پاکستان عمران خان کی کل ضمانت کا امکان، 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے؟ چوری شدہ مینڈیٹ واپس مل جاتا ہے تو پھر 24 نومبر کا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان شائع 19 نومبر 2024 05:36pm
پاکستان 24 نومبر احتجاج: عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے خود مذاکرات کریں گے، علی محمد خان بات چیت کیلئے بیرسٹر گوہر اور گنڈاپور کو اجازت دی، وکیل خالد یوسف کا متضاد بیان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 06:48pm
پاکستان چوبیس نومبر کو ہم وہی کریں گے، جو دہشت گردوں کے ساتھ کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کیے بغیر چلے گئے، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے، عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 12:21pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج : شرکت کرنے والوں کے پاسپورٹ شناختی، کارڈ، سم منسوخ، ڈگریاں نہیں ملیں گی وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی کے 24نومبرکے احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:04pm
پاکستان 24 نومبر پی ٹی آئی احتجاج: شاہ محمود قریشی نے جیل سے اہم خط لکھ دیا شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین اور دیگر نے 9 مئی سے متعلق فرد جرم چیلنج کردی اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 04:49pm
پاکستان بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی شائع 19 نومبر 2024 02:24pm
پاکستان اسلام آباد میں پی ٹی آئی دھرنا روکنے کیلئے 22 ہزار اہلکار، 1200 کنٹینرز طلب فورسز نے 40 ہزار آنسو گیس شیل اور 50 ہزار ربڑ کی گولیاں بھی مانگ لیں اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 01:44pm
پاکستان پی ٹی آئی والے اس بار اٹھائے گئےتو دو تین مہینے تک گھر والوں کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ کہاں گئے، محمد زبیر پی ٹی آئی کے پاس اس وقت کوئی آپشن نہیں بچا سوائے احتجاج کو انٹرنیشنل نیوز بناکر ٹرمپ تک پہنچنے کے، محمد زبیر شائع 18 نومبر 2024 10:39pm
پاکستان مراد سعید احتجاج میں آگئے تو عمران خان اور فیض حمید کو کوئی نہیں بچا سکے گا، فیصل واوڈا پی ٹی آئی دھڑے بندی کا شکار ہے، ایک ایم پی اے 50 لوگ بھی لے آیا تو میں سلام پیش کروں گا، فیصل واوڈا شائع 18 نومبر 2024 09:07pm
پاکستان 24 نومبر احتجاج: عمران خان کا پیغام ہے صرف پارٹی نہیں تمام پاکستانی باہر نکلیں، علیمہ خان آپ اب غلام بن چکے ہیں لہٰذا 24 نومبر کو اپنے اور اپنے بچوں کے لیے باہر نکلیں، علیمہ خان شائع 18 نومبر 2024 06:19pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد کو ایک مرتبہ پھر کنٹینر سٹی بنانے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ یڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 09:00pm
پاکستان 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے شائع 18 نومبر 2024 09:17am
پاکستان پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر کال دے دی، حکومت کیلئے احتجاج چیلنج نہیں، رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی کی کال خود ان کے لئے نقصان کا باعث بنے گی، رانا ثناء اللہ شائع 17 نومبر 2024 08:48pm
پاکستان 24 نومبر احتجاج: چھاپے اور گرفتاریاں جاری، اسلام آباد پر دھاوے کیلئے پی ٹی آئی کی حکمت عملی آشکار پارٹی قیادت نے کارکنوں کو کہا ہے کہ ذہن نشین کر لیا جائے احتجاج غیر معینہ مدت کیلئے ہوگا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 08:56pm
پی ٹی آئی پشاور ریجن کے اجلاس میں احتجاج کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس کے دوران نئےعہدیداروں کا چنائو بھی عمل میں لایا گیا شائع 17 نومبر 2024 07:37pm
پاکستان شاید آج رات مجھے اغوا کرلیا جائے، سلمان اکرم راجہ شاید اب میں کھل کر بات نہ کرسکوں، سلمان اکرم راجا شائع 17 نومبر 2024 07:13pm
پاکستان بشریٰ بی بی 24 نومبر کے جلسے کیلئے ذمہ داریاں لگا رہی ہیں، خواجہ آصف میری درخواست ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اپنے بچے بھی لائے، اپنے بچوں کو آگے لگائیں وہ لیڈ کریں، خواجہ آصف شائع 17 نومبر 2024 07:01pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال سے لاعلم نکلے لوگوں کی جان ومال کے تحفظ کے بجائے کرسی بچا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان شائع 17 نومبر 2024 06:09pm
پاکستان پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کو بشریٰ بی بی لیڈ کریں گی؟ عمران خان نے بشریٰ بی بی کے ذریعے پیغام بھیجا جو ہم تک پہنچ گیا ہے، سلمان اکرم راجہ شائع 16 نومبر 2024 11:15pm
پاکستان اصل احتجاج ڈی چوک پر ہی ہے، مویشی منڈی یا موٹروے پر نہیں بیٹھیں گے، شیر افضل مروت 'حکومت نے ہمارے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا' شائع 16 نومبر 2024 10:24pm
پاکستان پی ٹی آئی کی مقامی قیادت میں اختلافات، 24 نومبر مارچ قریب آتے ہی استعفے آنا شروع پی ٹی آئی کے دو عہدیدار مستعفی ہوگئے شائع 16 نومبر 2024 09:44pm
24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج میں شیخ رشید نظر انداز میں نے کبھی فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی ہے ، سابق وفاقی وزیر شائع 16 نومبر 2024 07:33pm
پاکستان شیخ رشید کا 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج سے لاتعلقی کا اظہار فوج کے خلاف کبھی بات نہیں کی، خواہش ہے تعلقات بہتر ہوں، کسی نے رابطہ نہیں کیا، سابق وزیر داخلہ شائع 16 نومبر 2024 11:49am
پاکستان لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 04:14pm
پاکستان احتجاج کا مقصد یک نکاتی ہونا چاہیے، باقی خان کی رہائی کے بعد دیکھیں گے، شیر افضل مروت احتجاج میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ نہیں نکلے تو کیا ہوگا؟ شائع 14 نومبر 2024 10:33pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی