وفاقی حکومت کا روس سے گندم برآمد کرنے کا فیصلہ
روس سے 372 امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خرید جائے گی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے گندم برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی امپورٹ کی منظوری دی گئی جس کے تحت روس سے 372 امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خرید جائے گی۔
ای سی سی نے پیٹرولیم کمپنیوں کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر 6 روپے فی لیٹر مارجن کی وزارت توانائی کی سمری اور وزارتِ توانائی کی پاور پرچیز ایگریمنٹ ترمیم کی سمری منظور بھی کرلی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت توانائی کو بجلی کے ٹیرف پر کوئی اثر نہ ڈالنے کی ہدایت کرتے ہوئے پاکستان انرجی ریوالونگ فنڈ کی سمری بھی منظور کرلی۔
Ishaq Dar
اسلام آباد
Wheat
Economic coordination committee (ECC)
Pakistan Russia
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.