عالمی بینک؛ پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری
قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اور میکرو فنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی
**عالمی بنک نے پاکستان کیلئے دس کروڑ بیس لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی،،،قرض کی رقم میکروکریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی. **
تفصیلات کے مطابق عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی۔ قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔
World Bank
پاکستان
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔