دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکا 'طالبان کے فیصلوں کیخلاف اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں' شائع 04 جنوری 2023 08:58am
کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ساتھ واقع فوجی فیسیلٹی کے گیٹ پر دھماکہ ہوا۔ شائع 01 جنوری 2023 09:30pm
طالبان خواتین پر پابندیاں ختم، پالیسی واپس لیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مطالبہ 'افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی اوربامعنی نمائندگی دی جائے' شائع 28 دسمبر 2022 08:42am
پاکستان سے دو ارب ڈالر ماہانہ افغانستان جارہے ہیں، ملک بوستان 'تجویز دی ہے کہ افغانستان کے ساتھ نقد تجارت ختم کرکے مقامی کرنسی میں ایل سی کے ذریعے تجارت کی جائے۔' شائع 26 دسمبر 2022 05:25pm
افغانستان سے دہشتگردوں کا داخلہ روکنے کیلئے طویل آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 05:57pm
افغان طالبان نے این جی اوز کی خواتین ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا اسلامی لباس کی پابندی نہ کرنے پر افغانستان میں این جی اوز میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد شائع 24 دسمبر 2022 08:04pm
ایک سے زائد شادیاں، طالبان نے افسران سے اخراجات کی تفصیل طلب کرلی طالبان حکام نے اپنے عہدیداروں اور افسران کو طلب کرلیا۔ شائع 24 دسمبر 2022 05:31pm
جامعۃ الازھر نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر طالبان کی پابندی غیراسلامی قرار دے دی طالبان اپنے فیصلے کو واپس لیں، جامعۃ الازھر اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 12:34pm
خواتین کی تعلیم پر پابندی، افغانستان میں مرد اساتذہ مستعفی ہونے لگے ننگر ہار میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاجاً واک آؤٹ شائع 21 دسمبر 2022 04:57pm
چمن بارڈر کشیدگی: مذاکرات کے بعد پھر دونوں ملکوں کے رابطے بحال افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد رابطے بحال ہوئے شائع 20 دسمبر 2022 01:22pm
حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm
سلانگ ٹنل سے گزرتے آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد19 ہوگئی آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شائع 19 دسمبر 2022 05:40pm
’ہمارے پاس پڑوسی ملک کے ایجنڈوں اور ٹی ٹی پی کو مالی معاونت فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں‘ بھارت اپنی دہشتگردی چھپانے کیلئے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششوں لگا رہتا ہے، وزیر خارجہ شائع 16 دسمبر 2022 11:26pm
پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے،دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 04:20pm
چمن: پاکستان، افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی شہریوں کو سرحدی علاقے سے دور رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm
پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ دہشت گردی اور اسلاموفوبیا آج کے دور کے بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری شائع 13 دسمبر 2022 05:54pm
حنا ربانی کے حوالے سے اسمبلی میں رکنِ جماعت اسلامی کے بیان پر تنقید بیان پر ایوان میں حکومتی ارکان کا اظہارِ ناراضی، عبدالاکبر چترالی نے الفاظ واپس لے لیے۔ شائع 12 دسمبر 2022 08:40pm
چمن فائرنگ: پاکستان کا افغانستان سے کارروائی کا مطالبہ افغان حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:54pm
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کرنے والاگرفتار ملزم افغان شہری نہیں، طالبان حکومت اسپیشل فورسز نے ملزم کو کابل سے گرفتار کیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 03:03pm
سفارت خانے پر حملہ: پاکستان داعش کے دعوے کی چھان بین کر رہا ہے، دفتر خارجہ داعش خراسان نے پاکستانی سفارت خانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 06:44pm
کابل: داعش نے پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی حملے میں پاکستان ناظم الامور فائرنگ سے محفوظ رہے تھے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 02:18pm
حامد کرزئی کو افغانستان چھوڑنے کی اجازت مل گئی، براستہ یو اے ای جرمنی روانہ 'طالبان پہلے بھی دو مرتبہ انہیں ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے سے انکار کرچکے ہیں۔' شائع 03 دسمبر 2022 10:11pm
افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ' سفارت خانے پر 100 راؤنڈز کے ساتھ ساتھ 7 بار اسنائپر شاٹس بھی فائر کیے گئے' اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:31pm
سعودی عرب کی افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کی مذمت افغانستان میں پاکستان کے سفارتخانے پر دہشتگردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، سعودی وزارت خارجہ شائع 03 دسمبر 2022 06:43pm
کابل کے پاکستانی سفارت خانے میں ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ فائرنگ کے واقعے میں سکلیورٹی اہلکار کو تین گولیاں لگیں، ذرائع اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:41pm
افغانستان کے مدرسے میں دھماکا، 16 نو عمر طالبعلم جاں بحق مدرسے میں طلباء کی زیادہ تر تعداد نوعمر لڑکوں کی تھی۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 12:19am
حنا ربانی کی کابل میں افغان وزیر سے ملاقات، ٹرانزٹ اور زمینی روابط پر مشاورت وفد کابل میں افغان وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سےمذاکرات کرے گا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 05:41pm
وزیرمملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر پرسوں کابل جائیں گی، ذرائع حنا ربانی کھر کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی کابل جائے گا، ذرائع شائع 27 نومبر 2022 02:06pm
طالبان حکومت میں پہلی مرتبہ مردوں اور خواتین کو کوڑوں کی سزا افغان عدالت نے 3 خواتین اور11 مردوں کو کوڑے مارنے کی سزا سنائی شائع 24 نومبر 2022 12:56pm
افغان طلبا نے دُنیا کو حیران کرنے والی سُپر کار کیسے بنائی ملک کی پہلی سپورٹس کارقطرایگزیبیشن 2023 میں نمائش کیلئے رکھی جائے گی شائع 24 نومبر 2022 12:07pm