پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:06am شیخ رشید لال حویلی سیل کرنے کیخلاف عدالت پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں متروکہ وقف املاک کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 08:53am حکومت کی کارروائی کے خلاف ہم آج ہی ہائیکورٹ جارہے ہیں، شیخ رشید لال حویلی ہماری ملکیت ہے، رانا ثنا سارا نزلہ ہم پر گرارہے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 09:33am شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 6 یونٹس سیل کردیے گئے لال حویلی کو سیل کرنے کا آپریشن صبح سویرے کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:27pm کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے، شیخ رشید 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رُلادیں گی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:07am عمران خان کو نااہل کرنے اور جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، شیخ رشید عمران خان کی موجودگی میں 13 پارٹیاں الیکشن لڑنے کے لئے تیار نہیں
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 02:44pm فواد چوہدری کی گرفتاری جلتی پر پیڑول کا کام کرے گی، شیخ رشید چھوٹا بھائی وزیراعظم ہے اور بڑے بھائی کے پاکستان آنے پر پاؤں میں مہندی لگی ہے
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 01:17pm الیکشن کمیشن نے ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائے گا، شیخ رشید گیم چینجرز کی چھڑی الیکشن کو سلیکشن میں بدل دے گی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 09:33am حکمران جو مرضی چال چل لیں، الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، شیخ شید عمران خان نے اسمبلیوں میں جانے کا نام لیا تو ان کے چھکے چھوٹ گئے
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 11:11am کراچی کے جتنے مسائل ہیں اتنے لوگ ووٹ ڈالنے نہیں نکلے، شیخ رشید "مسلم لیگ (ن) ایسا سیاسی جہاز ہے، جو ڈوبنے کے قریب ہے"
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:13pm شیخ رشید کی 100 دن میں الیکشن شیڈول آنے کی پیشگوئی عمران نے لاہور کو ن لیگ کا پانی پت بنا دیا، اب نواز شریف قل پڑھے گا
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 10:03am شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے، شیخ رشید فالودے اور پاپڑ والوں کے نام سے لوٹنے والے اپاہجوں کے نام پر لوٹ رہے ہیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:58am عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتے گا، شیخ رشید حکومت کہتی ہے مرغی مضر صحت ہے کیک کھائیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 12:48pm ملک انتہائی نازک موڑ پر ، 120 دن اہم ہیں، شیخ رشید سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کیسے آ سکتا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 11:34am استعفے اقراری یا انکاری نہیں، اب ملک کی بقاء کا مسئلہ ہے، شیخ رشید ٹیکنوکریٹ حکومت کی آئین میں گنجائش نہیں۔
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 10:15am ’کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا‘ نظریہ ضرورت زندہ ہے۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 12:12pm بلاول غیرملکیوں کو خوش کر رہے ہیں، بیان نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید ملک معیشت کی تباہی سے ٹوٹتے ہیں، سرحدوں پر حملے سے نہیں
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 11:06am حکومت کا اعتماد یا عدم اعتماد اُس کے گلے پڑے گا اور رسوائی ہوگی، شیخ رشید ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:33pm پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، شیخ رشید 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملکی سیاست کی درو دیوار ہلا دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 04:02pm ارشد شریف قتل: بہت سارے چھپے چہرے بے نقاب ہوں گے، شیخ رشید قوم عمران پر حملے اور سواتی کیس میں سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 10:39am حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی، شیخ رشید اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 11:48am مفتاح اسماعیل معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، شیخ رشید گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، سیاست آباد کریں یا برباد کریں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 10:38am پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوگئی ہے، شیخ رشید ملک مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:05am جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا، اپنی سیاست دفن کرے گا، شیخ رشید پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پرلکھی گئی ہے۔
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 11:00am اب غلطی کی گنجائش نہیں، فیصلے کا وقت ہے، شیخ رشید اسمبلیوں کی تحلیل کے ساتھ پی ڈی ایم کی سیاست ختم ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 03:51pm معیشت اس جگہ پہنچ گئی کہ اب یا کبھی نہیں کا وقت آگیا، شیخ رشید عمران خان 30 جنوری تک نئے الیکشن کی تاریخ لے لیں گے، سربراہ عوامی لیگ
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 11:33am تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: شیخ رشید عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئے تو پانچ سو سڑسٹھ نشستیں خالی ہونگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 11:54am ہم آرہے ہیں، شیخ رشید کا رانا ثنااللہ کو پیغام معیشت کو تباہ کرنے والوں کیخلاف سیاسی اعلان جنگ ہے۔
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 10:01am ’سمری آگئی، اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کا سوال ہوگا‘ سارے نام شامل کرکے ادارے نے دور اندیشی کا ثبوت دیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 10:11am عمران کو کسی کی تعیناتی پراعتراض نہیں، بلاول کی پریس کانفرنس پر شیخ رشید کا ردعمل 'جوبھی آرمی چیف آئے گا، ملک کو الیکشن کی جانب لیکرجائے گا'
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 01:00pm الٹی گنتی شروع ہوگئی، یہ ہفتہ فیصلہ کُن ہے، شیخ رشید حکومت سیاسی، معاشی، اقتصادی اور تعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے