ملائیشیا کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کے ذریعے اقتصادی تعلقات مضبوط بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور اقتصادی ترقی کے دیگر شعبوں میں ملائیشیا کے تجربات سے سیکھنا چاہتا ہے، شہباز شریف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.