سلمان خان نے سالگرہ منائی، سب کے بھائی کتنے برس کے ہو گئے ’دبنگ خان' نے کیک بھانجی آیت کے ساتھ کاٹا، بوبی دیول نے 'ماموں' کو مبارکباد دی شائع 27 دسمبر 2023 11:27am
’آرادھیا بچن کا ماتھا بالآخر نظرآ گیا‘ انٹرنیٹ صارفین اب سُکون میں ہیں ابھیشک اور ایشوریہ کی بیٹی کی سالانہ گالا میں پرفارمنس سے صارفین کو نیا موضوع ہاتھ لگ گیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:26pm
سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی سے پہلے خاتون منیجرعمارت سے گر کرہلاک ہوئی تھی، نئی تحقیقات شروع دیشا سیلان ملاڈ میں بُلند عمارت سے گر کر ہلاک ہوئی تھیں، کچھ دن بعد سشانت بھی مردہ پائے گئے تھے شائع 16 دسمبر 2023 10:40am
ایشوریہ رائے نے امیتابھ بچن کا گھر چھوڑ دیا ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے 2007 میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 10:19am
ترپتی ڈمری کو ’اینیمل‘ راس آگئی اداکارہ کے انسٹا فالوورز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 01:27pm
معروف بھارتی فلم کا مشہور سین کہاں سے کاپی کیا گیا مسٹر پرفیکشنسٹ بھی چھاپہ مارنے سے باز نہ آئے شائع 03 دسمبر 2023 09:59pm
’گتھی‘ سلجھ گئی، کپل شرما اور سنیل گروور پھر ایک ساتھ دونوں کے درمیان 6 سالہ دوری ختم ہوگئی ہے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 10:49am
فلم کا نام ’ڈنکی‘ کیوں رکھا گیا؟ شاہ رخ خان نے بتا دیا یہ ایک طویل سفر کی فلم ہے جو کہ دنیا کے مختلف حصوں کا سفر کرتے ہوئے واپس ہندوستان پر ختم ہوتا ہے شائع 28 نومبر 2023 05:22pm
فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا ’ نے لوگوں کی شادیاں تڑوادیں، رانی مکھر جی فلم میں ازدواجی بے وفائی اور ٹوٹے ہوئے رشتوں کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ شائع 28 نومبر 2023 04:48pm
مرد عورت برابر نہیں، ’فالتو فیمزم‘ پر یقین نہ کیا جائے، نینا گپتا جس دن مرد حاملہ ہونا شروع جائیں گے، اُس دن ہم برابر ہو جائیں گے، بھارتی اداکارہ شائع 26 نومبر 2023 02:00pm
سلمان خان کے پھٹے جوتے وائرل، ’اب نیا ٹرینڈ شروع ہوگا‘ کترینہ کے ساتھ موجود سلو بھائی کے جوتوں نے نئی بحث کا آغاز کردیا شائع 24 نومبر 2023 12:28pm
ٹام کروز جیسا اسٹنٹ کرنے کی فرمائش پر شاہ رخ کا مزاحیہ جواب بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان سے ان کے مداحوں نے ایک عجیب سی خواہش کا اظہار کر دیا جس کے جواب میں کنگ خان نے بڑا دلچسپ... شائع 23 نومبر 2023 05:15pm
کنگ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کا پہلا گانا ’لٹ پٹ گیا‘ ریلیز فلم کے ٹیزر کے بعد اب فلم سازوں نے فلم کے پہلے گانےسے مداحوں کو حیران کردیا۔ شائع 22 نومبر 2023 07:04pm
شاہد کپور ایوارڈ تقریب میں پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر گر پڑے شاہد کپور نے اسٹیج پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اپنی پرفارمنس کا آغاز کیا تھا شائع 22 نومبر 2023 12:11pm
بالی ووڈ میں ’زخمی شیر‘ کی واپسی بالی ووڈ پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور اداکار اجے دیوگن ’باجی راؤ سنگھم‘ کے روپ میں واپس آئے ہیں۔ وہ ’سنگم اگین‘ کے ساتھ... شائع 21 نومبر 2023 05:43pm
ڈیوڈ بیکھم کی ممبئی میں شاہ رخ خان کے گھر آمد اس تقریب میں بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے بہت سے اداکاروں نے شرکت کی۔ شائع 18 نومبر 2023 06:38pm
امیتابھ کو ورلڈ کپ کا فائنل نہ دیکھنے کی وارننگ امیتابھ کو وارننگ کس نے دی؟ شائع 16 نومبر 2023 06:08pm
فرحان سعید کواروشی روٹیلا کے ساتھ کام کرنے کی آفر بینڈ کے قومی دورے کے دوران انہیں بہت دفعہ کام کرنے کی پیشکشں ہوئیں شائع 16 نومبر 2023 04:11pm
بگ باس نے انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین کی شادی خطرے میں ڈال دی انکیتا نےوکی جین پر اپنی شادی کو بھولنے کا الزام لگایا اورکہا کہ وہ چالاک ہےاوراسے استعمال کرتا ہے شائع 15 نومبر 2023 05:54pm
دیوالی کا جشن منانے پر حنا خان کے مداح برہم دراصل حنا خان مسلم ہیں اور اسی وجہ سے کچھ صارفین اور ان کے مداح انہیں دیوالی منانے پر کھل کر ٹرول کررہے ہیں۔ شائع 14 نومبر 2023 09:26pm
کرشمہ کپور کی کامیابی کا سہراجوہی چاؤلہ نے اپنے سر باندھ لیا 'میں اس وقت خراب موڈ میں تھی اوراس وقت بہت سے احمقانہ فیصلے کیے' اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:41pm
ٹائیگر 3 دیکھنے والے مداحوں کو جان کے لالے پڑ گئے، ویڈیو وائرل جشن کا سماں ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوگیا جب شائقین کے ایک گروپ نے اسکریننگ میں آتش بازی شروع کردی شائع 13 نومبر 2023 05:45pm
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے جعلی ویڈیوز اور تصاویر کیسے بنائی جاتی ہیں کترینہ کیف کی جعلی تصاویر، رشمیکا مندانا کی نامناسب ویڈیو سوشل پر وائرل ہیں اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:00pm
شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کی تصاویر بالآخر سامنے آ گئیں اداکارہ مونا سنگھ نے انسٹاگرام ہینڈل پر برتھ ڈے بوائے کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ شائع 04 نومبر 2023 10:34am
بھارتیوں نے اسرائیل کا قومی ترانہ بھی چرا لیا 'ہاٹیکوا' کی دھن چرا کر کونسا گانا بنایا گیا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ شائع 27 اکتوبر 2023 08:41pm
عامر خان کے بیٹے کا فلم انڈسٹری میں پہلا قدم ان کے بیٹے جنید خان کو پہلی فلم سے پہلے 15 بار مسترد کیا گیا تھا۔ شائع 23 اکتوبر 2023 05:13pm
راجپال یادو نے جیل میں گزارے تین ماہ کے حوالے سے بڑا انکشاف تین مہینوں میں راجپال یادو پر جیل میں کیا بیتی؟ شائع 22 اکتوبر 2023 06:24pm
فحش اسکینڈل میں کھوئی ساکھ بحال کرنے کیلئے راج کندرا کی فلم ’یوٹی 69‘ کا ٹریلر ریلیز 'شلپا کو فلم سے متعلق بتانے پر ایک اڑتی ہوئی چپل آئی' شائع 19 اکتوبر 2023 12:32pm
سری دیوی کی موت کے5 سال بعد بونی کپور کا بڑا انکشاف اداکارہ فروری 2018 میں دبئی کے ہوٹل کے باتھ ٹب میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں شائع 04 اکتوبر 2023 11:20am
بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری تفتیشی افسر نے کولکتہ کی عدالت میں اداکارہ کے خلاف چارج شیٹ پیش کی اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 04:00pm