پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ وزیرداخلہ محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب جہانگیرعالم چوہدری سے ملاقات شائع 23 جولائ 2025 04:14pm
دوسرے ٹی 20 میں شکست: پاکستان نے میچ کے ساتھ سیریز بھی گنوادی بنگلہ دیش کے 134 رنز رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 125 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی شائع 22 جولائ 2025 08:57pm
بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں حادثے کی تحقیقات کے لیے سرکاری سطح پر کمیٹی قائم شائع 22 جولائ 2025 11:02am
پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست بنگلا دیش نے 111 رنز کا آسان ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا شائع 20 جولائ 2025 08:43pm
ہندوتوا کی حامی مودی سرکار کی خطے میں مسلمان دشمنی بے نقاب، نشانہ بنگلہ دیش بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بنگلہ دیش میں فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سازش ہے شائع 15 جولائ 2025 09:50am
بیٹے کو گرل فرینڈ کیساتھ جانے سے روکنے کیلئے ماں نے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دیدی ماں، بہو اور بیٹے کے دوست گرفتار، ایوی ایشن سیکیورٹی قوانین کے تحت مقدمات درج شائع 14 جولائ 2025 12:09am
سری لنکا، بنگلادیش میچ کے دوران گراؤنڈ میں خطرناک سانپ کی انٹری، شائقین خوفزدہ کمنٹیٹر نے تبصرے میں امید ظاہر کی کہ سانپ زہریلا نہ ہو، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سانپ تو سانپ ہوتا ہے شائع 03 جولائ 2025 09:55pm
بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا سید معروف کی جگہ عمران حیدر کو ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا، ذرائع شائع 15 جون 2025 01:39pm
شیخ حسینہ کے قریبی ساتھی کے 11 ملین پاؤنڈز کے اثاثے منجمد سیف الزمان نے 12 ہزار ڈالر سالانہ حد کے باوجود 500 ملین ڈالر خرچ کیے شائع 13 جون 2025 01:46pm
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن آنے والے دنوں میں انتخابات کا مکمل شیڈول جاری کرے گا، محمد یونس شائع 07 جون 2025 08:51am
بنگلہ دیش کی نئی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی ابھی 20، 50 اور 1000مالیت کے نوٹ جاری کیے گئے ہیں، ترجمان بنگلادیش مرکزی بینک شائع 02 جون 2025 10:00am
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی فیصلہ بنگلہ دیش میں جمہوری، جامع اور کثیر الجماعتی نظام کی طرف ایک اہم قدم ہے، وکیل جماعت اسلامی شیشیر منیر شائع 02 جون 2025 12:14am
انسانیت کیخلاف جرائم، شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد شیخ حسینہ کیخلاف انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ہے، رپورٹ شائع 01 جون 2025 03:24pm
پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور میں ہوگا قومی ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی تھی شائع 30 مئ 2025 08:47am
بنگلہ دیشی فوج نے استعفیٰ مانگا تو شیخ حسینہ کے آخری الفاظ کیا تھے؟ فوجی افسران نے کہا ہم یہ اجازت نہیں دے سکتے، صرف 45 منٹ ہیں کیونکہ ہزاروں مظاہرین یہاں پہنچ چکے شائع 28 مئ 2025 03:48pm
پاک بنگلادیش ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 مئی سے یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی شائع 27 مئ 2025 10:53pm
بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کردی گئی وسیم جونیئر کے ٹیم سے باہر ہونے پر کس کھلاڑی نے ٹیم میں جگہ بنائی شائع 27 مئ 2025 10:52pm
بنگلہ دیش سے دلہنوں کی خریدوفروخت، چین نے اپنے شدید کنواروں کو خبردار کردیا بین الاقوامی ڈیٹنگ کے گمراہ کن مواد کے دھوکے میں نہ آئیں، چینی سفارتخانہ شائع 26 مئ 2025 10:58am
بنگلہ دیش نے بھارت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا پیشرفت کو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، دی ہندو شائع 25 مئ 2025 12:49pm
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران: محمد یونس کی عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی 84 سالہ محمد یونس انتخابات تک عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کی حیثیت سے قیادت کر رہے ہیں شائع 23 مئ 2025 10:02pm
بنگلہ دیش ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم 25 مئی کو پاکستان کے دورے پر پہنچے گی شائع 23 مئ 2025 02:32pm
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا، آغا سلمان کپتان مقرر اسکواڈ میں شاداب خان، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، نسیم شاہ بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 02:58pm
ناسا کو ہیک کرنے والے بنگلہ دیشی نوجوان کو خلائی ایجنسی سے تعریفی خط موصول خلائی ایجنسی ناسا کے سیکیورٹی سسٹم میں خامی تلاش کرنے والے نوجوان کو عالمی سطح پر پذیرائی، سونی اور میٹا جیسے اداروں میں بھی نقائص دریافت شائع 19 مئ 2025 12:55pm
شیخ حسینہ کی مشکل بڑھ گئی، عوامی لیگ پر پابندی عائد عوامی لیگ نے عبوری حکومت کے اس اقدام کو ناجائز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا، رپورٹس شائع 11 مئ 2025 10:40am
بنگلہ دیش: خواتین کو مساوی وراثتی حقوق کیخلاف حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے ڈھاکا میں حفیظتِ اسلام کے زیرِ اہتمام بڑا مظاہرہ — اسلامی قوانین کے خلاف سازش ناقابلِ قبول: مامون الرحمٰن حق شائع 04 مئ 2025 11:10am
بھارتی ریاستوں پر قبضے کے بیان پر بنگلہ دیش حکومت نے وضاحت جاری کردی بیان بھارت کی اندرونی بے چینی اور علاقائی حکمت عملی پر یہ بیان گہرا اثر ڈال چکا ہے شائع 03 مئ 2025 11:13am
بنگلادیش بھارت سے مقبوضہ ریاستیں واپس لینے کے لیے میدان میں آ گیا اگر بھارت پاکستان پر حملہ کریں تو بھارتی ریاستوں پر قبضہ کیا جائے، سابق بنگلہ دیشی فوجی افسر شائع 02 مئ 2025 03:43pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری پہلا اور دوسرا میچ 25 اور 27 مئی کو فیصل آباد میں ہوگا اور باقی تین میچز 30 مئی، یکم جون، اور 3 جون کو لاہور میں ہوں گے۔ شائع 30 اپريل 2025 11:21am
بنگلہ دیش میں اسلامی جماعتوں کا اتحاد جماعت اسلامی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، رپورٹ شائع 25 اپريل 2025 02:42pm
شیخ حسینہ واجد کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کی تیاری نیشنل سینٹرل بیورو کی انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے درخواست شائع 21 اپريل 2025 09:44am