غیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغان باشندوں کو واپس بھجوانے فیصلہ وزارت داخلہ نے افغان حکومت کی مشاورت سے پلان تیار کیا شائع 27 ستمبر 2023 08:53am
اشیاء اور کرنسی افغانستان اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب کی عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کی درخواست اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:32pm
حکومت سندھ کا غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ غیر قانونی افغان باشندوں کو کراچی سے بلوچستان تک بسوں میں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہوگی، حارث نواز شائع 26 ستمبر 2023 11:25am
افغان طالبان کا نگرانی کے بڑے امریکی منصوبے کو استعمال کرنے پر غور طالبان کی چینی کمپنی ہواوے کے حکام سے ملاقات میں منصوبے کو عملی جامہ پہنانے پر مشاورت اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:55am
افغانستان میں بیٹھے طالبان کیلئے بھتہ لینے والے ملزمان گرفتار، اہم انکشافات طالبان کمانڈر ہمیں افغانستان سے واٹس ایپ پر ہدایات دیتا تھا، گرفتار ملزم اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:06am
افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کسی دہشت گرد تنظیم کو پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جائے گی، افغان وزیر خارجہ شائع 22 ستمبر 2023 11:24am
ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں، کاکڑ شائع 21 ستمبر 2023 09:53pm
وزیر خارجہ اور تھامس ویسٹ کا افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق جلیل عباس جیلانی کا مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm
افغانوں کی اصل سرزمین افغانستان ہے، انہیں واپس جانا چاہیئے، ترجمان دفترخارجہ روس یوکرین تنازع کا حصہ بننا نہیں چاہتے، ممتاز زہرہ بلوچ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 11:40pm
نگران حکومت الیکشن میں رکاوٹ نہیں بنے گی، اعلان جلد ہوگا، انوارالحق کاکڑ 'اپنے لوگوں اور سرزمین کے دفاع کے لیے جہاں سمجھیں گے ضرور ایکشن لیں گے' اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 09:13pm
بھارت کا افغان طلباء کو ویزوں میں توسیع اوردوبارہ اسکالرشپ دینے سے انکار بھارت میں مقیم افغان شہری شدید سماجی و اقتصادی مشکلات کا شکار ہیں شائع 16 ستمبر 2023 09:11am
ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے، افغانستان امن کی ضمانت یقینی بنائے: خواجہ آصف افغانستان کے ساتھ مسائل بہت سنجیدہ نوعیت کے ہیں، سابق وزیردفاع شائع 15 ستمبر 2023 09:46am
افغان وزیرخارجہ کی یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم بارڈر کھول دیا سرحد پر موجود مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت بھی شروع اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 10:10am
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفترخارجہ حالات کاجائزہ لے کر ہی طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ ہوگا، ترجمان دفترخارجہ شائع 14 ستمبر 2023 12:02pm
چین نے افغانستان میں سفیر مقرر کر دیا، کابل حکومت کا اعلان چین افغانستان اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرے گا، چینی سفیر اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 09:58am
پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معشیت پر گہرے اور منفی اثرات ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغان درآمدات میں 67 فیصد اضافہ ہوا، سرکاری حکام اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:34pm
افغانستان : مفتی نور ولی کا دست راست بادشاہ خان دھماکے میں ہلاک بادشاہ خان کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 05:32pm
طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:10pm
طورخم سرحد کی بندش: یہ پاکستان کو فروٹ برآمد کرنے کا سیزن ہے، افغان تاجر اب تک دس لاکھ ڈالر کا نقصان ہوچکا، پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس شائع 11 ستمبر 2023 05:59pm
پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ کابل کے بیان پر اظہار حیرت، طورخم سرحد کے حوالے سے دعوے مسترد، اپنی سرزمین پر تعمیرات کی اجازت نہیں دینگے، ترجمان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:52pm
طورخم بارڈر کی مسلسل بندش پر افغان وزارت خارجہ کا تفصیلی بیان سامنے آگیا معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر تیار ہیں، افغان وزارت خارجہ شائع 10 ستمبر 2023 11:41am
طورخم سرحد بند ہونے سے افغانستان پریشان، پاکستان نے اپنے تحفظات بتا دیئے افغان ناظم الامور کی پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:37pm
ایشیاء کپ کے میچ نے مغوی افغان خاتون کو اپنوں سے ملا دیا افغانی خاتون فارسی زبان کے علاوہ کوئی زبان نہیں سمجھتی تھی شائع 08 ستمبر 2023 03:22pm
افغانستان میں جدید اسلحہ کی موجودگی، سرحدی سیکورٹی خدشات پر امریکا کو آگاہ کردیا، پاکستان الزام تراشی نہیں ذمہ داری پر توجہ دلا رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 12:01pm
پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکا پایا جانا تشویش ناک ہے، وفاقی وزیر صحت شائع 07 ستمبر 2023 09:40am
افغان کرنسی کیسے مضبوط ہوئی، طالبان حکومت کے اقدامات پر عالمی بینک کی رپورٹ افغانستان میں رواں برس مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی ہوئی جو جاری رہے گی اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 10:13am
بیٹے اور شوہرسمیت قتل کی گئی افغان خاتون کے بھائی پاکستان پہنچنے پر گرفتار ملزمان کیخلاف کراچی کے سرجانی ٹاؤن تھانہ میں بھی دہرے قتل کا مقدمہ درج ہے شائع 31 اگست 2023 02:42pm
افغانستان سے بھارت جانے والا ڈرون پاکستان میں دھر لیا گیا جس علاقے سے ڈرون پکڑا گیا وہ پاک بھارت سرحد کے قریب ہے۔ شائع 29 اگست 2023 06:51pm
ایشیا کپ: افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل افغان ٹیم کولمبو سے لاہورپہنچی اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:35pm
افغانستان میں خواتین کے پارک میں داخلے پر پابندی، وجہ بھی بتا دی گئی ہیومن رائٹس واچ نے پابندی کو افغان خواتین پرعائد پابندیوں کی فہرست میں تازہ اضافہ قراردیا شائع 28 اگست 2023 08:51am