کراچی : مومن آباد سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث غیرملکی باشندہ گرفتار
ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد
کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرایمز میں ملوث غیر ملکی باشندہ گرفتار گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی علاقے میں سیکٹر سیکٹر4 ایف بجلی نگر میں مومن آباد پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرایمز میں ملوث غیر ملی باشندہ گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم افغان نیشنل ہے اورافغان آرمی سے تربیت یافتہ ہے، ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کرلی گئی۔
پولیس نے گرفتار ملزم شیر حسن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
karachi
جرائم
Karachi Police
MOMINABAD
مقبول ترین
Aaj English
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔