نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی
نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے فرانس کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان نے فرانس کو پہلے سیمی فائنل میں شکست دے دی۔ پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ کا اسکور دو، تین رہا۔
مقررہ وقت پر مقابلہ 3، 3 سے برابر تھا۔ فرانس نےدو، پاکستان نے ایک چانس ضائع کیا۔
دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں میچز کا فاتح فائنل میں جگہ بنائے گا، جو ہفتے کی شام کھیلا جائے گا۔
فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ یا کوریا سے ہوگا۔
semi final
South Korea
New Zealand
پاکستان
ہاکی
ٖٖFrance
pakistan hockey
Hockey Nations Cup
مقبول ترین
Aaj English




















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔