توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت اچانک منسوخ عدالتی عملے کی جانب سے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو باضابطہ آگاہ کر دیا گیا شائع 27 اپريل 2025 10:45pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر 30 اپریل کو جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف خان پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔ شائع 26 اپريل 2025 02:47pm
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم آرڈرکر دیا ہے آفس کیس مقرر کر دے گا، جسٹس انعام امین منہاس شائع 25 اپريل 2025 11:37am
عدالت انتظار کرتی رہ گئی، جیل حکام نے حکم کے باوجود عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کیا بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی دائر شائع 15 اپريل 2025 10:38am
190ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست 17 جنوری کو سزا سنائی گئی اور ابھی تک سماعت نہ ہوئی ہے جو جلد از جلد اپیل کے لیے مضبوط جواز ہے، درخواست میں موقف شائع 11 اپريل 2025 04:52pm
جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی شائع 08 اپريل 2025 10:29am
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں بہتر سہولیات مانگ لیں میرے شوہر عمران خان کو اسی جیل میں بہتر سہولیات کا حقدار قرار دیا گیا، سابق خاتون اول کا مؤقف شائع 07 اپريل 2025 01:06pm
بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈپر خاور مانیکا کے فارم ہاؤس میں ہوئی، فیملی ذرائع شائع 06 اپريل 2025 09:22pm
بشریٰ بی بی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے رضامند، عمران خان انکاری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آج اڈیالہ جیل آمد اور عمران خان سے ملاقات متوقع شائع 02 اپريل 2025 12:01pm
عمران خان کی فیملی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کی ملاقات کرادی گئی بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہنگامہ اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:21pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے شائع 24 مارچ 2025 10:44pm
بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، ضمانت میں توسیع بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں شائع 24 مارچ 2025 10:08am
بشری بی بی کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، عبوری ضمانت میں توسیع کیس کی سماعت کو 5 مئی تک ملتوی شائع 20 مارچ 2025 09:57am
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج؛ عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر عدالت کو یقینی دہانی کراتے ہیں کہ سزا معطلی کے بعد اپیل کی ہر سماعت میں موجود ہوں گے، درخواست میں مؤقف شائع 19 مارچ 2025 02:08pm
26 نومبر احتجاج کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع 9 مئی مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 12 اپریل تک ملتوی کردی گئی شائع 15 مارچ 2025 10:38am
قانونی ٹیم پر ہی اعتماد نہیں رہا، عمران خان نے سیاسی نہیں پروفیشنل وکیل کی تلاش شروع کردی اڈیالہ جیل میں بانی پی آئی اور بشری بی بی کی پارٹی رہنماؤں،وکلاء سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 06:22am
جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 02:26pm
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر ہفتے ملاقات کراتے ہیں، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان شائع 04 مارچ 2025 11:41am
عمران، بشریٰ بی بی سحری و افطار میں کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 10:01pm
شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی ممکن ہے یا نہیں؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان آگیا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر عمران خان بھی افسردہ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ شائع 25 فروری 2025 07:12pm
بشریٰ بی بی کی آمد کے بعد عمران خان کا جیل میں خرچہ بڑھ گیا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ماہانہ اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئے شائع 25 فروری 2025 10:24am
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے دائر اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ اپیلوں پر بینچ تشکیل دے کر سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا شائع 20 فروری 2025 05:24pm
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عدالت طلبی کے بعد عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات توہین عدالت نوٹس جاری ہونے کے بعد آج ملاقات کرائی گئی، جیل ذرائع شائع 19 فروری 2025 08:28pm
عمران خان نے پی ٹی آئی کو وکلا تحریک کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی پر مظالم کا ڈوزئیر آئی ایم ایف کو دیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو شائع 11 فروری 2025 07:36pm
مقدمات میں بدنیتی سے بغیر کسی قانونی جواز کے ملوث کیا گیا، بشریٰ بی بی کا تحریری بیان تحریری بیان کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 10 فروری 2025 05:55pm
31 مقدمات کی تفتیشی ٹیموں کی اڈیالہ جیل آمد، بشریٰ بی بی کا جوابات دینے سے انکار بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر شاملِ تفتیش کرنے کے لیے قانونی طریقۂ کار اختیار کیا جائے گا، پولیس شائع 08 فروری 2025 11:59am
ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm
عمران خان سے تینوں بہنوں اور وکلا کی جیل میں ملاقاتیں، اہلیہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی فیملی ممبران کے ساتھ یہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی شائع 04 فروری 2025 08:32pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی وکیل قوسین فیصل مفتی نے استغاثہ کے گواہ محمد فہیم اور عمر صدیق کے بیان پر جرح کی، سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی شائع 03 فروری 2025 05:33pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کے بعد خالد یوسف نے اپیلیں دائر کیں شائع 31 جنوری 2025 03:55pm