سوموٹو نوٹس کے اختیار پر قانون کا بل صدر نے واپس بھیج دیا، پارلیمنٹ کا اجلاس طلب وفاقی حکومت بل منظور کرانے کیلئے ڈٹ گئی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 01:23pm
مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسیم کردیا، فضل الرحمان شائع 08 اپريل 2023 07:51am
وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں نیشنل سکیورٹی امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:39pm
علی امین گنڈا پور کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا جوڈیشیل کمپلیکس اور کچہری ایریا میں خصوصی حفاظتی اقدامات شائع 07 اپريل 2023 11:43am
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سپریم کورٹ نے تاریخ ساز فیصلہ دیا، شہزاد وسیم حکمرانوں کی دلچسپی ترازو کے پلڑو میں نہیں، ترازو پکڑنے میں ہے، اپوزیشن لیڈر شائع 07 اپريل 2023 10:57am
پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب فارن ایجنٹ، فتنے فساد، آئین شکن اور گھڑی چور کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر شائع 07 اپريل 2023 09:47am
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال شائع 07 اپريل 2023 08:04am
انصاف کے اصولوں کی پامالی پر احتجاج ہمارا حق ہے، وزیر قانون قوم کی تقدیر کے فیصلے انا اور ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر شائع 05 اپريل 2023 11:28am
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کی منظوری دی اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:54am
شاپنگ مال میں ملازمین پر مبینہ تشدد، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سنٹورس مال مال کے ڈائریکٹر ایچ آر کی مدعیت میں درج ہوا شائع 05 اپريل 2023 08:01am
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm
آج ریاست کی جمہوری زندگی یا غیرآئینی موت کا فیصلہ ہوگا، شیخ رشید رجسٹرار کو ہٹانا بینچ بنانا سوموٹو لینا چیف جسٹس کا آئینی حق ہے، شیخ رشید شائع 04 اپريل 2023 11:56am
عمران خان کی ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں آرہی ہیں، جج تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر شائع 04 اپريل 2023 10:14am
وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا شائع 04 اپريل 2023 08:02am
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:49pm
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم آئین و قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:34pm
رجسٹرار سپریم کورٹ فارغ، کابینہ کا صدر سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر دستخط کا مطالبہ کیس سے متعلق ارکان کابینہ کو آئینی و قانونی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 10:18pm
اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید شائع 03 اپريل 2023 11:59am
چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی وکلاء کو آپ نے کال دی ہے تو ان سے بات کریں، جسٹس عمر عطا بندیال شائع 03 اپريل 2023 11:17am
توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع شبلی فراز، مراد سعید، فرخ حبیب اور حسان نیازی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور شائع 03 اپريل 2023 10:54am
آج ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:56am
سپریم کورٹ نے الیکشن تاخیر کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا بری فوج مصروف ہے تو نیوی، ائیرفورس سے مدد لی جا سکتی ہے، عدالت اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 04:16pm
وزیراعظم نے نئی اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی آج نیوز نے منظور شدہ نیشنل اسپورٹس پالیسی کی کاپی حاصل کرلی شائع 01 اپريل 2023 11:22am
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہنے کا امکان ہے شائع 01 اپريل 2023 09:58am
الیکشن تاخیر کیس پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں تو کچھ دن وقفہ لے لیں گے، چیف جسٹس عمر بندیال اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:54pm
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کردیا سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں، سرکلر شائع 31 مارچ 2023 11:28am
وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل تیسرے روز ملاقات ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس، آٸینی و قانونی معامات پر مشاورت اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 11:16am
ای سی سی اجلاس، حکومت اور کے الیکٹرک معاہدے پر عملدرآمد کی سمری مؤخر بائلی علاقوں میں ترقیاتی اسکیموں کے لئے 5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری شائع 30 مارچ 2023 07:50pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال مراسلہ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا شائع 30 مارچ 2023 10:51am