وزیراعظم کا 14 سالہ رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس پولیس دباؤ میں نہ آئے، ملزم کون ہے اسے خاطر میں نہ لایا جائے، وزیراعظم
دریائے سندھ خورہ خیل کے مقام پر 4 بہن بھائی ڈوب گئے ڈوبنے والوں کی عمریں 20, 22, 18 اور 15 سال ہے، ریسکیو
ہائر ایجوکیشن بل ن لیگ کے لئے داغ بن جائے گا، سینیٹر عرفان صدیقی بل کی کوئی شق تعلیم کے مفاد میں نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان کراچی: اختر کالونی میں پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی تین ڈاکو کورنگی روڈ پر واردات کرکے فرار ہورہے تھے، ایس ایس پی ساوتھ
پاکستان بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل: بیٹے پر الزام ثابت ہوا تو اسے گھر سے نکال دوں گا، طارق بشیر چیمہ منہ کھولا تو مخالفین شہر چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان الیکشن کو مردم شماری کی وجہ سے تاخیر کا شکار نہیں کیا جاسکتا، قمر زمان کائرہ 8 یا 9 اگست کو اسمبلی ٹوٹ جائے گی، صوابدید وزیراعظم کی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان باجوڑ دھماکا اسٹیج کے قریب ہوا، ویڈیو سامنے آگئی دھماکے کے وقت جے یو آئی خار کے امیر مولانا ضیا اللہ جان اسٹیج پر موجود تھے
پاکستان جے یو آئی ورکزز کنونشن کو خودکش بمبار نے نشانہ بنایا، آئی جی خیبرپختونخوا کی تصدیق دھماکے میں 12 کلو گرام تک بارودی مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ
پاکستان پولیس کچے کے ڈاکوؤں سے 10 مغویوں کو بازیاب کرائے تو انعام و اعزاز دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ بے رحم ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آئی جی سندھ کو سختی سے کہہ رہا ہوں، مراد علی شاہ
پاکستان افغان طالبان کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت ایسے جرائم کسی طور بھی جائز نہیں ہیں، افغان طالبان
لائف اسٹائل بے نظیر بھٹو کے موم کے مجسمے کی تقریب رونمائی میں بلاول کی شرکت بے نظیر پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جن کا مجسمہ دبئی میں رکھا گیا ہے
پاکستان ایل پی جی ڈیلرز کا 31 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان 5 اور 6 اگست کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہو گا،عرفان کھوکھر
پاکستان اسلام آباد میں عام تعطیل کے اعلان پر تاجروں کا کاروبار بند کرنے سے انکار ہائی لیول غیرملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا
پاکستان باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی کوئی خاص ٹارگٹ تھا، ملزمان تک تقریبا پہنچ چکے، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان منشیات،نازیبا ویڈیو اسکینڈل، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کیخلاف مقدمے کی درخواست اسلامیہ یونیورسٹی ایک مقدس درس گاہ ہے، ادارے کی بدنامی ہوئی، شہری
پاکستان اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں کمی کردی گئی آٹے کی قیمت میں کمی مارکیٹ میں گندم سستی ہونے کے باعث ہوئی، ڈیلرز
پاکستان نیو کراچی، 3 دن پہلے کھلے نالے میں گرنے والے نوجوان کی تلاش جاری نوجوان اور اس کا دوست تین دن پہلے بجلی کی تاریں کاٹنے نالے میں گئے تھے
پاکستان آئی ایم ایف سے بات نہ ہوتی تو پلان بی تیار تھا، اسحاق ڈار زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہورہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان آرمی چیف سے2014 میں مدد مانگی، لیکن دھرنا ختم نہ ہوا، چینی صدر کا دورہ منسوخ ہوگیا، وزیر اعظم 77 ارب روپے دریا برد ہوگئے، اس کا حساب کس سے لیں گے، شہباز شریف
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ پرویز مشرف کے نقشِ قدم پر، دشمن کے علاقے میں جا پہنچے مراد علی شاہ کی کچے کے علاقے سے ڈاکو راج ختم کرنے کی ہدایت
پاکستان توشہ خانے میں تحائف جمع نہ کرانے والے شخص کو سزا کا بل قومی اسمبلی سے بھی منظور مسلح افواج اور عدلیہ کو بھی تحائف جمع کرانے ہوں گے، بل
پاکستان نو مئی کی پرتشدد کارروائیاں فوج کا تختہ الٹنے کی سازش تھیں، وزیراعظم سازش میں سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور ان کے خاندان شامل تھے، شہباز شریف
پاکستان شادی کیلئے غیر ملکی خاتون کی پاکستان آمد کی جعلی خبر چلانے والا نوجوان گرفتار باجوڑ میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے نوجوان کو گرفتار کرلیا
پاکستان کراچی: کورنگی میں کارخانے میں دھماکا، چھت گئی مزدور نے چولہا جلایا تو گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوگیا، پولیس
پاکستان پاکستان منرلز سمٹ “ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ’’ یکم اگست کو اسلام آباد میں ہوگی یکم اگست کو ہونے والاسمٹ معاشی ترقی کیلئے اہم ہے، مصدق ملک
پاکستان ’پُرتشدد تنظیم‘ کو الیکشن سے باہر کرنے کا قانونی بل حکومتی اتحادیوں کی مخالفت پر ڈراپ بل پیش کیے جانے پر اراکینِ ایوان کی شدید مخالفت
پاکستان ملک میں مون سون جاری، مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی چھت گرنے سے میاں بیوی اور پہاڑی تودہ گرنے سے ایک بچی جاں بحق
پاکستان جنرل (ر) قمر باجوہ کی ایکسٹینشن پر ہم نے بلینک چیک دیا تھا، خواجہ آصف جب قید میں تھا تو مجھے بھی وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی، وزیر دفاع کا انکشاف
پاکستان بورے والا: بیوی بچوں پر تشدد کرنیوالا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ملزم کے تشدد سے اس کی بیٹی کی آنکھ ضائع ہوگئی تھی
پاکستان باڑہ میں پولیس اور ایف اسی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ پسپا پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پاکستان راجن پور : بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی، ریسکیو حکام