بھارت نے بنگلہ دیش کیخلاف امریکہ کے آسمانوں میں بینرز لہرا دیئے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈا سے ہندو امریکی گروہوں متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے شائع 04 اکتوبر 2024 10:54am
بنگلادیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلالیے بنگلادیش نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کو بھی واپس بلالیا شائع 03 اکتوبر 2024 10:47am
بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل دی، نیا ریکارڈ بناڈالا بھارت نے ریکارڈز کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش سے پاکستان کا بدلہ بھی لے لیا شائع 01 اکتوبر 2024 03:28pm
ڈھاکہ میں ’جل‘ کا کنسرٹ، ہجوم سنبھالنے کیلئے فوج بلانی پڑگئی 14 سال بعد ہونے والی پرفارمنس کے حوالے سے لوگوں میں بہت زیادہ جوش و خروش تھا۔ شائع 30 ستمبر 2024 07:57pm
بنگلا دیش سارک کی بحالی کیلئے پاکستان سے مدد کا خواہاں، بھارت پیچھے ہٹ گیا پاکستان بھی سارک کی بحالی چاہتا ہے، اُڑی حملے کے بعد سے بھارت کو منایا نہیں جاسکا ہے۔ شائع 26 ستمبر 2024 10:47pm
بنگلادیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر نے ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ساتھ ہی کرکٹر نے بنگلہ دیشی کرکٹ سے اہم خواہش کا اظہار کردیا شائع 26 ستمبر 2024 03:02pm
بھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے شائع 25 ستمبر 2024 10:46am
کچھ بھی ہو جائے حکومت کے ساتھ ہیں، بنگلہ دیشی آرمی چیف کا اعلان آرمی چیف نےفوج کو سیاسی اثر و رسوخ سے نجات دلانے کے لیے ایک روڈ میپ بھی پیش کیا شائع 24 ستمبر 2024 05:51pm
’الٹا لٹکانے‘ سے متعلق امیت شاہ کے بیان پر بنگلہ دیش کا بھارت سے احتجاج بھارت اپنے سیاسی رہنماؤں کو قابل اعتراض اور ناقابل قبول بیانات دینے سے خبردار کرے، وزارت خارجہ شائع 24 ستمبر 2024 10:15am
پاکستان اور بنگلہ دیش کی قیادت کے درمیان نیویارک میں ملاقات طے وزیراعظم شہبازشریف اور ڈاکٹر یونس کے درمیان کل ملاقات ہوگی شائع 23 ستمبر 2024 11:45am
بنگلہ دیش میں پاکستان کے ساتھ ایٹمی اسلحہ معاہدے کی تجویز ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر شاہد الزماں کے بیان کے بعد نئی دہلی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 01:10pm
بنگلہ دیش میں ڈاکٹر محمد یونس کے خلاف مخالف ’سیاسی ہوائیں‘ چلنے لگی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے انتخاب کے ذریعے جمہوری منتقلی کا مطالبہ کرنے کے لیے ریلی نکالی ہے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 11:12am
بنگلہ دیش میں مندروں کی مورتیوں کو توڑنے والا ’بھارتی شہری‘ نکلا گرفتار شخص کی شناخت 45 سالہ سنجیت بسواس ہے شائع 17 ستمبر 2024 01:07pm
ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ اجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا شائع 13 ستمبر 2024 11:32am
بنگلہ دیش میں نماز، اذان کے دوران پوجا میں موسیقی اور ساؤنڈ سسٹم بند رکھنے کا حکم پوجا کمیٹیوں سے کہا ہے کہ وہ موسیقی کے آلات اور ساؤنڈ سسٹم کو بند رکھیں اور انہوں نے اس پر اتفاق کیا ہے، امور داخلہ کے مشیر محمد جہانگیر شائع 12 ستمبر 2024 11:07am
بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا معزول وزیراعظم عوامی احتجاج کے دوران ہونے والے قتل عام کے الزام میں مطلوب ہیں، بین الاقوامی جرائم ٹربیونل بنگلادیش شائع 10 ستمبر 2024 12:32pm
بنگلا دیش نے بھارت کو دُرگا پوجا میں درکار مچھلی کی سپلائی روک دی گزشتہ برس بنگلا دیش نے 4 ہزار کلو ہِلسا مچھلی برآمد کی تھی، اِس سال پابندی لگادی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:10pm
بنگلہ دیشی مذہبی رہنما سے ڈاکٹر یونس کی ملاقات پر بھارت کو آگ لگ گئی محمد یونس اور حفاظت اسلام کے رہنما مامون الحق نے انتخابی اصلاحات اور وقت پر انتخابات کرانے کی ضرورت پر زور دیا شائع 03 ستمبر 2024 10:57am
جموں و کشمیر بھارت کا ہے، سمجھوتا نہیں ہوسکتا : بھارتی وزیرِخارجہ پاکستان سے تعلقات کی نوعیت نئے سِرے سے متعین کرنا پڑے گی، تقریب سے ایس جے شنکر کا خطاب شائع 30 اگست 2024 08:18pm
وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے رابطہ، مل کر کام کرنے پر اتفاق شہباز شریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہارِ ہمدردی کیا شائع 30 اگست 2024 11:26am
بھارتی قیادت نے بنگلا دیشی ہندوؤں کا معاملہ اُچھالنا شروع کردیا امریکی قیادت بنگلا دیش کا قیام نہیں چاہتی تھی، پاکستان نواز جماعتوں کا ساتھ دیا، بھارتی میڈیا کا نیا راگ شائع 29 اگست 2024 05:31pm
پاکستان کی بنگلادیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری دینے کی حقیقت پاکستانی حکومت نے بنگلادیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری کی اجازت دے دی ہے، سوشل میڈیا پر دعویٰ شائع 29 اگست 2024 11:02am
قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن سے متعلق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کا اہم فیصلہ شکیب الحسن کو مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد بی سی بی کو لیگل نوٹس بھی بھجوایا گیا تھا، رپورٹ شائع 28 اگست 2024 11:34am
بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی، بھارت پر الزام ’ہندوستان نے آبی ہتھیار استعمال کیا۔ بھارت پچھلی حکومت کو تباہ کرنے کا بدلہ لے رہا ہے‘ شائع 27 اگست 2024 08:48pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 30 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 04:21pm
بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے شائع 25 اگست 2024 11:12am
شہباز شریف نے سیلابی صورتحال پر بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کو خط لکھ دیا اس کڑے وقت میں مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں بنگلا دیشی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم شائع 23 اگست 2024 10:37pm
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: سستے ٹکٹ کہاں سے اور کیسے مل سکتے ہیں؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلی جائے گی شائع 21 اگست 2024 08:57am
حسینہ واجد کے وفاداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری، صفائی مکمل ہونے تک الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ ترقی کے گراف کو برقرار رکھنے کے لیے مضبوط معاشی اصلاحات کریں گے، سربراہ عبوری حکومت محمد یونس شائع 19 اگست 2024 01:34pm
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی بنگلادیشی کیمپ سے بُری خبر آگئی بنگلادیشی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا شائع 18 اگست 2024 10:20am