پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ گزشتہ روز سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ شائع 22 فروری 2026 07:52pm
ورلڈکپ سپر8: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو1، 1پوائنٹ مل گیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 09:20pm
سلمان علی آغا نے پانی کی بوتل زمین پر کیوں پھینکی؟ پاکستانی ہیڈ کوچ کی وضاحت آگئی مائیک ہیسن نے بابر اعظم کے حوالے سے کیا کہا؟ شائع 20 فروری 2026 11:21pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کولمبو میں سپر ایٹ مرحلے میں مدمقابل ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 12:31am
سُپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے ٹاکرا، قومی پلیئنگ الیون کے ناموں پر غور سیمی فائنل کی دوڑ تیز، کولمبو میں اہم معرکہ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 05:42pm
دنیا کے دو ملک جہاں پہلا روزہ 20 فروری کو ہوگا 19 فروری سے رمضان شروع کرنے والے ممالک میں عمان، برونائی، بھارت، پاکستان اور مصر شامل ہیں۔ شائع 19 فروری 2026 02:12pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ کی لائن اپ مکمل، ایک ٹیم کا انتظار میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 21 فروری سے ہوگا جو یکم مارچ تک جاری رہے گا۔ شائع 17 فروری 2026 07:50pm
نیوزی لینڈ نے پہلی بار بھارتی سر زمین پر ون ڈے سیریز جیت لی ویرات کوہلی کی سنچری بھی بھارت کو تاریخی رسوائی سے نہ بچا سکی۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 11:41pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز، آتش بازی کے شاندار مظاہرے آج نیوز کی طرف سے اہلِ وطن کو نیا سال مبارک ہو۔ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 12:23am
نیوزی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا جاری کردیا، کتنا خرچہ کرنا ہوگا؟ 10 سے 20 لاکھ نیوزی لینڈ ڈالر سرمایہ کاری پر رہائش کا نیا راستہ کھل گیا شائع 04 دسمبر 2025 03:48pm
نیوزی لینڈ میں 19 ہزار ڈالر کا لاکٹ نگل کر چوری کرنے والا گرفتار چوری ہونے والا انڈہ نما لاکٹ 60 سفید ہیروں اور 15 نیلے نیلم پتھروں سے مزین ہے شائع 03 دسمبر 2025 07:32pm
نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے روہت شرما سے بڑا اعزاز چھین لیا ڈیرل مچل 45 سال بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے کیوی کھلاڑی بن گئے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 05:28pm
نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی اپ ڈیٹ 20 جون 2025 05:56pm
پانچ مغربی ممالک کا انتہا پسند اسرائیلی وزراء پر پابندیوں کا اعلان اسرائیلی وزراء پر پابندی فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ہوا دینے پر لگائی گئی ہے شائع 11 جون 2025 02:09pm
نیوزی لینڈ: ہاکا ڈانس کرنے والے 3 پارلیمنٹیرینز کو معطل کردیا گیا ہاکا ڈانس دیکھ کر دیگر قانون ساز بھی اسی راہ پر لگ سکتے ہیں، تحقیقاتی کمیٹی شائع 16 مئ 2025 08:51pm
نیوزی لینڈ کے بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد بولر وائٹ بال کیرئیر کے حوالے سے بھی فیصلہ کریں گے شائع 15 نومبر 2024 09:01am
سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ 6 دن کیوں کھیلا جارہا ہے سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے جو کہ 6 دن بنتے ہیں شائع 22 ستمبر 2024 09:06am
نیوزی لینڈ کے پائلٹ فلپ مہرٹین کو 19 ماہ بعد رہائی مل گئی وزن گھٹ گیا، ذہنی حالت درست ہے، کیوی وزیرِاعظم لَکسن کا اظہارِ تشکر شائع 21 ستمبر 2024 11:57pm
پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا شائع 17 جولائ 2024 01:47pm
نیوزی لینڈ کے کپتان کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار، کپتانی سے بھی محروم انکار کے بعد کیوی کپتان مکمل سیزن کیلئے دستیابی سے آزاد ہوگئے شائع 19 جون 2024 12:45pm
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی کیوی فاسٹ بولر نے پاپوا نیو گنی کیخلاف میچ میں نیا ریکارڈ بناڈالا شائع 17 جون 2024 10:48pm
نیوزی لینڈ یوگنڈا جیسی ٹیم کے خلاف جیت کر بھی ٹورنامنٹ سے باہر نیوزی لینڈ نے 41 رنز بنا کر میچ جیت لیا شائع 15 جون 2024 08:53am
ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے قریب ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم 136 رنز ہی بناسکی اور میچ 13 رنز سے ہار گئی شائع 13 جون 2024 09:41am
نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بیٹسمین کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی شائع 10 مئ 2024 11:14pm
ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی شائع 23 اپريل 2024 08:15pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی شائع 22 اپريل 2024 06:44pm
ٹی 20 سیریز : نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی سیریز میں آل راؤنڈرمائیکل بریس پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 03:03pm
ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا کیوی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے شائع 12 اپريل 2024 03:12pm
آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑی مشکلات کا شکار نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کیلئے میچز کے منتظر شائع 09 اپريل 2024 01:49pm
نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کیلئے پاکستان آنے کو تیار آٸندہ سال فروری میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے شائع 15 مارچ 2024 04:30pm