چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا
یوارڈ پاکستانی مفاد میں قابل قدرخدمات کے اعتراف میں عطا کیا جاتا ہے
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیا، ایوارڈ پاکستانی مفاد میں قابل قدرخدمات کے اعتراف میں عطا کیا جاتا ہے۔
ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام موجود تھے۔
صدرمملکت عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نوازا۔
سول ایوارڈ ہلال پاکستان سے غیرملکی شخصیات کو نوازا جاتا ہے،،ایوارڈ پاکستانی مفاد میں قابل قدرخدمات کے اعتراف میں عطا کیا جاتا ہے۔
Chinese Vice Premier
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔