وسائل کی کمی کے باعث سیلاب متاثرین کی بحالی میں وقت لگے گا، بلاول سب ملکر ہی متاثرین کو مشکل سے نکال سکتے ہیں، پریس کانفرنس شائع 03 جنوری 2023 01:41pm
بلاول کے بیان پر برہمی، ’ایم کیو ایم انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی‘ پیپلز پارٹی سے پوچھا جائے گا کہ بلاول کا بیان سیاسی تھا یا پارٹی پالیسی۔ شائع 01 جنوری 2023 04:46pm
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، جنیوا کانفرنس پر بریفنگ وزیر خارجہ نے اپنے دورہ امریکہ کی تفصیل بھی بتائی شائع 30 دسمبر 2022 11:20am
’انتخابات وقت پر ہوئے تو عمران کے سہولت کار کسی ادارے میں نہیں رہیں گے‘ عمران چاہتے ہیں آمریت کا دروازہ کھلے اور وہ بیک ڈور سے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم بن سکیں، بلاول شائع 28 دسمبر 2022 09:47pm
زرداری اور بلاول نے بی بی کی سیاسی میراث کو ان کے مزار ہی میں دفن کردیا، فواد اہلِ سندھ جھولیاں اٹھا اٹھا کر زرداریوں کے ڈاکو راج سے نجات کی دعا مانگ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 دسمبر 2022 10:17pm
یقینی بنانا ہے ادارے مداخلت نہ کرنے کی بات پر قائم رہیں، بلاول ' بینظیر بھٹو آمروں کیلئے خوف کی علامت تھیں، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر 30 سال جدوجہد کرتی رہیں۔' اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 07:38pm
بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر گڑھی خدا بخدش میں جلسے کی تیاریاں مشن آگے بڑھائیں گے، آصف زرداری اور بلاول کے پیغامات اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:27pm
وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، ٹیسٹ سیریز کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کرکٹ سیریز کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے، بلاول شائع 23 دسمبر 2022 12:24am
اداروں میں موجود سہولت کار عمران کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول 'انتخابات وقت پر ہوئے تو وہاں سے بھی عمران کے سہولت کار چلے جائیں گے' شائع 22 دسمبر 2022 09:23pm
’ پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے’ بیرون ملک دوروں کے اخراجات کا بوجھ قومی خزانے پر نہیں ڈالتا اور اگر کرتا بھی تو بطور وزیر خارجہ یہ میرا استحقاق ہے، بلاول شائع 22 دسمبر 2022 04:36pm
بلاول غیرملکیوں کو خوش کر رہے ہیں، بیان نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید ملک معیشت کی تباہی سے ٹوٹتے ہیں، سرحدوں پر حملے سے نہیں شائع 22 دسمبر 2022 12:12pm
افغان طالبان کے فیصلے پر بلاول کا اماراتی وزیر خارجہ سے رابطہ افغان یونیورسٹیوں میں خواتین کی تعلیم پرپابندی کےفیصلے پرتبادلہ خیال اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:43am
وزیر خارجہ کی بنوں میں دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی کارروائی کی تعریف شہید سعید، بابر خورشید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بلاول بھٹو شائع 21 دسمبر 2022 08:09pm
پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری شائع 21 دسمبر 2022 05:08pm
امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان رابطہ شائع 21 دسمبر 2022 09:28am
افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:12pm
بنوں واقعہ: امریکا کی پاکستان کوکالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف مدد کی پیشکش 'پاکستان اور بھارت کے درمیان لفظی جنگ نہیں چاہتے' شائع 20 دسمبر 2022 09:28am
بھارت میں میرے سر کی قیمت لگائی گئی، مودی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، بلاول میرے سر کی قیمت لگانے سے ثابت ہوا کہ میں نے جو کہا تھا وہ درست ہے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 09:39am
حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm
وزیرخارجہ کے بیان کیخلاف بھارت بھر میں مظاہرے، بلاول کے پُتلے نذر آتش بلاول کا تبصرہ انتہائی توہین آمیز، ہتک آمیز تھا، بھارتی حکمران جماعت شائع 17 دسمبر 2022 08:15pm
’بلاول کے جواب سے پورا بھارت ہل گیا‘ بلاول بھٹو نے جرات مندانہ انداز میں بھارت کو جواب دیا، شرجیل میمن شائع 17 دسمبر 2022 05:09pm
’ہمارے پاس پڑوسی ملک کے ایجنڈوں اور ٹی ٹی پی کو مالی معاونت فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں‘ بھارت اپنی دہشتگردی چھپانے کیلئے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششوں لگا رہتا ہے، وزیر خارجہ شائع 16 دسمبر 2022 11:26pm
مودی کیخلاف بلاول کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج, بی جے پی کا وزیر خارجہ سے معافی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 11:19am
بلاول بھٹو کا مسئلہ کشمیر یو این قرار دادوں کے مطابق حل کرنے پر زور بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات شائع 16 دسمبر 2022 08:31am
اسامہ بن لادن مر چکا مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے جوکہ بھارتی وزیراعظم ہے’ پاکستان میں دہشت گردی کے ذمہ دار عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 11:41am
حکومت روس سے کوئی رعایتی تیل کی خریداری نہیں کر رہی، وزیر خارجہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت کے بارے میں ایک غلط تاثر پیش کیا گیا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 09:31pm
وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر عالمی قوانین کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ سلامتی کونسل تسلیم شدہ تنازعات کے حل میں مؤثر کردار ادا کرے، بلاول بھٹو شائع 14 دسمبر 2022 11:32pm
پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ دہشت گردی اور اسلاموفوبیا آج کے دور کے بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری شائع 13 دسمبر 2022 05:54pm
وزیر خارجہ 14 دسمبر کو دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوں گے بلاول بھٹو جی 77 اجلاس کی صدارت اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تقریب میں شرکت کریں گے شائع 12 دسمبر 2022 06:26pm
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے آج شام مشترکا میڈیا بریفنگ ہوگی۔ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 10:51am