دنیا شائع 08 مئ 2023 09:34am امریکا میں ڈرائیور نے تارکین وطن کی پناہ گاہ پر گاڑی چڑھا دی، 7 افراد ہلاک ہلاک اور زخمی تارکین وطن کا تعلق وینزویلا سے تھا
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 08:45am جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا، امریکا پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود کرسکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 24 فروری 2023 09:47pm بدنام زمانہ جیل گوانتانا موبے سے مزید 2 پاکستانی شہری رہا دونوں قیدی رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے، دفترخارجہ
دنیا شائع 12 فروری 2023 12:42pm امریکی لڑاکا طیارے نے کینیڈا کی فضائی حدود میں اڑتی پراسرار شے کو مار گرایا امریکا کے بعد کینیڈا میں بھی پرواز کرتی پراسرار شے نے حکام کو پریشان کردیا
دنیا شائع 21 جنوری 2023 02:19pm امریکا قرض لینے کی آخری حد پر۔ ڈالر کی قیمت گرنے کا امکان امکان ہے کہ کانگریس تناؤکے باعث قرض کی حد بڑھانے پرراضی نہیں ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:12pm افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو
دنیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:48am افغانستان کو پاکستان پر حملوں کیلئے لانچ پیڈ نہیں بننے دیں گے, امریکہ دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے، امریکا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 12:36pm اسلام آباد ہائیکورٹ: عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کی ہدایت عدالت کا وزارت خارجہ کی امریکا سے خط وکتابت پر عدم اطمینان کا اظہار
کاروبار شائع 05 دسمبر 2022 01:44pm اوپیک پلس ممالک کا تیل کی موجودہ پیداوار کو برقرار رکھنے کا فیصلہ اوپیک پلس ممالک نے تیل کی موجودہ پیداوار کی سطح کوبرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ جی سیون ممالک کی جانب سے روسی...
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 09:36am جمہوری اورخوشحال پاکستان ہمارے مفاد میں ہے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ کا نئے آرمی چیف کی تقرری پر تبصرے سے گریز
دنیا شائع 19 اکتوبر 2022 09:08am پاکستان سے دہشت گرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کی توقع رکھتے ہیں، امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پاکستان سے مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں
دنیا شائع 18 اکتوبر 2022 08:49am امریکا کا پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اعتماد کا اظہار بائیڈن کے متنازع بیان کے اثرات زائل کرنے کی کوششیں شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 03:22pm ایٹمی اثاثے: پاکستانیوں نے امریکی صدر کا بیان یک آواز مسترد کردیا جو بائیڈن کے پاکستان کے متعلق شکوک و شبہات غلط ہیں: وفاقی وزیر
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 11:45am عافیہ صدیقی رہائی کیس: پاکستان کی امریکا سے سفارتی محاذ پر ازسرنو کوششوں کی تجویز عدالت نے دفترخارجہ کو ہر 2 ہفتے بعد پراگریس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 09:40am نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، بلاول بھٹو پاکستان کے تمام ادارے خود مختار ہیں، ہم جمہوری روایات پر یقین رکھتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:01pm وزیراعظم شہبازشریف لندن سے امریکا پہنچ گئے 23 ستمبر کو وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 08:25pm امریکیوں کو مدد کیلئے فون کرنا آرمی چیف کا کام نہیں: عمران خان عارف نقوی جتنا اوپر جاتا ہمیں اتنا فائدہ ہوتا، اس نے شوکت خانم کو بڑا پیسہ دیا، 2012 میں اس نے پی ٹی آئی کی فنڈ ریزنگ بھی کی
کھیل شائع 22 جولائ 2022 11:08am ورلڈ ایتھلیٹکس: ارشد ندیم جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے ارشد ندیم نے پہلی تھرو 76.15 اور دوسری تھرو 74.38 میٹر کی تھی جبکہ تیسری مرتبہ وہ جیولین 81.71 میٹر پھینکنے میں کامیاب رہے۔
صحت اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 08:16pm 12 سے 15 سال کی عمر والوں کیلئے فائزر و بایونٹیک کی ویکسین کی منظوری دے دی گئی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ اس نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نو عمروں کیلئے فائزر اور بایونٹیک کی...
دنیا شائع 05 جولائ 2022 09:16am شکاگو میں پریڈ گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے 6 افراد ہلاک پولیس نے سفید فام ملزم کو گرفتارکرلیا تاہم فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک رائفل قبضے میں لےلی گئی جبکہ ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:11am وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم