پاک بھارت کشدیگی: وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا دورہ ملتوی ہونے کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف سے نواز شریف کی جاتی امراء میں اہم ملاقات
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا اگلے ہفتے ملائیشیا کا دو روزہ دورہ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی 8 اور 9 مئی کو کوالالمپور میں اہم ملاقاتیں طے تھیں، تاہم پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر یہ دورہ ملتوی ہونے کے امکانات ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی حالات اور خطے میں بڑھتی ہوئی سیاسی صورتحال کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کا دورہ معطلی کا شکار ہو سکتا ہے۔
وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم بریفنگ دیں گے
دوسری جانب، وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات بھی جاتی امراء میں جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
Nawaz Sharif
PM Shehbaz Sharif
Indian Aggression
India Pakistan Tension
pahalgam attack
Pahalgam incident
Malaysia Visit
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔