پاکستان ڈی چوک میں مظاہرین پر اسنائپرز اور امریکی اسلحہ استعمال کیے گئے، عمر ایوب مجھ پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 03:21pm
پاکستان گزشتہ 24 گھنٹون کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں، عہدیداروں کے متعدد کاروبار سیل سیل کیے گئے دکانوں میں پیٹرول پمپ، نجی ہاؤسنگ کالونیاں، پولٹری فارمز، دکانیں وغیرہ شامل ہیں شائع 29 نومبر 2024 10:07am
پاکستان پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی، سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے پاور شو کی ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 07:50am
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج میں پولیس کی جانب سے کارکنوں کو شیل فراہم کرنے کا انکشاف مارکیٹ سے آنسو گیس کے شیل خریدنے والی خبریں یا باتیں من گھڑت ہیں۔ شائع 28 نومبر 2024 04:52pm
پاکستان ہماری غلط حکمت عملی سے عمران خان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، شوکت یوسفزئی فائنل کال میں کوارڈنیشن کی کمی ہماری ناکامی کا سبب بن گئی، پی ٹی آئی رہنما شائع 28 نومبر 2024 03:10pm
پاکستان اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا شائع 28 نومبر 2024 02:31pm
پاکستان اسلام آباد احتجاج پر توہینِ عدالت کیس: پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری تاجروں نے پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا کی ہے شائع 28 نومبر 2024 02:26pm
پاکستان مظاہرین کے تشدد سے 262 پولیس اہلکار زخمی، 25 کی حالت نازک، 11 گاڑیاں جلائی گئیں 64 افغان شہریوں سمیت 1151 مظاہرین گرفتار، پولیس افسران کی پری سکانفرنس اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 02:32pm
پاکستان پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے اور لڑائی میں پھنسا کر پی ٹی آئی قیادت فرار ہوگئی، شرپسند شائع 28 نومبر 2024 11:52am
پاکستان بشری بی بی نے آنسو گیس سے تنگ آ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعوی کنٹینر کو آگ لگائے جانے کے واقعے نے اہم کردار ادا کیا شائع 28 نومبر 2024 10:30am
پاکستان علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:46am
پاکستان اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن مارے گئے؟ برطانوی اخبار گارڈین اور پاکستانی صحافیوں سے لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں نے مختلف تعداد بتائی شائع 28 نومبر 2024 09:49am
پاکستان پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے، خیبرپختونخوا پولیس میں تحقیقات شروع سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لیں اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 10:51am
پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی شائع 28 نومبر 2024 08:58am
پاکستان پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع شائع 28 نومبر 2024 07:34am
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں 8 مقدمات درج مقدمات میں دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ ، پولیس پر حملوں اور اغوا جیسی دفعات شامل شائع 27 نومبر 2024 10:50pm
پاکستان سلمان اکرم نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ہلاکتوں سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہمارے پاس آٹھ کے مکمل کوائف موجود ہیں دیگر کوائف میڈیا کو دے دیئے جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی شائع 27 نومبر 2024 08:27pm
پاکستان بشریٰ بی بی کے کنٹینر چھوڑ کر جانے کی ویڈیو وائرل گاڑی میں بیٹھنے سے پہلی کارکنوں کی طرف ہاتھ ہلایا شائع 27 نومبر 2024 07:44pm
پاکستان مریم ریاض وٹو نے ’بشری عمران خان کہاں ہے‘ کی ٹوئیٹ کردی گنڈاپور کی پریس کانفرنس میں بشری بی بی سامنے نہیں آئیں، بہن بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:31pm
پاکستان علیمہ خان نے بشری بی بی پر سوال اٹھا دیا شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:06pm
پاکستان پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد گرفتارہونے والے 610 شرپسند وں میں 37 افغان شرپسند بھی شامل ہیں، سیکیورٹی زرائع شائع 27 نومبر 2024 04:52pm
پاکستان 31 دسمبرکے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد میں نہیں رہ سکتا، محسن نقوی افغان شہری کواسلام آباد میں رہنے کیلئے این اوسی لینا ہوگا، وزیر داخلہ شائع 27 نومبر 2024 03:35pm
پاکستان اسلام آباد میں معمولات زندگی بحال، موٹرویز کھل گئیں، انٹر نیٹ اور میٹرو بس سروس بحال پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں صورتحال معمول پر آنے لگی شائع 27 نومبر 2024 02:14pm
پاکستان تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری گھریلو خاتون بشریٰ بی بی 3 دن سڑکوں پر دندناتی رہی، غریب ورکرز کو چھوڑ کر باجی خود بھاگ گئی، صوبائی وزیر شائع 27 نومبر 2024 02:12pm
پاکستان الحمدللہ 9 مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب پولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر شائع 27 نومبر 2024 02:05pm
پاکستان دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور علی امین گنڈاپورکی سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں اعلی حکام سےمیٹنگ ہوئی میں کمشنر اورڈی آئی جی بھی موجود تھے اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 04:06pm
پاکستان پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو شائع 27 نومبر 2024 01:20pm
پاکستان بیرسٹر سیف کا عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ حکومت ظلم کرکے بھی ہارگئی پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے بھی جیت گئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 27 نومبر 2024 12:34pm
پاکستان آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے سے انکار کردیا سپریم کورٹ میں پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس شائع 27 نومبر 2024 11:45am
پاکستان مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع، اسپتال سے بیان جاری رات گئے پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں کسی قسم کے آتشی اسلحے کا استعمال نہیں کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 02:11pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی