دنیا امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈیلس چرچ میں اچانک آگ لگ گئی چرچ میں آگ لگنے کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی شائع 20 جولائ 2024 12:17pm
دنیا ٹرمپ نے امریکا صدر بننے کے بعد کا سارا لائحہ عمل بتا دیا ری پبلیکنز نے امریکی سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا شائع 20 جولائ 2024 11:26am
دنیا نینسی پلوسی اور بائیڈن کی مبینہ کال ریکارڈنگ: ’آپ ٹرمپ کو شکست نہیں دے سکتے‘ واشنگٹن: سابق ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی کی صدر جوبائیڈن سے مبینہ فون کال کی ریکارڈ سامنے آگئی جس میں انہوں نے صدر سے... شائع 18 جولائ 2024 07:38pm
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، سابق امریکی صدر کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج سابق صدرپر وائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت خفیہ قومی دفاعی دستاویزات اپنے ساتھ لے جانےکا الزام تھا شائع 16 جولائ 2024 11:06am
دنیا ٹرمپ نے امریکی سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب نامزد کردیا سینیٹر جے ڈی وینس ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید بھی کرتے رہے ہیں، ٹرمپ کو احمق اور قابل مذمت شخص بھی قرار دیا تھا شائع 16 جولائ 2024 09:21am
دنیا ٹرمپ کی ریلی میں مشتبہ حملہ آور نے اکیلے سب کچھ کیا، ایف بی آئی کا دعویٰ واقعہ کواندرونی دہشت گردی کےطورپردیکھ رہے ہیں، امریکی تحقیقاتی ادارہ شائع 15 جولائ 2024 09:12am
دنیا جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے کی مبینہ روسی سازش ناکام قتل کے منصوبے کے حوالے سے امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے جرمن ہم منصبوں کو مطلع کیا تھا، رپورٹ شائع 13 جولائ 2024 06:41pm
دنیا امریکا کا اسرائیل کو 500 پاؤنڈ وزنی بم کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ اسرائیلی فوج غزہ میں آپریشن کے تیسرے مرحلے کے لیے تیاری کر رہی ہے، اسرائیلی میڈیا شائع 11 جولائ 2024 12:07pm
ضرور پڑھیں دوران پرواز امریکی بوئنگ طیارے کا ٹائر زمین پر گرنے کی ویڈیو وائرل یونائیٹڈ ایئر لائنز کی پرواز میں 174 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے شائع 09 جولائ 2024 10:08am
دنیا زیورات کی دکان میں چوری کے بعد ڈکیتوں نے کیا کیا؟ خفیہ کیمرے کی ویڈیو وائرل ڈکیتی کا شکار دکان مالک کا کہنا تھا کہ ڈکیت ایک ہی دن میں 2 مرتبہ لوٹ کر گئے شائع 05 جولائ 2024 01:39pm
دنیا مسافر نے پرواز کو ہی واش روم سمجھ لیا، ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی دیگر مسافروں کی جانب سے ساتھی مسافر کی نامناسب حرکت پر شکایت کی گئی تھی شائع 05 جولائ 2024 11:40am
دنیا سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا سعودی عوام کے حوالے سے سروے کیا گیا تھا، جس کے بعد یہ اعزاز حاصل ہوا شائع 05 جولائ 2024 10:15am
پاکستان عمران خان امریکہ کو کیسے دھوکہ دیں گے؟ سابق پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف سابق پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ وائرل ہو گیا اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:52pm
دنیا عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے، ویدانت پٹیل شائع 02 جولائ 2024 08:26am
دنیا ٹرمپ سے صدارتی مباحثے میں شکست کا اعتراف، بائیڈن کا الیکشن کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار جانتا ہوں میں نوجوان نہیں ہوں، آسانی سے نہیں بول سکتا، لیکن میں بطور صدر اپنا کام کر سکتا ہوں، امریکی صدر شائع 29 جون 2024 11:45am
پاکستان پاکستان نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کی کامیابی کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی چھوٹے ہتھیار اور جدید آلات فراہم کیے جائیں تاکہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کیا جا سکے، امریکا میں پاکستانی ایلچی مسعود خان شائع 29 جون 2024 09:53am
دنیا کیپیٹل ہل حملہ کیس: امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا شائع 29 جون 2024 09:40am
پاکستان امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر پاکستان کے تحفظات، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دفتر خارجہ پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ہوئی اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:45pm
دنیا امریکا میں خالصتان رہنما کے قتل کی سازش، واشنگٹن نے بھارت سے جواب طلب کرلیا ہم اس معاملے میں جواب دہی چاہتے ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل اپ ڈیٹ 27 جون 2024 09:40am
پاکستان امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں کی مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی قرارداد منظور قرار داد میں پاکستان کے عوام کی جمہوریت میں شرکت کو دبانے کی کوششوں کی مذمت کی گئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 04:22pm
دنیا امریکی خاتون کی فلسطینی بچے سے نفرت کی انتہا، انجام پر سوشل میڈیا صارفین خوش فلسطینی بچے پر تشدد پر امریکی صدر بھی خاتون کے خلاف بول پڑے اپ ڈیٹ 25 جون 2024 04:33pm
دنیا امریکی ریاست آرکنساس کی سپرمارکیٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک فائرنگ کے واقعہ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہیں، حملہ آورکو گرفتارکرلیا گیا، پولیس شائع 22 جون 2024 10:22am
کھیل پاکستان کو شکست دینے والا امریکہ ویسٹ انڈیز سے ہار گیا ویسٹ انڈیز نے 129 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 22 جون 2024 06:45pm
دنیا اسرائیل کی حمایت پر جوبائیڈن انتظامیہ کا 9واں اعلیٰ عہدیدار مستعفی امریکی محکمہ خارجہ کے اسرائیل فلسطین امور کے ماہر اینڈریو ملر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا شائع 22 جون 2024 09:10am
دنیا والدین کم عمر بچی کو کار میں بھول گئے، بچی شدید گرمی سے انتقال کر گئی والد بچی کو اسپتال لے کر گیا، تاہم بچی دم توڑ گئی تھی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 04:25pm
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کون سی ٹیم کا کس سے مقابلہ ہوگا؟ گروپ ون اور ٹو سے 2،2 ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی شائع 19 جون 2024 08:47am
دنیا امریکی صدر کا لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان اس پالیسی سے بڑا خطرہ ٹل جائے گا شائع 18 جون 2024 09:16pm
کھیل عوامی رد عمل سے بچنے کیلئے بابراعظم کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ ’موخر‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی فیملیز کے ہمراہ وقت بتائیں گے اپ ڈیٹ 18 جون 2024 06:51pm
دنیا اسرائیل کو 50، F-15 جنگی طیارے ملنے کی آخری رکاوٹ دور امریکی کانگریس میں دو ایم ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن انتظامیہ کے شدید دباؤ کے تحت معاہدے پر دستخط کردیے شائع 18 جون 2024 11:10am
دنیا سکھ رہنما کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت ’ملوث‘: امریکی سینیٹرز کا انٹونی بلنکن کو خط مراسلہ میں سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کو قتل کرنے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر سخت سفارتی جواب طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا شائع 18 جون 2024 10:08am