پاکستان بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثنا بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے ذاتی مقصد کیلئے پورے ملک اور امہ کو نقصان پہنچایا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 12:00am
پاکستان موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بس اڈے اور ہاسٹلز بھی سیل کردیئے گئے۔ بس اڈوں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:19pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے شائع 22 نومبر 2024 01:14pm
پاکستان پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل شائع 22 نومبر 2024 12:57pm
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کراچی سے نفری منگوالی سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد روانہ شائع 22 نومبر 2024 08:54am
پاکستان احتجاج میں حصہ لینے والے سرکاری افسران کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، عطاء تارڑ جو کہتا تھا کہ ڈیل نہیں کروں گا، اب "ڈیل کرلو، ڈیل کرلو" کی صدائیں دے رہا ہے، وزیر اطلاعات شائع 21 نومبر 2024 10:10pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج میں خیبر پختونخواہ کے سرکاری وسائل کا استعمال روکنے کے حوالے سے بڑی پیش رفت تمام ملازمین سیاسی ہمدردی سے بالاتر ہوکرغیر جانبداری سے فرائض ادا کریں، چیف سیکریٹری کا مراسلہ شائع 21 نومبر 2024 09:25pm
پاکستان بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام جاری، احتجاج کی تاریخ تبدیل کرنے کی شرط بتا دی بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ وہ جیل سے باہر آکر کسی سے کوئی بدلہ نہیں لیں گے، بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 12:00am
پاکستان علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کو پھنسا رہے ہیں، فیصل واوڈا فیض حمید کا ٹرائل اور کورٹ مارشل آخری مراحل میں ہے، فیصل واوڈا شائع 21 نومبر 2024 08:58pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا پی ٹی آئی کے رویے کی وجہ اسلام آباد کو آئے روز ایسی صورتحال کا سامنا ہے، وکیل درخواست گزار شائع 21 نومبر 2024 08:43pm
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان اور قیادت نے احتجاج والے دن انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش کا حل نکال لیا فائر وال کو ناکام بنانے کی تیاری، کون سی ایپلی کیشنز بنا انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز کے چلتی ہیں، کارکنان کو بتا دیا گیا شائع 21 نومبر 2024 06:17pm
پاکستان پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، محسن نقوی یہ نہیں ہوسکتا کہ دھمکیاں بھی دیں اور بات چیت بھی کریں، وزیر داخلہ شائع 21 نومبر 2024 05:24pm
پاکستان گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے زریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا، عمران خان واضح ہو گیا کہ اصل طاقت جس کے پاس ہے اسی نے یہ سب کیا، عمران خان شائع 21 نومبر 2024 05:15pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر احتجاجی کال کو غیر قانونی، غیر آئینی اور عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف قرار دیا جائے، استدعا شائع 21 نومبر 2024 04:56pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار پختونخوا پولیس کے اہلکاروں پر احتجاج میں جانے پر پابندی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کی سکیورٹی سخت کردی گئی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 09:05pm
پاکستان جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کو سیل کرنے کی تیاری شائع 21 نومبر 2024 04:03pm
پاکستان عطا اللہ خیلوی کی پی ٹی آئی احتجاج میں لوگوں سے شرکت کی درخواست؟ ویڈیو 17 نومبر کو ایک سوشل میڈیا پیج پر شئیر کی گئی تو وائرل ہونے لگی شائع 21 نومبر 2024 01:02pm
پاکستان نارووال، پولیس چھاپے میں چھت سے گرنے پر زخمی پی ٹی آئی کارکن دم توڑ گیا پی ٹی آئی ضلعی صدر نے اپنے بیان میں کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ شائع 21 نومبر 2024 12:02pm
پاکستان پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کے حوالے سے مایوس، ’باہر آنا ممکن نہیں‘ اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی سے کیا چاہتی ہے؟ شائع 20 نومبر 2024 08:31pm
پاکستان پی ٹی آئی نے 24 نومبراحتجاج کا دائرہ کار دنیا بھر میں پھیلا دیا اتحادیوں سے رابطے، احتجاجی تحریک کے لیے مانیٹرنگ سیل قائم شائع 20 نومبر 2024 06:30pm
پاکستان مذاکرات سے 24 نومبر کا احتجاج متاثر نہیں ہوگا ، وقاص اکرم 50 ہزار سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن ہوچکی، سہیل آفریدی شائع 20 نومبر 2024 06:24pm
پاکستان عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے ہم سب ایک پیج پر ہیں، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کو چاروں شانے چت کرنے کا وقت آپہنچا ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 20 نومبر 2024 01:10pm
پاکستان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کا حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، فواد چوہدری 24 نومبر کا احتجاج کسی ایک جماعت یا فرد نہیں ہر پاکستانی کیلئے ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 20 نومبر 2024 12:28pm
پاکستان لاہور سے 107 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ اسلام آباد زیرو پوائنٹ پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچا دیئے گئے اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 11:10pm
پاکستان احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی نے سیاسی غلطی کی، 5 اکتوبر کو ڈی چوک اجازت سے پہنچے تھے، رانا ثناء اللہ کوشش ہے کہ اس بار یہ عمل نہ دہرایا جاسکے، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:33pm
پاکستان خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہوگی لیکن ہماری 3 شرائط پر، رؤف حسن حکومت کے اندر دوڑ لگی ہوئی ہے کہ اگلا وزیراعظم کس نے بننا ہے، رؤف حسن شائع 19 نومبر 2024 10:26pm
پاکستان جو 24 نومبر کو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہوگا، پی ٹی آئی احتجاج مؤخر نہ ہی معطل ہوگا، ہمارے تین مطالبات ہیں شائع 19 نومبر 2024 10:05pm
پاکستان سخت ہدایات، پی ٹی آئی قیادت میڈیا انٹرویوز سے کترانے لگی کئی رہنما پی ٹی آئی کے گزشتہ روز ہونے والے اہم اجلاس میں شریک کیوں نہ ہوئے؟ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 09:16pm
اسلام آباد میں احتجاج ،راولپنڈی پولیس نے 5 پی ٹی آئی کارکنوں کو دھر لیا پی ٹی آئی کارکنان بکرا منڈی کے مقام پراحتجاج کے سلسلے میں مہم چلا رہے تھے شائع 19 نومبر 2024 07:17pm
پاکستان پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا پی ٹی آئی نے احتجاج کی قیادت علی امین گنڈا پور کے حوالے کردی اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:42pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی