سی پیک سے پاک چین مشترکہ معاشرہ تشکیل پائے گا، چینی صدر کا 10 برس پورے ہونے پر پیغام چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر شی پھنگ
ورکرز کنونشن کو انتظامیہ نے سیکیورٹی فراہم نہیں کی تھی، حافظ حمداللہ عوامی اجتماعات کیلئے اجازت لینا ضروری ہے، نگران وزیراطلاعات کے پی
پاکستان نگران وزیراعظم کیلئے اتحادی جماعتوں سے 2 روز میں نام طلب مشاورتی اجلاس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، بلوچستان عوامی پارٹی اور ق لیگ کے اراکین شریک
پاکستان اہلیہ سخت مزاج ہے لیکن بچی کو مار پیٹ نہیں کی، سول جج عاصم حفیظ بچی کے والدین پیسوں کی لالچ اور کسی ہدایت پر الزامات لگارہے ہیں، عاصم حفیظ
پاکستان نیب نے علیم خان کے خلاف کرپشن تحقیقات ختم کردیں نیب علیم خان کے خلاف نجی سوسائٹی کی تحقیقات کررہا تھا
پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل: وزیراعلیٰ کا تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان جامع تحقیقات کرکے حقائق سامنےلائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان قرآن پاک کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں کی جاسکتی، او آئی سی سویڈن اور ڈنمارک میں آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت کو ہوا دی جا رہی ہے، سعودی وزیرخارجہ
پاکستان الیکشن کمیشن کا خیبرپختون خوا کے نگران وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے لئے خط کچھ وزرا کا کا رویہ الیکشن ایکٹ 2017 کے منافی ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان کراچی سمیت صوبے بھر میں جعلی رہائشی سوسائٹیز کا انکشاف رجسٹریشن لیز اور ذیلی لیز دینے پر پابندی عائد
پاکستان مختلف شہروں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، درجنوں مکانات تباہ سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں بستیوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
پاکستان پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہیٰ کے خلاف فائرنگ کرانے کا مقدمہ درج مونس الٰہی کی ایماء پر بیٹے اور گارڈ پر فائرنگ کی گئی، چوہدری افگن فاروق
پاکستان 18 سالہ پاکستانی کوہ پیما کے ٹو مہم جوئی کے دوران فروسٹ بائٹ کا شکار بروقت ریسکیو نہ کیا گیا تو ہاتھ خراب ہو سکتا ہے، کوہ پیما فرید حسین
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی و دیگر کی ضمانت منظور ملزمان کوجیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں، عدالت کا فیصلہ
پاکستان لاہور میں بہنوئی نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2 سالوں کو قتل کردیا بہنوئی کا اپنے سالوں سے جائیداد کا تنازعہ تھا، پولیس
پاکستان جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کو سانس میں دشواری کا سامنا صورتحال یہی رہی تو بچی کو وینٹیلیٹر پر بھی منتقل کیا جاسکتا ہے، میڈیکل بورڈ
پاکستان کراچی کی تین کروڑ سے کم آبادی قبول نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی سیاسی دباؤپرتبدیل کی گئی مردم شماری سانحہ کوجنم دےسکتی ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا یوارڈ پاکستانی مفاد میں قابل قدرخدمات کے اعتراف میں عطا کیا جاتا ہے
پاکستان دریائے سندھ پر بننے والے گھوٹکی کندھ کوٹ پُل کی سیکیورٹی ایف سی کے حوالے کچے میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ایف سی کی تعیناتی ناگزیر ہے
پاکستان ترکیہ کے نائب صدر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے دورے کا مقصد پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح ہے، ذرائع
پاکستان کراچی: اکرم ابڑو کا بیٹے سمیت قتل، ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا واقعے میں ملزم زبیر شاہوانی اور اس کے ساتھی ملوث ہیں
پاکستان لاہور: ایل پی جی ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان 5 اور 6 اگست کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی، چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن
پاکستان سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان کو بھرتیوں کے آرڈرز کرنے سے 2 اگست تک روک دیا گیا کسی کو غلط طریقے سے بھرتیوں کی اجازت نہیں دے سکتے، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ
پاکستان نسلہ ٹاور کیس: سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار عدالتی فیصلے کے بعد اینٹی کرپشن حکام نے منظور کاکا کو گرفتار کیا
پاکستان علی مسجد خودکش حملے کے سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزم کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان داعش کی جے یو آئی سے نظریاتی جنگ، حملہ انتخابی سازش تھا؟ داعش خراسان کے خلاف پہلا فتویٰ جے یو آئی کے رہنماؤں نے دیا تھا
پاکستان پاکستان میں معدنیاتی مٹی کی قیمت 6.1 ٹریلین ڈالر ہے، مصدق ملک پاکستان کی ایکسپورٹ معدنیاتی مٹی بیچنے سے بھی بڑھے گی، وزی رمملکت
پاکستان پولیس کو مطلوب شوکت یوسف زئی جدہ پہنچ گئے، تصویر جاری شوکت یوسف زئی پولیس کو 9 مئی واقعات پر مطلوب ہیں.
پاکستان سی پیک نے دونوں ملکوں کے باہمی مفاد کو نئی جلا بخشی، چینی نائب وزیراعظم آج کا دن دونوں ملکوں کیلئے ایک یادگار دن ہے، وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان کراچی: سول اسپتال سے لاکھوں روپے کی قیمتی مشینری چوری چوری کے دوران او پی ڈی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی
پاکستان فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر چیف جسٹس دستیاب ججز پر مشتمل فل کورٹ بنا کر کیس سنیں، درخواست
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی سست روی پر جہانگیر ترین نالاں جہانگیر ترین نے لاہور میں آج پارٹی اجلاس طلب کر لیا
پاکستان نواز شریف کی لندن آمد پر وطن واپسی کا اعلان متوقع ن لیگ کا تیس فیصد نئے چہروں کے ساتھ عام انتخابات میں جانے کا فیصلہ
پاکستان جج کی اہلیہ کا ملازمہ پر مبینہ تشدد، مقدمے میں اقدام قتل سمیت اہم دفعات شامل زہر کی تشخیص کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں 10 دن لگیں گے، ڈاکٹر جودت سلیم
پاکستان سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ چیلنج ہوتے ہی درخواست کو نمبر لگ گیا پولیس کی بھاری نفری کمرہ عدالت کے باہر تعینات
پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان میں بڑی سیاسی قوت بننے جارہی ہے، سرفراز بگٹی الیکشن سے پہلے بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی، سرفرازبگٹی، جام کمال کی نواز لیگ میں شمولیت متوقع
پاکستان نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 90 روز گزرنے کے بعد نگراں حکومت کے تمام احکامات و اقدامات غیر آئینی ہیں، درخواستگزار
پاکستان ستلج میں بہہ کر 2 بھارتی شہری پاکستان پہنچ گئے، ایک پر دہلی کو شکوک دونوں افراد میں سے ایک شخص مشتبہ ہے، جانچ کرنی ہوگی، بھارتی عہدیدار
پاکستان توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے جج ہمایوں دلاور پر اعتراض اٹھا رکھا ہے۔
پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل، جوڈیشل کمیشن کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر معاملے کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن یا ٹریبونل بنانے کا حکم دیا جائے، درخواست
پاکستان گلستان جوہر میں غیرت کے نام پر فائرنگ، شوہر جاں بحق بیوی زخمی ملزم نے جوڑے کو دعوت پر بلانے کے بعد فائرنگ کردی۔
پاکستان جے یو آئی اجتماع پر حملہ داعش نے کیا، پولیس اور مظاہرین متفق دیگر دہشتگرد تنظیموں کی حملے کی مزمت
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی پانی سے مکانات ، فصلوں اور رابطہ سڑکوں کو نقصان
پاکستان نیو کراچی میں پانی کے کنکشن منقطع، حافظ نعیم کا آج شہر بھر میں احتجاج کا اعلان آج شہر کے دس مقامات پر پانی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔