادی سفارتکاری پر سیمینار کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی شائع 28 اکتوبر 2025 09:25pm
چینی حمایت یافتہ ’تیستا منصوبے‘ پر بنگلہ دیش میں احتجاج بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی کیوں؟ بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ خشک موسم میں بھارت پانی کا بہاؤ روک دیتا ہے، جس سے کھیت سوکھ جاتے ہیں اور لاکھوں کسان متاثر ہوتے ہیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:29am
چین کی مصنوعی ذہانت میں امریکا کو زیر کرنے کی تیاری چین نے 2030 تک 'اے آئی' کے میدان میں سب سے بڑی طاقت بننے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن کیا وہ ایسا کر پائے گا؟ شائع 21 اکتوبر 2025 05:39pm
چین پر امریکا کا بڑا سائبر حملہ، تمام نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ سائبر حملوں سے مواصلاتی نیٹ ورک، مالی نظام، بجلی کی سپلائی متاثر ہوسکتی تھی، چینی سیکیورٹی حکام شائع 19 اکتوبر 2025 10:10am
پاک افغان تعلقات میں استحکام اور دیرپا امن کے لیے تعمیری کردار ادا کریں گے: چین بیجنگ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم شائع 16 اکتوبر 2025 06:28pm
امریکا سے قیمتی معدنیات پر تعاون، پاکستان نے ہر قدم پر چین کو اعتماد میں لیا: بیجنگ دونوں ممالک پاکستان اور امریکا کے درمیان کان کنی کے تعاون کے معاملے پر رابطے میں ہیں: چینی وزارتِ خارجہ شائع 15 اکتوبر 2025 09:22am
چین کا نیا کمال: دنیا کا سب سے اونچا ’ہواجیانگ گرینڈ کینین برج‘ تیار، امریکی بھی دنگ رہ گئے مستقبل کی راہیں اب مغرب سے نہیں ایشیا سے نکلتی ہیں، صارفین کے تبصرے شائع 05 اکتوبر 2025 11:22am
چین کا پشاور میں ہر سال 80 ہزار گدھے پالنے کا فیصلہ ہرماہ 10 ہزار گدھے چین کو فراہم کیے جائیں گے شائع 29 ستمبر 2025 12:56pm
افغانستان کا غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف پاکستان، روس، چین اور ایران کے مؤقف کا خیر مقدم افغانستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، ترجمان افغان حکومت شائع 28 ستمبر 2025 04:48pm
امریکی ’ایچ ون بی‘ کی جگہ چین کا لانچ کردہ ’کے ویزا‘ کیا ہے؟ نئے گریجویٹس یا ریسرچرز، براہ راست چین آکر نوکری تلاش کر سکتے ہیں یا اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔ شائع 25 ستمبر 2025 11:39am
امریکا ٹک ٹاک کا مالک کب بنے گا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ٹک ٹاک نے گزشتہ سال ان کی دوبارہ انتخابی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ شائع 25 ستمبر 2025 09:34am
امریکی ’ایچ ون بی ویزا‘ کی فیس میں اضافہ: چین نے موقع پر چوکا مار دیا، بھارت دوراہے پر آگیا بیجنگ اپنی نئی کے ویزا اسکیم کے ذریعے دنیا بھر کے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریسرچ ماہرین کو کھلے دل سے خوش آمدید کہہ رہا ہے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 12:59pm
چین نے ڈیپ سیک کا سیاست سے دور رہ کر کام کرنے والا ورژن لانچ کردیا چین میں تمام عوامی اے آئی سسٹمز کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ قومی اقدار اور اظہار رائے کی مقررہ حدود کی پابندی کریں۔ شائع 22 ستمبر 2025 10:36am
پبلک ٹوائلٹ میں ٹشو پیپر استعمال کرنے کے لیے اشتہار دیکھنا لازمی: چین میں نیا تنازع اگر فون کی بیٹری ختم ہو جائے، انٹرنیٹ دستیاب نہ ہو یا آپ کے پاس کوائن نہ ہوں تو ایسی صورتحال میں کیا کریں گے؟ شائع 19 ستمبر 2025 09:50am
جنگ عظیم دوم میں جاپان پر فتح کی یادگاری تقریب، چین نے دنیا کو اصل طاقت دکھا دی انسانیت کو آج جنگ یا امن میں سے ایک کو چُننا ہے، چینی صدر کا پیغام اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2025 01:44pm
چین کے مجوزہ میگا ڈیم سے بھارت کو خدشات، نئی دہلی نے ڈیم منصوبوں پر کام تیز کردیا بھارت نے اپر سیانگ ڈیم میں 14 ارب مکعب میٹر پانی ذخیرہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے شائع 25 اگست 2025 02:57pm
چین میں زیر تعمیر پل گر گیا، 12 افراد ہلاک 4 لاپتہ چینی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت 15 مزدور اور ایک پروجیکٹ مینیجر موقع پر موجود تھے۔ شائع 23 اگست 2025 10:00am
کابل میں سہہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس: سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سہہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے کابل میں موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:11pm
سلامتی کونسل اجلاس: رکن ممالک نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا جرمنی نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 12:15pm
’زمین پر پائے جانے والے کسی بھی مادے سے سخت‘: سائنسدانوں نے ’ایلین‘ ہیرا تیار کرلیا یہ نیا ہیرا روایتی ہیروں سے زیادہ پائیدار اور مضبوط ہے۔ شائع 10 اگست 2025 01:23pm
’یہ امریکا یا یورپ میں ممکن نہیں‘؛ سڑک پر دروازہ کھلی پورشے دیکھ کر غیر ملکی سیاح حیران چین میں عوامی حفاظت کے غیر معمولی بلند معیار پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔ شائع 10 اگست 2025 09:09am
تصاویر: اٹلی اور چین طویل اور بلند ترین پُل بنانے کیلئے انجینئیرنگ کی حدود پار کرنے لگے چین میں واقع 'ہواجیانگ گرینڈ کینیون برج' پیرس کے ایفل ٹاور کی بلندی سے بھی دوگنا۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 12:18pm
چینی نوجوان تناؤ کم کرنے کیلئے ’چوسنیوں‘ کا استعمال کرنے لگے، انٹرنیٹ پر ہنگامہ چینی نوجوانوں میں چوسنی کے بڑھتے رجحان نے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔ شائع 07 اگست 2025 09:45am
بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد، یکم اگست سے اضافی جرمانہ بھی لاگو ہوگا، امریکی صدر کا اعلان بھارت روس سے اسلحہ اور توانائی خریدتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 06:27pm
چین میں بڑی تباہی: بادلوں نے ایک سال کی بارش ایک دن میں برسا دی، 19 ہزار افراد کا انخلا باوڈنگ کے ضلع یی کاؤنٹی میں 12 گھنٹوں میں 447.4 ملی میٹر (17.6 انچ) بارش ہوئی شائع 26 جولائ 2025 08:53am
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ، چین سرِفہرست رواں مالی سال پاکستان کو چین سے 1.22 بلین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری موصول ہوئی، اسٹیٹ بینک شائع 23 جولائ 2025 10:42am
’جتنا دوڑو گے اتنا پیسہ ملے گا‘، کمپنی نے بونس کیلئے انو کھی شرط عائد کردی صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے لیے ایک منفرد قدم, سالانہ بونس کے طور پر اپنی ماہانہ تنخواہ کا 130 فیصد دیا جائے گا شائع 17 جولائ 2025 09:12am
’بھارتی وزیراعظم ہو تو جان لو۔۔۔‘ نیٹو کی روس سے تیل خریداری پر بھارت کو سنگین نتائج کی دھمکی بھارت روسی تیل کا سب سے بڑا خریدار، عالمی امن کی راہ میں رکاوٹ؟ شائع 16 جولائ 2025 09:12am