سرکاری پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ؛ شیخ حسینہ کو دو کیسز میں 10 سال قید کی سزا شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمات زیرِ سماعت تھے شائع 02 فروری 2026 04:53pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ آج متوقع محسن نقوی نے بنگلادیشی بورڈ کو اعتماد میں لے لیا، ذرائع شائع 30 جنوری 2026 11:06am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے دوبارہ بحال بنگلہ دیش ایئر لائن کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 09:48am
بنگلہ دیش میں انتخابی مہم تیز، تبدیلی کا خواب دیکھنے والے نوجوان مایوس کئی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جس انقلاب کی بات کی گئی تھی، اس کی روح اب کمزور پڑ گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 02:57pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: صحافیوں کا آئی سی سی پر دباؤ کام کر گیا، بنگلادیشی صحافیوں کی فہرست طلب بھارت نے کچھ صحافیوں کو مشروط منظوری دی تھی، بعد ازاں وہ بھی منسوخ کردی گئی اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:03pm
بنگلادیش کا مؤقف تسلیم نہ کرنے پر شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی آئی سی سی پر تنقید بنگلا دیش کے کھلاڑی اور اس کے لاکھوں مداحوں کے ساتھ ناانصافی کی گئی، سابق پاکستانی کپتان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:12pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے یا نہیں، مشاورت جاری ہے: وزیر اطلاعات بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ زیادتی ہوئی، کسی ایک ملک کو ڈکٹیٹ نہیں کرنے دیں گے، محسن نقوی شائع 25 جنوری 2026 12:38pm
بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر آئی سی سی کی پاکستان کو تنہائی کی دھمکی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے انخلا کا حتمی اعلان نہیں کیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 12:51pm
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ فیصلہ وزیراعظم کریں گے: محسن نقوی وزیراعظم واپس آئیں گے تو ان سے بات چیت ہوگی، پی سی بی چیئرمین کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 07:24pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا گیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ آئی سی سی اس حوالے سے جلد باقاعدہ اعلان کرے گا: بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:52pm
بنگلادیش میں الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آغاز انتخابات سے قبل ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں انتخابی شائع 23 جنوری 2026 04:18pm
ٹی 20 ورلڈ کپ وینیو تنازع: بنگلہ دیش کا آئی سی سی پر دوہرے معیار کا الزام کرکٹ چلانے والوں کو ڈیڈ لائن دینا زیب نہیں دیتا، بنگلادیش کے نہ ہونے سے آئی سی سی کو نقصان ہوگا، صدر بی سی بی شائع 22 جنوری 2026 06:44pm
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش نے بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا، بھارتی میڈیا ٹیم کو بھارت میں سیکیورٹی سے متعلق خدشات لاحق ہیں شائع 22 جنوری 2026 04:13pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کی جنگ کا نیا میدان ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب کیوں؟ رواں برس بنگلادیشی عام انتخابات میں میوزک، شارٹس ویڈیوز اور ووٹر انٹرویوز نے آن لائن جنگ کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بنا دیا ہے۔ شائع 22 جنوری 2026 11:26am
بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا پاکستان نے بنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ شائع 18 جنوری 2026 04:58pm
بنگلادیش نے آئی سی سی کی بھی نہ سنی، بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی حکام نے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی ہے شائع 18 جنوری 2026 12:42pm
کرکٹرز کا دفاع مہنگا پڑ گیا، بنگلہ دیشی عہدیدار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں یہ ان کی زندگی کا پہلا موقع ہے جب انہیں اس نوعیت کے حالات کا سامنا کرنا پڑا، محمد متھن شائع 17 جنوری 2026 10:00am
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے پھر انکار آئی سی سی وفد تحفظات دور کرنے کے لیے ڈھاکا جائے گا، بنگلادیش سری لنکا میں میچز کا خواہاں اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 12:36pm
بھارت کا بنگلہ دیش کو کھلاڑیوں کے ذریعے مالی نقصان پہنچانے کا منصوبہ بھارتی رویے سے بنگلہ دیش کو معاشی نقصان، کھیلوں کی صنعت بھی زد میں اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 10:45am
ٹی 20 ورلڈ کپ پر بھارت سے تنازع: پاکستان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کے لیے تیار ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت اور سری لنکا ہیں جبکہ سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی ہے۔ شائع 11 جنوری 2026 12:38pm
بنگلا دیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا بند کردیا مشیر خارجہ کی ویزوں کی بندش کا دائرہ کولکتہ، ممبئی اور چنئی تک بڑھانے کی تصدیق شائع 09 جنوری 2026 08:49am
بنگلا دیش کا آئی سی سی کو خط: سیکیورٹی خدشات سے متعلق شواہد پیش کردیے خط میں میڈیا پرسنز، فینز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی سیکیورٹی اور ویزوں کا معاملہ بھی اٹھادیا شائع 08 جنوری 2026 10:14pm
فیلڈ مارشل سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے فروغ کا عزم ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، آئی ایس پی آر شائع 08 جنوری 2026 08:11pm
بنگلہ دیش میں ایک اور بی این پی لیڈر کو گولی مار دی گئی بی این پی لیڈر کو پیٹ میں گولی لگی تھی، بعد ازاں وہ ایک نجی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے شائع 08 جنوری 2026 10:12am
بنگلادیش بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: اسپورٹس ایڈوائزر شائع 07 جنوری 2026 11:24pm
بنگلا دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان تنازع کیا ہے؟ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تنازع کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ شائع 07 جنوری 2026 02:50pm
ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع: پی سی بی کا بھارتی دباؤ کے خلاف بنگلا دیش کا ساتھ دینے کا اعلان بنگلا دیش کو مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجے: پی سی بی ذرائع اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 03:14pm
بھارت میں میچز کھیلنے کے لیے آئی سی سی کا کوئی دباؤ نہیں: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ بھارتی میڈیا کے برعکس بنگلا دیش کرکٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ایسا کوئی الٹی میٹم نہیں دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 12:16pm
آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے تیار بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروالی شائع 06 جنوری 2026 08:19pm
بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی پاکستان آمد، جے ایف 17 کی ممکنہ خریداری پر مشاورت پاکستان اوربنگلہ دیش کی فضائی افواج کےدرمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پراتفاق : آئی ایس پی آر شائع 06 جنوری 2026 01:43pm