کاروبار یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے شائع 03 فروری 2026 12:34pm
کاروبار مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر، اوگرا نے ایل پی جی گیس مہنگی کردی ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا ہے شائع 01 فروری 2026 08:52am
کاروبار یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان وزیراعِظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم ڈویژن نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا شائع 29 جنوری 2026 12:58pm
کاروبار ایف بی آر رواں ماہ ہی سپر ٹیکس کی مکمل ریکوری کرے، آئی ایم ایف کی ہدایت جون 2026 تک سپر ٹیکس کی مد میں تقریباً 3.75 کھرب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ ہے: ایف بی آر شائع 28 جنوری 2026 12:30pm
کاروبار رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان: آؤٹ لک رپورٹ جاری وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار ہے شائع 27 جنوری 2026 08:40pm
پاکستان پاکستان کے ٹیکس نظام میں بہتری ہوئی ہے: عالمی بینک پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہو چکا ہے جو شدید پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں، عالمی بینک رپورٹ شائع 27 جنوری 2026 03:55pm
پاکستان عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا سی پی پی اے کی اپیل پر29 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 17 جنوری 2026 02:13pm
کاروبار حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اعلان کردیا وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 15 جنوری 2026 11:07pm
کاروبار بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری: کراس سبسڈی میں 123 ارب روپے کی کمی سرکلر ڈیٹ ختم ہونے کی صورت میں عوام کو فی یونٹ 3.23 روپے کا مزید ریلیف ملے گا شائع 14 جنوری 2026 09:20pm
کاروبار رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی مالی سال 2026-27 میں معاشی شرحِ نمو3.4 فیصد رہنے کا امکان شائع 14 جنوری 2026 12:02pm
کاروبار اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے منتخب ڈیزائن حکومت کو بھیج دیے سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن نے جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع شائع 13 جنوری 2026 07:15pm
کاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ایکس-ریفائنری سطح پر بھی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 03:14pm
کاروبار ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا شائع 12 جنوری 2026 11:00pm
حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ سبسڈی ایڈجسٹ کر دی گئی، صارفین پر نیا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، پاور ڈویژن شائع 12 جنوری 2026 12:40pm
پاکستان ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ایک ہفتے میں آٹا 20 روپے اور چینی 10 روپے فی کلو تک مہنگی ہوگئی شائع 10 جنوری 2026 12:12pm
کاروبار بجلی مہنگی ہونے کا معاملہ: وفاقی حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کردی نیپرا حکومتی درخواست پر 12جنوری کو سماعت کرے گی شائع 08 جنوری 2026 10:15pm
کاروبار جولائی تا دسمبر 2025: تنخواہ دار طبقے نے کتنا انکم ٹیکس ادا کیا؟ تنخواہ داروں کی انکم ٹیکس ادا کرنے کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 08 جنوری 2026 08:21pm
پاکستان عوام کے لیے خوشخبری، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کردی بجلی 62 پیسے فی یونٹ سستی، فیصلہ حتمی منظوری کے لیے حکومت کو ارسال اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 01:29pm
کاروبار ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ پلان کے تحت پہلے مرحلے میں فیصل آباد سے ٹھلیاں پائپ لائن بچھائی جائے گی: وزیر پیٹرولیم شائع 07 جنوری 2026 07:58pm
پاکستان وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام کے اسٹرکچر میں تبدیلیوں پر غور معاشی گروتھ بڑھانے،سرمایہ ، پاورٹیرف میں کمی کی تجاویز، ذرائع شائع 07 جنوری 2026 11:55am