حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنایا جائے، شمسی توانائی سے پیدا کی گئی بجلی سستی ہوگی اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم ہوگا، وزیراعظم
شائع 07 جولائ 2022 03:11pm
عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی 5ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
شائع 07 جولائ 2022 02:46pm
20 حلقوں کے ضمنی انتخابات نہایت اہمیت کے حامل ہیں، نتائج کا براہ راست صوبائی حکومت سے تعلق ہے، ضمنی الیکشن کے بعد بے شک یہ پروگرام شروع کردیا جائے ، الیکشن کمیشن
شائع 07 جولائ 2022 11:47am
تیل اور گیس قیمتوں نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے، اللہ کا شکر ہے تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی ہوئی ہے، جلد مہنگائی میں بھی کمی آئے گی، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 01:18pm
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا تو عوام کو ریلیف دیں گے
شائع 06 جولائ 2022 11:08pm
بارشوں سے بلوچستان میں سب سے زیادہ 39 اموات ہوئی ہیں، بارش میں عوام کو احتیاط کرنا ہوگی
شائع 06 جولائ 2022 01:54pm
تحریک انصاف نے عمران ریاض کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 12:21pm
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شدید موسمی حالات میں والدین اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں
شائع 05 جولائ 2022 06:35pm
عدلیہ بتائے کہ کیا ملک میں لاء لگ گیا، ملک میں بنیادی حقوق معطل ہوگئے اور کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے یا فلسطین ہے
شائع 05 جولائ 2022 06:20pm
VIDEO
Rescue teams wait for boats, equipment
Updated 05 Jul, 2022 06:12pm
جب آپ کی جماعت نے اجلاس سے بائیکاٹ کیا تو آپ نے شرکت کیوں کی؟ سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے کی تشریح میں انحراف کو پہلے ہی کینسر قرار دے چکی ہے، چیف جسٹس پاکستان
شائع 05 جولائ 2022 01:10pm
عید الاضحیٰ کی نماز کھلی جگہوں پر اداکی جائے، اجتماعات مسجد کے بجائے کھلے میدانوں میں منعقد کئے جائیں، این سی او سی
شائع 05 جولائ 2022 11:50am
پہلے دن سے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
شائع 05 جولائ 2022 09:40am
اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ملک میں امپورٹڈ فیول کا کوئی کارخانہ نہیں لگےگا جب کہ حکومت ملک میں سستی بجلی کے منصوبے بھی لگائے گی
شائع 04 جولائ 2022 07:16pm
وزیراعظم نے لینڈسلائیڈنگ سے بند شاہراہ فوری کھولنے اور ایف ڈبلیو او کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔
شائع 04 جولائ 2022 03:39pm
عمران خان جو کررہے ہیں وہ حب الوطنی نہیں، عمران خان عوام کو اکسا رہے ہیں، فتنہ پھیلا رہے ہیں
شائع 04 جولائ 2022 01:57pm
عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 02:21pm
مریم نواز حکومتی معاملات میں مداخلت کرتی ہیں، مریم نوازعدالت سے ضمانت پر ہیں
شائع 04 جولائ 2022 12:39pm
وفاقی وزیرصحت نے عوام سے عید اور محرم کے اجتماعات میں احتیاط یقینی بنانے کی اپیل کردی۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 01:27pm
امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:11am
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کے مخالف بے شرم لوگ ہیں، ملک کا بڑا طبقہ...
شائع 03 جولائ 2022 04:40pm
عمران خان معیشت تباہ کرنے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی، عمران مزید اقتدارمیں رہتے تو ملک ڈفالٹ ہوجاتا
شائع 03 جولائ 2022 03:18pm
حکومت نے عید الاضحیٰ پر جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
شائع 03 جولائ 2022 03:12pm
ژوب حادثے میں زخمی افراد کے علاج میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے، شہبازشریف
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 12:39pm
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 16 ہزار 755 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3.88 ریکارڈ کی گئی، قومی ادارہ صحت
شائع 03 جولائ 2022 10:40am
PTI public gathering against coalition government's 'political destabilization and anti-peoples measures'
Updated 02 Jul, 2022 10:51pm
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج پورے ملک کےعوام حکومت کیخلاف نکلیں گے، آج ملک...
شائع 02 جولائ 2022 03:53pm
انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے دورمیں نہیں ہوا، آئی ایم ایف نے ہمیں تگنی کا ناچ نچادیا، بھرپورکوشش کی کہ قیمتیں نہ بڑھائی جائیں
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2022 04:14pm
پریڈ گراونڈ میں میں 50 ہزارکے قریب شرکاء کے بیٹھنے کے انتظامات کیے گئے ہیں
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2022 12:26pm
خوشی ہے کہ دو مخالف گروپس کے درمیان اتفاق رائے ہوا ہے، اللہ کا شکر ہے کسی حد تک سیاسی گروپس میں اتفاق ہوا ہے اور یہ دونوں جانب کی کامیابی ہے
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 06:47pm