پاکستان پاکستان کو ترکیہ میں شیڈول امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت پاکستان کی جانب سے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 07:20pm
پاکستان بورڈ آف پیس میں شامل ہوکر ابراہم اکارڈ کا حصہ نہیں بنیں گے: دفتر خارجہ خطے میں امن اور استحکام صرف سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 01:25pm
پاکستان غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان نے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ترکیہ نےبھی عالمی"بورڈآف پیس"میں شمولیت پررضامندی ظاہر کردی۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:05am
پاکستان صدر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو ’غزہ پیس بورڈ‘ میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر کی جانب سے 'غزہ بورڈ آف پیس' میں شمولیت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے : ترجمان دفترِ خارجہ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 04:31pm
پاکستان پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مساجد پر بھارتی قبضے کے منصوبے کی مذمت مساجد اور انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ مذہبی معامالات میں کھلی مداخلت کے مترادف ہے: ترجمان دفترِِ خارجہ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 03:17pm
پاکستان پاکستانی سفیروں کے بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم ممالک میں نئی تقرریوں کا امکان کابل، برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور کیوبا کے لیے نئے سفرا تجویز، وزیراعظم کی منظوری کے منتظر شائع 14 جنوری 2026 03:04pm
پاکستان پاکستان نے ایران جانے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو محتاط رہنے اور نقل و حرکت محدود رکھنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:09pm
پاکستان پاکستان کا وینزویلا کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار، کشیدگی میں کمی کا مطالبہ وینزویلا کی صورت حال پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا شائع 04 جنوری 2026 11:21pm
پاکستان اسٹریٹیجک تعلقات کا جائزہ، اسحاق ڈار چین روانہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 12:03pm
پاکستان پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ دونوں ملک ہر سال یکم جنوری کو فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 03:34pm
پاکستان یمن میں کشیدگی: پاکستان کی سعودی عرب سے مکمل اظہارِ یکجہتی پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 08:06pm
پاکستان ڈھاکہ: اسپیکر قومی اسمبلی اور بھارتی وزیرِ خارجہ کا مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے آگے بڑھ کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مصافحہ کیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 10:03pm
پاکستان متحدہ عرب امارات کے صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات، سعودی تنازع پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا شائع 30 دسمبر 2025 09:21pm
پاکستان اسٹریٹجک تعلقات: پاک چین مذاکرات آئندہ ہفتے سے شروع ہوں گے اسحاق ڈار سے سعودی عرب اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 11:51pm
پاکستان صدر یو اے ای شیخ محمد بن زید النیہان کے دورہِ پاکستان کا اعلان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سلامتی پر مشاورت ہوگی شائع 24 دسمبر 2025 12:17pm
پاکستان افغان ڈپٹی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، خوارج کے حملے میں 4 جوانوں کی شہادت پر پاکستان کا احتجاج پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ شائع 19 دسمبر 2025 11:10pm
پاکستان پاکستان اور برطانیہ میں مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ نہیں، دفتر خارجہ انفرادی کیسز پر بات چیت ممکن، دفاعی معاملات، کشمیر، افغانستان اور غزہ سمیت متعدد امور پر پالیسی بیان شائع 11 دسمبر 2025 02:30pm
پاکستان بھارتی وزیرِ خارجہ کا بیان بےبنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور اس کے تمام ادارے، خصوصاً مسلح افواج، ملکی سلامتی کے مضبوط ستون ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 دسمبر 2025 03:51pm
پاکستان پاکستان نے آئینی ترمیم سے متعلق اقوام متحدہ کے بیان کو مسترد کردیا آئینی ترمیم پر بے بنیاد اورغلط اندیشوں پرتشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 30 نومبر 2025 11:03am
پاکستان ٹرمپ کے جوہری تجربات سے متعلق بیان پر بھارت کی غلط تشریح، پاکستان کا سخت ردعمل بھارت میں جوہری مواد کی بلیک مارکیٹ ہے، ترجمان دفترِ ترجمان شائع 07 نومبر 2025 11:20pm