لاس اینجلس میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھماکا، 3 افراد ہلاک دھماکا کاؤنٹی شیرف کے اسپیشل انفارسمنٹ بیورو میں ہوا، امریکی میڈیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 09:38pm
فلسطینی طالبعلم محمود خلیل نے ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیا امریکی سرداری اداروں نے جھوٹے الزامات لگائے، شہرت کو شدید نقصان پہنچایا، موقف شائع 11 جولائ 2025 07:26pm
ایران کے ساتھ جو امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا وہ دو تین بار بھی کرسکتے ہیں، نیتن یاہو ہم جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 10 جولائ 2025 12:53pm
امریکا نے ایئرپورٹس پر اپنا تلاشی کا 20 سال پرانا ضابطہ ختم کردیا 20 سال پہلے ایک دہشتگرد نے اپنے جوتوں میں دھماکہ خیز مواد چھپا کر ایک امریکی پرواز کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی شائع 09 جولائ 2025 11:03am
ایلون مسک نے اپنی نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ لانچ کردی ایلن مسک کی 'امریکا پارٹی' میدان میں اتر آئی، مسک کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے شائع 06 جولائ 2025 09:23am
ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنا ناقابل قبول ہے، امریکا ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس شائع 03 جولائ 2025 10:00pm
ٹرمپ ایرانی ہیکرز کے نشانے پر، قریبی حلقے کی ای میلز لیک کرنے کی دھمکی ہیکنگ گروپ ’رابرٹ‘ نے کہا ہے کہ ان کے پاس 100 جی بی سے زائد حساس مواد موجود ہے، امریکی حکام نے اسے پروپیگنڈا اور قومی سلامتی پر حملہ قرار دیا شائع 01 جولائ 2025 11:07am
ایران نے یورینیم افزودگی کے خاص مقامات کو دوبارہ فعال کردیا تو نتیجہ کیا ہوگا؟ اس حوالے سے ٹرمپ نے دوٹوک جواب دیا ہے، رپورٹ شائع 29 جون 2025 09:09am
مشہور امریکی کمپنی کے سابق ملازمین کو جعلی ہیلتھ انشورنس کے واجبات کی دھمکیاں ملازمین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہزاروں ڈالر کے واجبات کی دھمکی آمیز نوٹس موصول، متاثرین ذہنی دباؤ اور مالی مسائل کا شکار شائع 26 جون 2025 11:18am
ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا، ترجمان وائٹ ہاؤس ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے، کیرولین لیویٹ اپ ڈیٹ 20 جون 2025 09:17am
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق، وزارتِ خزانہ ورچوئل میٹنگ میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 17 جون 2025 10:56am
ایران کوڈیل کرلینا چاہیے اس سے پہلے کہ اس کے پاس کچھ نہ بچے ،امریکی صدر امریکی فوج نے اس آپریشن میں کوئی کردار ادا نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:57pm
ہم حملے میں شامل نہیں، صدر ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی،امریکی وزیرخارجہ شائع 13 جون 2025 08:37am
ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی، اپلائی کیسے کریں؟ ٹرمپ کا 'گولڈ کارڈ' متعارف: ویب سائٹ پرابتدائی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کردی گئی ہے شائع 12 جون 2025 01:28pm
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے وہ 17 سے 19 جون تک منعقد ہونے والی اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گ شائع 11 جون 2025 04:44pm
لاس اینجلس ہنگامے: ’لگتا ہے کیلی فورنیا کے گورنر کو گرفتار کرنا پڑے گا‘، ڈونلڈ ٹرمپ لاس اینجلس کے مظاہرے بغاوت میں بدل سکتے ہیں، امریکی صدر شائع 10 جون 2025 08:51am
امریکا میں تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں پر ہنگامے، ٹرمپ کا مزید شدت کا اعلان سب سے بڑی جھڑپ شہر پیراماؤنٹ میں ہوئی، جو لاس اینجلس کے جنوب مشرق میں واقع ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2025 09:34am
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے تجاویز حماس کو بھجوا دی ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 30 مئ 2025 08:40am
امریکا کے بیچ میں موجود 33 افراد پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ریاست نیواڈا میں واقع "مولوسیا" ایک خود ساختہ مائیکرو نیشن ہے جو اپنا جھنڈا، کرنسی، قانون اور صدر رکھتا ہے شائع 29 مئ 2025 10:52am
امریکیوں کی سوشل میڈیا پوسٹس سینسر کرنے والے غیرملکی افسران کے ویزے پر پابندی کا فیصلہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اعلان، آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے والوں کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کا عندیہ شائع 29 مئ 2025 10:05am
صرف 27 سال کی عمر میں مسٹر بیسٹ ارب پتی شخصیات میں شامل ہوگئے یوٹیوب سے آغاز، اسٹنٹ فلاحی ویڈیوز اور بزنس وسعت نے جمی ڈونلڈسن کو ارب پتی بنا دیا شائع 23 مئ 2025 11:06am
ٹرمپ نے قطر سے ملنے والا لگژری طیارہ بطور ایئر فورس ون قبول کرلیا قطر- امریکا تعلقات کی نئی بلندی، ایئر فورس ون کا تحفہ شائع 22 مئ 2025 09:27am
ویپنگ نکوٹین گم سے زیادہ نشہ آور ثابت، ماہرین نے خبردار کردیا نوجوان ویپنگ کو نکوٹین گم کے مقابلے میں زیادہ لطف اندوز اور اطمینان بخش سمجھتے ہیں شائع 20 مئ 2025 10:23am
روس اور چین نے چاند پر نیوکلئیر پلانٹ بنانے کیلئے ہاتھ ملا لیا 2036 تک قمری نیوکلئیر پاور اسٹیشن کی تعمیر، 17 ممالک کی شراکت، ناسا کے منصوبوں پر سوالیہ نشان شائع 19 مئ 2025 11:06am
ٹرمپ کے امریکہ نے بھارتی آم بھی دھتکار دیئے ہمیں تقریباً 5 لاکھ ڈالر کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے، ایکسپورٹرز شائع 18 مئ 2025 12:01pm
امریکا میں بھارتی شہریوں پر زمین تنگ، ویزا مدت سے زیادہ قیام پر ملک بدری کا سامنا امریکی سرزمین پر قوانین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، بھارتی شہریوں کو سخت انتباہ شائع 17 مئ 2025 07:14pm
امریکیوں کا تارکین وطن کی مجبوری کو اپنی تفریح بنانے کا منصوبہ ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی ایک متنازعہ رئیلٹی شو پر غور کر رہا ہے جس میں مہاجرین امریکی شہریت کے لیے مقابلہ کریں گے شائع 17 مئ 2025 11:39am
امریکا کے یمن پر تازہ حملے، مزید شہری جاں بحق، جوابی کارروائی میں امریکی ڈرون تباہ حوثیوں کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور اپنے عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا شائع 20 اپريل 2025 09:08am
شام میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کا اعلان شام میں امریکی فوجیوں کی تعداد 1 ہزار سے کم کی جائے گی، امریکی محکمہ دفاع شائع 19 اپريل 2025 11:05pm
امریکہ چین کے ساتھ اچھا معاہدہ طے کرے گا، ٹرمپ امریکا اور یوکرین اگلے ہفتے معدنیات کے حوالے سے معاہدہ کریں گے، امریکی صدر شائع 18 اپريل 2025 08:41am