لائف اسٹائل شتروگھن سنہا اپنی رہائش گاہ پر واپس آ گئے اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد بیٹا لو انہیں گھر لے آیا شائع 03 جولائ 2024 09:40am
لائف اسٹائل تبو کا شاہ رخ خان سے ’بہت مہنگے تحفے‘ حاصل کرنے کا انکشاف اگلی بار اجے دیوگن کے ساتھ فلم 'اوروں میں کہاں دم تھا' میں نظر آئیں گی شائع 02 جولائ 2024 02:10pm
لائف اسٹائل سوناکشی کی شادی کے بعد اسپتال پہنچنے والےشتروگن سنہا اب کس حال میں ہیں، بیٹے کا انکشاف مداحوں سے غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کرنے کی اپیل کی شائع 01 جولائ 2024 03:12pm
لائف اسٹائل سلمان خان نے عین وقت پر شادی سے انکار کیوں کیا ؟ معروف بھارتی اداکار سلمان خان کس معروف اداکارہ سے شادی کرنے جا رہے تھے، اداکار کے دوست کی اہلیہ کا انکشاف اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:21am
لائف اسٹائل کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر وکی کوشل کا ردعمل اداکارہ کو ڈھیلے لباس میں دیکھنے کے بعد ان کے حاملہ ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں شائع 29 جون 2024 10:31pm
لائف اسٹائل سپر اسٹار کے ساتھ ڈیبیو کرنے والا اداکار، جس کی ایک غلطی نے اس کا کیریئر برباد کر دیا ان کے کیریئر کے تباہ ہونے کی بنیادی وجہ کیا تھی؟ شائع 29 جون 2024 03:35pm
لائف اسٹائل مہیما چوہدری نے حنا خان کو ’بہادر‘ قرار دے دیا ’میں آپ کا ہاتھ تھامے رہوں گی‘ کینسرکی تشخیص کا انکشاف کرنے پر حنا خان کے لیے حوصلہ افزائی کے چند الفاظ شیئر کیے شائع 29 جون 2024 01:58pm
لائف اسٹائل پاکستانی مداحوں کا حنا خان کو کینسر کی تشخیص پر دعاؤں کا پیغام حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، اداکارہ کی دُعاؤں کی اپیل شائع 28 جون 2024 03:06pm
لائف اسٹائل سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کا پہلی مرتبہ سسرالیوں کے ساتھ ڈنر جوڑے کا شادی کے بعد پہلا ڈںر تھا جو اُنہوں نے کسی ریسٹورنٹ میں کیا شائع 27 جون 2024 11:25am
لائف اسٹائل بھارتی اداکارکی سالگرہ تقریب کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا لڑکا کرتب دکھاتے ہوئے زخمی ہو گیا شائع 27 جون 2024 10:54am
لائف اسٹائل ولن جس نے 90 کی دہائی میں ایک فلم کا معاوضہ ایک کروڑ وصول کیا بالی ووڈ کا وہ اداکار، جو ولن تھا، تو اس نےٹاپ ادا کاروں سے10 گنا زیادہ معاوضہ لیا اپ ڈیٹ 26 جون 2024 04:24pm
لائف اسٹائل سوناکشی سنہا کو شادی کے تحفے میں ’مہنگی ترین گاڑی‘ مل گئی اس عالیشان گاڑی کی قیمت تقریباََ دو کروڑ بھارتی روپے ہے اپ ڈیٹ 26 جون 2024 02:40pm
لائف اسٹائل سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کا کیک کاٹا نوبیاہتا جوڑے نے سوناکشی کی پہلی فلم 'تیرے مست مست دو نین' پر رقص بھی کیا شائع 24 جون 2024 04:02pm
لائف اسٹائل کیا امیشا پٹیل اور سلمان خان مستقبل میں شادی کر رہے ہیں، اداکارہ کا انکشاف ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے ایک تفریحی سیشن میں مداحوں کے سوالوں کا کھل کر جواب دیا اپ ڈیٹ 24 جون 2024 12:51pm
لائف اسٹائل سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مہندی کی پہلی تصویر وائرل جوڑے کے دوست جعفر علی منشی نے یہ تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:11am
لائف اسٹائل انیل کپور نے ’نو انٹری 2‘ میں اپنی جگہ لیے جانے پر خاموشی توڑ دی 'گھر کی بات ہے، گھر میں رہنے دو' بالی وُڈ اداکار کا ردعمل شائع 21 جون 2024 10:25am
لائف اسٹائل شتروگھن سنہا نے ہونے والے مسلمان داماد کو آشیرباد دیدیا، تصویر بھی بنوا لی سوناکشی کے ہونے والے شوہر کودعائیں دیں،اور پاپارازیوں کے لئے پوز دیئے اپ ڈیٹ 21 جون 2024 12:10pm
لائف اسٹائل جب سلمان خان نے سوناکشی سنہا کے سسر اقبال رتنسی سے قرض لینے کا اعتراف کیا رتنسی کنسٹرکشن اور زیورات کے کاروبار سے وابستہ رہے ہیں شائع 21 جون 2024 09:02am
لائف اسٹائل شتروگھن سنہا نے سوناکشی کی شادی میں اپنی موجودگی کی تصدیق کردی سابق بالی وُڈ اداکار نے افواہیں پھیلانے والوں کو 'خاموش' کہا شائع 20 جون 2024 10:37am
لائف اسٹائل مادھوری ڈکشٹ کے شوہر شری رام نینے نے اپنی شادی میں چیلنجوں کے بارے میں بتا دیا مادھوری ڈکشٹ کو ایک زبردست انسان قرار دیا شائع 15 جون 2024 03:36pm
لائف اسٹائل بھارتی اداکار کی لاش گھر سے برآمد اُن کے سر اور چہرے پر زخم بھی تھے شائع 14 جون 2024 12:55pm
لائف اسٹائل عامر خان کے بیٹے جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ کی ریلیز روک دی گئی ہندو گروپ کی درخواست پر بھارتی عدالت نے حکم جاری کر دیا شائع 14 جون 2024 09:23am
لائف اسٹائل بھارت کی مشہور سائی فائی فلم ’کالکی‘ بھی چوری کی نکلی کورین آرٹسٹ نے تصویر اپنے یوٹیوب چینل پر 10 سال قبل اپ لوڈ کی تھی شائع 13 جون 2024 09:35pm
لائف اسٹائل عامر خان اپنی 30 سال پرانی فلم کا سیکوئل بنانے کو تیار مسٹر پرفیکشنسٹ نے اسکرپٹ پر کام بھی شروع کر دیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:02am
لائف اسٹائل اننت امبانی کی شادی کی تقریبات: شاہ رخ اور گوری کے ڈانس نے محفل لوٹ لی سہ روزہ پری ویڈنگ تقریبات میں دنیا بھر کی چوٹی کی شخصیات شریک شائع 04 مارچ 2024 01:59pm
لائف اسٹائل سنجے دت نے بچوں کے مسلم نام کیوں رکھے؟ اداکار کا ماننا ہے کہ جیل سے نکلنے کے بعد ان کی زندگی تبدیل ہو گئی شائع 26 فروری 2024 11:58am
لائف اسٹائل عمران خان نے اداکار شاہ رخ خان کو ڈانٹا کیوں تھا؟ عمران خان سے زندگی کی پہلی ملاقات ہی حیرت انگیز ثابت ہوئی شائع 23 فروری 2024 01:15pm
لائف اسٹائل بالی ووڈ جوڑے نے سندھی رسم و رواج کے ساتھ شادی کا فیصلہ کیوں کیا؟ اداکار راکول سنگھ اور اداکارہ جیکی بھاگنانی نے شادی کی تقریبات توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں شائع 23 فروری 2024 10:31am
لائف اسٹائل ایشوریہ رائے سے متعلق بیان پر راہول گاندھی کڑی تنقید کی زد میں بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا اور بی جے پی نے کانگریس لیڈر کو آڑے ہاتھوں لے لیا شائع 22 فروری 2024 09:44am
دنیا عظیم براڈکاسٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے 54 ہزار ریڈیو پروگرام پیش کیے، 19 ہزار وائس اوور کیے، بناکا گیت مالا اور 'پائیدان' کی اصطلاح سے شہرت پائی۔ اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 12:05pm