کھیل پاکستان سُپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں کتنی ٹیمیں شامل ہوں گی؟ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کردی ہے اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 06:42pm
کھیل پاکستان نے جنوبی افریقا اور سری لنکا سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا فیصل اکرم، حارث رؤف اور حسیب اللہ ون ڈے اسکواڈ میں واپسی، سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی،شاہین آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت کریں گے شائع 23 اکتوبر 2025 09:31am
کھیل محمد رضوان قیادت سے فارغ، شاہین آفریدی پاکستان ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 10:58pm
کھیل محمد رضوان کو ون ڈے کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان، کپتانی کے لیے مضبوط اُمیدوار کون؟ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی کو کپتان فائنل کرنے کا خط لکھ دیا ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2025 06:50pm
کھیل اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی گئی ایتھلیٹکس فیڈریشن نے سید حبیب شاہ پر بھی 10 سال کی پابندی عائد کردی شائع 12 اکتوبر 2025 05:47pm
کھیل پی سی بی نے کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی معطل کر دیے بورڈ نے تمام ٹاپ کھلاڑیوں ک کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی ہے، ذرائع شائع 30 ستمبر 2025 12:06pm
کھیل آئی سی سی کی بھارت پر پھر مہربانی، سوریا کمار یادیو سیاسی بیان پر سستے میں چھوٹ گئے آئی سی سی نے بھارتی کپتان کو سیاسی بیان بازی سے روک دیا شائع 25 ستمبر 2025 06:43pm
کھیل ایشیا کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بیٹنگ کے دوران قومی کرکٹر کو ہیلمٹ پر سری لنکن بولر کی گیند لگی تھی۔ شائع 24 ستمبر 2025 10:42pm
کھیل جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ پر مشاورت مکمل، اعلان جلد متوقع دو ٹیسٹ میچز کی تیاریوں کے لیے لاہور میں تربیتی کیمپ 29 ستمبر سے لگائے جانے کا امکان ہے۔ شائع 24 ستمبر 2025 10:42pm
کھیل دورہ پاکستان: جنوبی افریقا کا تینوں فارمیٹ کے اسکواڈز کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟ جنوبی افریقی ٹیم دورہ پاکستان میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کھیلے گی شائع 22 ستمبر 2025 04:57pm
کھیل فخر زمان کیچ آؤٹ تنازع: پاکستان نے تھرڈ امپائر کے خلاف آئی سی سی کو شکایت کردی ایشیا کپ کے اس متنازع فیصلے نے ایک بار پھر کرکٹ میں غیرجانبداری اور شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 03:26pm
کھیل آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرلیا، قومی ٹیم کے میچز کون سپروائز کرے گا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں معاملات طے، پاکستان اور یواے ای کے درمیان میچ ہونے کا اشارہ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 02:08pm
کھیل ایشیا کپ میں میچ ریفری کا تنازع: پی سی بی کا آئی سی سی کو دوسرا خط ایشیا کپ میں پاکستان آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گا یا نہیں؟ گھتی نہ سلجھ سکی اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 12:13pm
کھیل ایشیا کپ کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کرکیا جائے گا، پی سی بی پاکستان نے پاک بھارت میچ میں ہینڈ شیک کے معاملے میں آئی سی سی کو میچ ریفری پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 12:22am
کھیل میچ ریفری کیخلاف آئی سی سی کو دیر سے خط: پی سی بی ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ معطل میرے لیے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں، چیئرمین پی سی بی شائع 15 ستمبر 2025 04:09pm
کھیل تین ملکی ٹی20 سیریز کا ٹائٹل پاکستان کے نام، افغانستان کو 75رنز سے عبرتناک شکست افغانستان 66 رنز پرڈھیر، محمد نواز کی شاندار ہیٹ ٹرک، 5وکٹیں اڑائیں، سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 12:02am
کھیل پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا ٹرائی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 05:45pm
کھیل ارشد ندیم عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے فٹ قرار، گولڈ میڈل کی امید روشن لاہور میں بھرپور ٹریننگ جاری، کوچ اور فزیو کا اعتماد، ارشد 9 ستمبر کو ٹوکیو روانہ ہوں گے، مقابلے 17 اور 18 ستمبر کو ہوں گے اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2025 11:39pm
کھیل پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کردیا سیریز میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے شائع 06 ستمبر 2025 07:55pm
کھیل زیادتی کیس خارج ہونے پر حیدر علی کو پاسپورٹ مل گیا، جلد وطن واپسی متوقع حیدر علی کی وطن واپسی پر معطلی بھی ختم کردی جائے گی، پی سی بی ذرائع شائع 04 ستمبر 2025 07:31pm