”حلقہ بندیوں کے تنازع کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ ہے“ انتخابات میں تاخیرہوئی تو عدالت سے رجوع کریں گے، عابدزبیری
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کیمپ جیل کا دورہ، قیدیوں کی شکایات پر برہمی کا اظہار محسن نقوی کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو شکایات کی تحقیقات کی ہدایت
فیصل آباد میں 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی ویڈیو وائرل شہر میں 15روز کے دوران ڈکیتی کی تیسری بڑی واردات ہے
پاکستان سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ
پاکستان بنوں کے 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال کا دوسرا پولیو کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوا
پاکستان پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چئیرمین منتخب سابق وزیر اعلیٰ محمود خان وائس چئیرمین چن لیے گئے
پاکستان نئی مردم شماری کے تحت انتخابات ہونگے، کام کو عزت دو بھی صحیح بیانیہ ہے، وزیراعظم پی ٹی آئی نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا تھا، بربادی کی گہرائی کا اندازہ نہیں تھا، شہبازشریف
پاکستان انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت...
پاکستان جنہوں نے خودکش دھماکا کیا ہے انہوں نے ذمہ داری بھی قبول کی ہے، مولانا فضل الرحمان دہشتگردی کا جواب کھبی دہشتگردی سے نہیں دینگے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان ریکو ڈیک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد کی ملاقات
پاکستان ملک کے دفاع میں افغانستان کے اندر کارروائی ہوسکتی ہے، وزیرخارجہ افغان حکام کو دہشت گردوں کے خلاف استعداد کار کا مسئلہ ہے تو ہم مدد کو تیار ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر مزید 22 ارکان کو نکال دیا عثمان بزدار، سردار محمد خان لغاری، خسرو بختیار کی رکنیت بھی خارج
پاکستان نیب راولپنڈی کا ماہانہ بنیاد پر کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ ہر مہینے کی پہلی جمعرات کو نیب راولپنڈی دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوگا
پاکستان نگراں وزیراعظم کیلئے 3 حتمی ناموں کا معاملہ قیادت پر چھوڑنے کی تجویز پی پی اور ن لیگ کے تجویز کردہ 5 نام جے یو آئی اور جمہوری وطن پارٹی کے سامنے رکھ دیئے گئے
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی ہزاروں ایکڑ پر کاشت تل، مکئی، جوار، چاول اور گنے کی فصلیں مکمل تباہ
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا، وزیراطلاعات مدت پوری ہونے سے قبل حکومت چھوڑدیں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان قومی اسمبلی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا انٹیلی جنس ایجنسیاں بغیر وارنٹ کے کسی بھی جگہ کی تلاشی لے سکتی ہیں، بل
پاکستان ملک میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں اضافہ، سندھ پہلے نمبر پر ایک ہفتے میں 89 ہزار58 افراد میں ہیضے کی تشخیص ہوئی، رپورٹ
پاکستان عدالت نے پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کو کیے جرمانے معطل کردیے لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کیلئے طلب کرلیا
پاکستان ریلوے حکام نے گھر سے بھاگنے والے بچوں کو والدین سے ملادیا بچے ٹرین کے ذریعے ٹرین کے ذریعے لاہور سے میانوالی جارہے تھے، ترجمان ریلویز
پاکستان باجوڑ خودکش حملہ: دہشت گردوں نے 7 بہنوں سے اکلوتا بھائی چھین لیا گھر کا چولہا جلائے رکھنے کی کوشش نے اسکی جان لے لی، والد
پاکستان رضوانہ کی جان بچانے کیلئے پانچ لاکھ روپے والا انجکشن لگایا جائیگا، میڈیکل بورڈ سربراہ رضوانہ کو پینٹاگلوبیلنٹ نامی انجکشن لگے گا، پروفیسر جودت سلیم
پاکستان ایسا سرمایہ کار دوست نظام یقینی بنائیں گے جس میں آسان شرائط ہوں اور غیر ضروری التواء سے بچا سکے ، آرمی چیف بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانوں کی دریافت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف
پاکستان ’پڑوسی‘ سنجیدہ ہے تو بات کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم وزیراعظم کا پاکستان منرل سمٹ (ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ) کے افتتاحی سیشن سے خطاب
پاکستان ملک کی بدترین معاشی صورتحال اور 40 کروڑ کے قومی پرچم کی ’شاہ خرچی‘ شہری نے نگراں حکومت کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان کوئٹہ : پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق غفلت برتنے پر ایس ایچ اور اور گنتی محرر معطل
پاکستان دلہن انتظار کرتی رہ گئی، باجوڑ جلسے میں جانے والا اعجاز واپس نہ آیا خودکش حملے میں اعجاز شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
پاکستان خصوصی عدالتوں کیخلاف فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ زیرحراست 102 افراد کی تفصیلات عدالت میں پیش
پاکستان رضوانہ کی عمر 17 برس ہے، جج کی اہلیہ کا موقف، 7 اگست تک ضمانت منظور سومیہ نے تشدد کے الزامات سے انکار کردیا، میڈیکل بورڈ آج مشاورت کرے گا
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان لورالائی : کوچ اور پک اپ میں تصادم، 6 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں سے 4 افراد کا تعلق پنجاب، 2 افراد کا تعلق بلوچستان سے ہے
پاکستان باجوڑ دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 55 ہوگئی، اقوام متحدہ کا اظہار مذمت داعش نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ حملے کو بڑی انٹیلیجنس ناکامی قرار دے دیا پاکستان میں 26 انٹیلیجنس ادارے ہیں، مگر وہ غائب کہاں ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان دو مہینے مزے لوٹنے کے بعد بچوں کی موجیں ختم گھومنے پھرنے موج مستی کے دن ختم ہوئے ،موسم گرماں کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے۔
پاکستان توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان نے 342 کا بیان ریکارڈ کرادیا تحائف کے دستاویزات کو بطور ثبوت عدالت میں شامل نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پاک فوج کے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل بے شک پاک فوج ملک اور قوم کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔