سیف علی خان گھر کے ’شیف‘ نکلے، کرینہ کے دلچسپ انکشافات یہ بات شاید بہت سی خواتین کواداکارہ پر رشک کرنے پر مجبور کردے گی۔ شائع 22 اگست 2023 03:51pm
ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج زرین خان کے مداحوں کیلئے اچھی خبر اداکارہ کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال داخل کروا دیا گیا۔ شائع 17 اگست 2023 02:21pm
ساڑھی کے ساتھ جیکٹ : کنگنا رناوٹ نے خواتین کو اسٹائلش لگنے کا نیا آئیڈیا دے دیا کنگنا نے آرگنزا ساڑھی کے ساتھ سیاہ جیکٹ ایوارڈ شو میں پہنی تھی۔ شائع 15 اگست 2023 04:07pm
سنی دیول کی غریب مداح خواتین سے بدسلوکی، ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کے انداز کو کامیابی کا نشہ قراردیا شائع 15 اگست 2023 03:13pm
شاہ رخ کی فلم جوان کا گانا ’چلیا‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا شاہ رخ خان کے مطابق یہ فلم میں ان کا سب سے زیادہ پسندیدہ گانا ہے شائع 14 اگست 2023 01:44pm
’ ڈھائی کلو کا ہاتھ اور 40 کروڑ کی اوپننگ’ ، سلمان خان کی سنی دیول کو مبارکباد بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو کی دبنگ مبارکباد شائع 12 اگست 2023 04:07pm
بجلی کا بل کتنا آتا ہے، شاہ رخ خان کا پرستار کو حیران کُن جواب بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے گھر 'منت ' کا بل نہیں آتا شائع 11 اگست 2023 10:08am
کاجول کے ساتھ غیرمناسب سین فلماتے وقت علی خان کی مشکل علی خان نے حالیہ انٹرویو میں کھل کر اپنے اور کاجول کے حالیہ پراجیکٹ کے بارے میں بڑا انکشاف کر ڈالا۔ اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 06:01pm
عالیہ بھٹ کا نیا انداز، شیفون کی ساڑھیاں پھر سے فیشن میں عالیہ بھٹ کی شیفون کی ساڑھیاں سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں. شائع 02 اگست 2023 11:11am
’ویرے دی ویڈنگ ’ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر بالی ودنئے سیکوئل کے آئیڈیا اورکانسیپٹ کا کام مکمل کردیا گیا، جلد کاسٹ فائنل ہوگی شائع 26 جولائ 2023 03:31pm
عامرخان نے کبھی بھی شاہ رخ کا دیا تحفہ استعمال کیوں نہیں کیا عامر خان آج کے جدید دور میں بھی ٹیکنالوجی سے دور ہیں اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 03:36pm
عرفی جاوید کے ساتھ نشے میں دھت لڑکوں کی طیارے میں بدتمیزی اداکارہ اپنے بولڈ انداز کی بدولت اکثرتنازعات میں گھری رہتی ہیں شائع 24 جولائ 2023 03:51pm
منی پورمیں فسادات : مجھے اتنی شرم آئی کہ میں ویڈیو تک نہیں دیکھ سکی، جیا بچن ہجوم کے ہاتھوں خواتین کی برہنہ پریڈ پر بالی ووڈ شخصیات کا اظہار افسوس شائع 21 جولائ 2023 01:16am
اداکارہ عینی جعفری کی بالی ووڈ میں انٹری پاکستانی اداکارہ 4 سال بعد شکتی کپور کے بیٹے کے ساتھ نظرآئیں گی شائع 20 جولائ 2023 02:35pm
سر پربال نہیں تو ٹیٹو ہی سہی ، انوپم کھیر کا گنجے حضرات کیلئے انوکھا انداز اداکار نے گنجے افراد کو خراجِ تحسین دیتے ہوئے دلچسپ ویڈیو شیئر کی شائع 17 جولائ 2023 01:13pm
شاہ رخ خان امریکا میں شوٹنگ کے دوران زخمی، سرجری مکمل اداکارلاس اینجلس میں ایک پروجیکٹ کے سیٹ پر زخمی ہوئے شائع 04 جولائ 2023 03:05pm
ارشد وارثی سے بگ باس کی میزبانی کیوں لی گئی، اداکار نے بتادیا ایسے رئیلٹی شو کو سلمان خان جیسے دبنگ کی ضرورت ہے، بالی ووڈ اداکار اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 05:45pm
اکشے کمار کی ’ہاؤس فُل 5‘ : پانچویں بار کا پاگل پن دیکھنے کیئے تیار رہیں فلم 'ہاؤس فُل' 2010 میر ریلیز کی گئی تھی شائع 30 جون 2023 03:27pm
کنگنا رناوت کی زبان ان کی شادی میں رکاوٹ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا خود کو پانچ سال بعد ایک ماں اور ایک بیوی کے روپ میں دیکھتی ہوں، اداکارہ شائع 17 جون 2023 01:08pm
72 حوریں: کیرالہ اسٹوری اور کشمیر فائلز کے بعد ایک اور اسلام مخالف بھارتی فلم پر شدید تنقید فلم میں مرحوم پاکستانی اداکار رشید ناز نے بھی کام کیا شائع 06 جون 2023 09:57am
امیتابھ بچن ’پراجیکٹ کے‘ کا ایکشن سین کرواتے ہوئے زخمی واقعے کے بعد شوٹنگ روک کر اداکارکوفوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیاگیا۔ شائع 06 مارچ 2023 03:22pm
سشمیتا سین کا دل کا دورہ پڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا سشمیتا مداحوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے رو پڑیں شائع 05 مارچ 2023 11:57am
نواز الدین صدیقی نے بیوی بچوں کو آدھی رات کو گھر سے باہر نکال دیا ہمیں اس کے بنگلے سے باہر پھینک دیا گیا اور بتایا گیا کہ ہم داخل نہیں ہو سکتے، اہلیہ نوازالدین شائع 04 مارچ 2023 05:06pm
سشمیتا سین کی پوسٹ نے مداحوں کو افسردہ کردیا میں کچھ زندگی جینے کے لیے پھر سے تیار ہوں، اداکارہ شائع 02 مارچ 2023 08:53pm
فلم ہیرا پھیری 3 کی پہلی جھلک وائرل کامیڈی سے بھرپور فلم ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ شروع شائع 23 فروری 2023 07:54pm
سوارا بھاسکرنے بھارتی مسلمان سیاستدان سے شادی کرلی جوڑی نے شادی کی دلکش ویڈیو، تصاویراور بھنگڑا شیئرکیا شائع 17 فروری 2023 12:20pm
آخر بالی ووڈ میں پاکستان کے حوالے سے اتنی بے چینی کیوں؟ بھارتی فلموں میں مسلمانوں کو ولن کے طور پر کیوں پیش کیا جاتا ہے اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 08:23am
بھارتی فلم ”مشن مجنوں“ کی فاش غلطی نے نئی بحث چھیڑ دی 'کیا بالی ووڈ میں کوئی اردو نہیں جانتا؟' شائع 23 جنوری 2023 04:57pm
پریانکا چوپڑا نے ’جوائے لینڈ‘ دیکھنے کے بعد کیا مشورہ دیا پاکستانی فلم آسکر کے لیے بھی نامزد کی گئی تھی شائع 18 جنوری 2023 11:19am