جرائم کراچی میں 60 تولہ سونے کی چوری، 24 گھنٹے میں ملزم گرفتار نارتھ ناظم آباد میں گھر سے سونا اور نقدی چوری، ملزم پرانا جان پہچان والا نکلا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 11:25am
جرائم کراچی میں رات گئے مختلف مبینہ پولیس مقابلے، 7 ملزمان گرفتار پولیس کارروائیوں میں اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور نقدی برآمد شائع 14 جنوری 2026 09:43am
جرائم کراچی: بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو نذرِ آتش کرنے کی دھمکی مقدمہ فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، ذرائع شائع 13 جنوری 2026 11:01am
پاکستان کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے، جو ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع شائع 07 جنوری 2026 07:34pm
پاکستان کراچی: ماں اور بچوں کے لرزہ قتل کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے حکم پر بنائی گئی خصوصی ٹیم کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 10:04pm
پاکستان کراچی: 4 لاشیں ملنے کا واقعہ، ملزم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، لرزہ خیز انکشافات مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ماں اور 3 معصوم بچوں کی لاشیں ملنے کے ہولناک واقعے کا معمہ پولیس نے حل کرلیا شائع 04 جنوری 2026 07:52pm
پاکستان کراچی: چوری شدہ موٹر سائیکل تو نہ ملی، 2 سال بعد مالک کو ای چالان مل گیا نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا شائع 04 جنوری 2026 07:43pm
پاکستان کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد چاروں لاشیں 10 سے 15 روز پرانی ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 11:55pm
جرائم کراچی: مبینہ پولیس مقابلے کی زد میں آ کر 17 سالہ طالبہ جاں بحق لڑکی کوکس کی گولی لگی؟ پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ شائع 02 جنوری 2026 06:57pm
پاکستان کراچی میں 2025 کی آخری بڑی ڈکیتی: ڈاکو شادی والے گھر کا صفایا کرگئے سفید کار میں سوار مسلح ڈاکو 20 تولے سے زائد سونا اور 5 لاکھ روپے نقد رقم لے اڑے شائع 31 دسمبر 2025 11:39pm
پاکستان رجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ؛ وکلا کا تھانے میں گھس کر ایس ایچ او پر تشدد وکلا کا احتجاج کے بعد عدالتی بائیکاٹ کا اعلان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 11:39am
پاکستان کراچی: 2025 میں 800 ٹریفک اموات، ای چالان سسٹم بھی ناکام اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں کراچی میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 850 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے شائع 29 دسمبر 2025 10:26am
جرائم لیاری: موبائل پیکیج نہ کرانے پر کمسن لڑکی کی مبینہ خودکشی مشکوک قرار والدین کی جانب سے بار بار بیانات میں تبدیلی کی جا رہی ہے: پولیس شائع 23 دسمبر 2025 09:07am
پاکستان کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا رواں سال ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی کے 7 سے زائد واقعات رونما ہوئے: فائر بریگیڈ حکام شائع 22 دسمبر 2025 09:10pm
جرائم کراچی: دورانِ واردات ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کی شناخت 23 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی شائع 20 دسمبر 2025 09:52am
پاکستان کراچی: ڈیفنس میں ڈاکوؤں کی بڑی واردات، لاکھوں کے موبائل فونز لے کر فرار ڈاکو موبائل فون سے بھرا کارٹن لے گئے جس کی مالیت 40 سے 50 لاکھ روپے تھی، پولیس شائع 20 دسمبر 2025 09:40am
پاکستان پڑوسی ملک میں بیٹھے بھتہ خور کے مہرے شہر قائد میں سرگرم پڑوسی ملک میں بیٹھا لیاری کا گینگسٹر وصی اللہ لاکھو نیٹ ورک چلا رہا ہے، رواں سال بھتہ خوری کے 89 واقعات رپورٹ شائع 20 دسمبر 2025 09:16am
کاروبار حکومت سے مذاکرات کامیاب: گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان کی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا شائع 18 دسمبر 2025 12:45am
جرائم کراچی میں ڈکیتی، قتل اور مبینہ پولیس اغوا کے سنگین واقعات گھریلو ڈکیتی میں خاتون زخمی، اسٹریٹ کرائم میں نوجوان جاں بحق، پولیس پر تاوان کے لیے اغوا کا الزام اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 02:09pm
پاکستان کراچی پولیس کی مبینہ سرپرستی میں منشیات کا کاروبار چلنے کا انکشاف پولیس افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 04:18pm